Sign in

🧚شہزادی چاندنی 🧚

@chandni18786.bsky.social
244 followers 209 following 126 posts

‏حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ پٹواری دور👊میرے اکاؤنٹ سے 🚫

PostsRepliesMedia
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 24/06/2025
‏⁧‎ 🦋السلام علیکم 🦋 #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ ⁧‎#درود_وسلام⁩ 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓
270
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 27/05/2025
✍️۔۔‏شکایتیں کبھی نا تھیں لبوں پر سو سوال تھے سہے گئے ستم تیرے دیوانے ھم کمال تھے مر ہی جائیں گے نا رہنا اس خیال میں۔۔۔ جاؤ چھوڑ کر مجھے تم میرے حال پہ ۔۔ تیرا قصور تھا یہ میرا قصور پر ۔۔۔😔 ٹوٹا تو دل ہے تیرے پیار میں سب قبول سر جھکے منظور ہے تمھاری خوشی میری ہار میں پارو 🫶
250
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 13/05/2025
🦋بسم الله الرحمٰن الرحیم 🦋 🌹 السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 صبح کی پہلی کرن مبارک ہو ۔۔👈🤲 الله پاک اپ کو ہمیشہ خوش و خرم شاد و آباد رکھے 👈🤲 الله پاک دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے 👈🤲 ہر جائز خواہشات پوری کرے آمین 👈🤲
140
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 09/05/2025
‏﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌹 ‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ ‎#درود_وسلام یا رب العالمین مسلمانوں پہ رحم فرما شہیدوں کے درجات بلند فرما پاکستان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ ہر محاذ ہر قدم پر کامیابی عطا فرما 🇵🇰نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🇵🇰 عمران خان 👈🤲
030
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 05/03/2025
🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 صبحِ بخیر ۔۔۔🌹 🫶۔۔والدین کے لئے دعا۔۔۔👈🤲 آ مین یارب العالمین 👈🤲
393
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 02/03/2025
السلام علیکم 🦋 صبحِ بخیر B@S
020
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 25/02/2025
‏﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین 🌹-----❂ﷺ❂-----🌹
360
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 09/02/2025
‏⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ 🌹 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤ 2🦋🌹🦋
140
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 17/01/2025
‏🍃﷽🍃 🦋السلام علیکم ورحمتہ الله🦋 زندگی بخیر ☝️ جمعہ مبارک 🕋🕌📿 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 🦋ﷴﷺﷴﷺ🦋 ‎#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🦋🌹🦋
270
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 09/01/2025
‏﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ⁧‎#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💓فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💓 💞♡🍃םבםבﷺ🍃♡💞 1🦋🌹🦋
150
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 03/01/2025
‏⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ ❣️ 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤ 2🦋🌹🦋
030
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 03/01/2025
‏﷽ 🌹السلام علیکم ورحمة الله 🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧‎#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک 🕌📿 🕋 یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین🤲 🦋🌹🦋
010
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 31/12/2024
‏﷽ 🕋 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ 🦋🌹🦋
010
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 20/12/2024
‏ بسم الله الرحمٰن الرحیم 🕌📿🕋 صبح بخیر ☕ 🫖 جمعہ مبارک ۔۔👈🤲 ‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ﷺﷺ🌿ﷺﷺ🌹 ﷺ🌿ﷺﷺ🌿 ‎#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
020
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 16/12/2024
‏﷽ 🌹السلام علیکم ورحمة الله🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧‎#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے ، پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے ۔ آمین یارب العالمین 👈🤲
150
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 12/12/2024
‏﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین 1🦋🌹🦋
260
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 08/12/2024
‏⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ ❣️ 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 ✤┅━محمدﷺ️━┅✤ 2🦋🌹🦋
270
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 08/12/2024
‏﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ⁧‎#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 1🦋🌹🦋
150
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 07/12/2024
‏﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ 🌴 دوپہر کا سلام 🫡 🌴 اے میرے پروردگار جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 1🦋🌹🦋
110
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 05/12/2024
‏﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1🦋🌹🦋
131
Reposted by 🧚شہزادی چاندنی 🧚
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 04/12/2024
شہادت تو الله پاک نے ان کی قسمت میں لکھا تھا وھاں نہیں تو کہیں اور ھوتے لیکن خاموش احتجاج پر گولی کیوں چلائی ھم وجہ جاننا چاہتے ہیں اگر اسٹبلشمنٹ نکلے تو کیا ان کے ساتھ بھی یہ ہی سلوک ھو گا 🤔 یہ سوال کرنا تو ھمارا حق ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی خاص کر pti والوں ہر
172
Reposted by 🧚شہزادی چاندنی 🧚
Nini Malik @niniymz.bsky.social · 04/12/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ❤️🖤 ‏اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد❤️🖤
4135
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 04/12/2024
‏﷽ ا 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ 🫶 یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین یارب العالمین 👈 🤲 ⭐️ ﷺ⭐️
251
Reposted by 🧚شہزادی چاندنی 🧚
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 03/12/2024
بیشک 💯👍 میں گواہی دیتی ھوں کے الله ☝️ ایک ہے اور حضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلّم الله کے آخری نبی اور رسول ہیں
162
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 03/12/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ‏﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ⁧‎#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧‎#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین👈🤲
251
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 02/12/2024
الله پاک خان کی حفاظت کرنا آ مین یارب العالمین 👈🤲 #گولی_کیوں_چلائی
240
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 02/12/2024
جب تک سچائی سامنے نہیں آئے گی ھمارا سوال یہ ہی رہے گا #گولی_کیوں_چلائی 👊🖐️
140
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 02/12/2024
آ مین یارب العالمین 👈🤲😢 اپ سب آ مین کہتے جائیں الله پاک کسی کی تو آمین سنے گا اور قبول کرے گا ان شاءالله ۔۔👈🤲
7211
🧚شہزادی چاندنی 🧚 @chandni18786.bsky.social · 02/12/2024
السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 صبح بخیر ☕ اپ سب اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں 👈🤲
193