وہ جو کہتے تھےکہ دنیا میں کہاں سردی ہے
اب وہی کہتےہیں ملتان میں بہت سردی ہے
وہ جوبرسوں سے، مری، نتھیا گلی کہتے تھے
اب وہی کہتا ہے ملتان،"بہت سردی ہے"
جیب میں ہاتھ دیئے ایک سپاہی بولا
آہ! کیسےکروں چالان،بہت سردی ہے
سردہاتھوں سے چھواجب توتڑپ کربولے
ہاتھ ٹھنڈےہیں مرےجان!بہت سردی ہے
#Winter #aigenerated