Sign in

zia7542.bsky.social

@zia7542.bsky.social
536 followers 420 following 94 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @zia7542.bsky.social
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 18/03/2025
مختلف مکتبہ فکرکےلوگوں نےفتویٰ دیاہے،ہم نےبھی کہاہےکہ ریاست کے خلاف ہتھیاراٹھانےوالا دہشت گردہےاور دہشت گردی کاکوئی مذہب اور فرقہ نہیں ہوتا۔ سیاسی قیادت اورقوم کوکسی مخمصےکاشکارہوئےبغیر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ ہمیں اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس ایشو پر اکٹھا ہونا ہوگا۔
022
Reposted by @zia7542.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 26/02/2025
پیدائشی خرام خور مفت خورہ آج جیل میں بیٹھ کر بھی مفت کی روٹیاں توڑ رہا ہے۔۔
043
Reposted by @zia7542.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 26/02/2025
مخالفین کی تنقید کے باوجود وہ کام میں مگن ہے۔۔
055
Reposted by @zia7542.bsky.social
NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 26/02/2025
کہاں گئے یوتھیے؟ یوتھیو دیکھ لو سن لو ! محب وطن اوورسیز پاکستانی اہنے وطن کی تعمیر و ترقی میں شانہ بہ شانہ ہیں مارگلہ انکلیو ہاوسنگ سوسائٹی جوکہ سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کا مشترکہ پراجیکٹ ہے اس میں 81,000 افراد نے پلاٹ بیلٹ کے لیے اپلائی کیا
123
Reposted by @zia7542.bsky.social
Asad @aassaadd.bsky.social · 17/01/2025
یہودتھڑیو جمعہ مبارک
242
Reposted by @zia7542.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 31/12/2024
اسلام علیکم۔۔۔!!! ‏بارگاہ الٰہی میں آپ سب کی سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئےہروقت دعاگو ہوں کہ اللہ پاک آپ سب کا ہمیشہ نگہبان ہو. اللہ عزوجل آپ سب کو سلامت رکھے اور آپکو پریشانی مصیبت،تکلیف، دکھ درد اور ہرآذمائش سے محفوظ رکھے، امین 👐👐👐
6174
Reposted by @zia7542.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 20/12/2024
پابندیاں لگیں، ایٹم بم بنائے پابندیاں لگیں، ایٹمی دھماکے ہوئے پابندیاں لگیں، غوری اور شاہین میزائل بنائے پابندیاں لگیں، ضرار اور حیدر ٹینک بنے پابندیاں لگیں، جے ایف 17 تھنڈر بنے پابندیاں لگیں، میزائل نظام بنا اب پابندیاں لگیں تو عالم کفر کو ضرور کوئی سرپرائز ملےگا انشاءاللّٰہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0153
Reposted by @zia7542.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 20/12/2024
9 مئی والوں کی سازش پاکستان کوسنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا 28 مئی والوں کی کاوش ملک کا دفاع مظبوط ہو تو کوئی بھی پاک سرزمین پر میلی آنکھ نہیں رکھ سکتا
2208
Reposted by @zia7542.bsky.social
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 21/12/2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میرے اللہ کریم! ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں، مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں، خوشیوں میں، راحتوں میں، کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا۔ ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا۔ ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔ آمین ثم آمین صبح بخیر
2153
Reposted by @zia7542.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 21/12/2024
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔ ‏تحریک گولڈسمتھ کے 25 دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائیں سنا دیں وڑیا جے فیر ۔۔۔😂
3227
Reposted by @zia7542.bsky.social
Mirza usman Baig @mirzausman26.bsky.social · 20/12/2024
پاکستان نے ایسے میزائل تیار کر لئے ہیں جو امریکہ تک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر دوڑیں امریکہ کی لگی ہوئی ہیں اور سہولت کاری پی ٹی آئی فراہم کررہی ہے اور اصل ابسولیوٹلی ناٹ شہبازشریف کہہ رہا ہے
03713
Reposted by @zia7542.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 21/12/2024
اسلام علیکم ۔۔۔!! بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کی بجائے مجبور پریشان اور ضرورت مند لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں انکی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کے الجهے ھوئے کام سلجها سکتی ہے۔ الله پاک ھم سب کو توفیق دے۔ امین
0122
Reposted by @zia7542.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 20/12/2024
یوتھیوں کی سوچ نہیں صرف جوتا بدلا ہے۔
0143
Reposted by @zia7542.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 20/12/2024
‏پی ٹی آئی اس دَور کا سب سے بڑا فتنہ ہے اور فتنے کے خلاف کھڑے ہونا ہی اصل جہاد ہے ۔ پی ٹی آئی سے نفرت۔۔۔۔۔ پاکستان سے محبت۔۔۔۔۔
1162
Reposted by @zia7542.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 21/12/2024
کیا مطمئن یوتھیے اس دگڑدلی سے اتفاق کرتے ہیں ؟ کیا یوتھیوں کو ہم جنس پرستی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ؟ آللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ان فتنوں سے محفوظ رکھے 🤲 آمین یارب العالمین #Pakistani #PakistanArmy #انتشاری
1114
Reposted by @zia7542.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 20/12/2024
نومبر میں پاکستان کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ٹیکسٹائل اور لیدر کی برآمدات میں 1 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر،ایگرو اور فوڈ سیکٹر 80 کروڑ ڈالر، مینوفیکچرنگ مصنوعات 20 کروڑ 13 لاکھ ڈالر،میٹلز اینڈ جیمز کی برآمدات 11 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہوئی،یہ ریکارڈ اضافہ ہے:ڈان اخبار رپورٹ
02814
Reposted by @zia7542.bsky.social
Mughal G @imran4.bsky.social · 21/12/2024
PMLN ZINDA BAD ⭐🌟☀️🌞✨
0103
Reposted by @zia7542.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 21/12/2024
یوتھیوں، امریکیوں، بھارتیوں اور اسرائیلیوں کی چیخیں بتا رہی ہیں پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
0227
Reposted by @zia7542.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 18/12/2024
رَبَّنَا فَــاغْفِــرْلَنَا ذُنُــوبَنَــا اے ہمــارے رب ہمــارے گنــاہ معــاف فــرمــا" #Pakistan
1335
Reposted by @zia7542.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 18/12/2024
تحریک انتشار کے رہنما بھارتی ایجنٹ ہیں ۔ عمران نیازی کا اعتراف #PakistanArmy #PMLN #انتشاری
1127
Reposted by @zia7542.bsky.social
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 18/12/2024
ہماری فوج ہمارے جوان اس ملک کے پاسبان سرحدوں کے محافظ ہماری شان ہماری آن پاکستان کی سلامتی کے ضامن میری فوج کے یہ مضبوط جوان
1102
Reposted by @zia7542.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 18/12/2024
This is the criteria of PTI..
1134
Reposted by @zia7542.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 18/12/2024
‏امریکہ سے آیس سائفر حرام تھا مگر ایک تیسرے درجے کے ہم جنس پرست امریکی کی ایک ٹویٹ پر ساری پی ٹی آئی الٹی لیٹ کر سجن نیڑے آ آ آ پیش کر رہی ہے حیرت ہوتی صحافی بھی اس ٹویٹ پر ناچ رہے جو کہتے تھے ستر سال میں کوئی تو امریکہ کے آگے کھڑا ہوا اس لیے نیازی کے ساتھ ہیں
082
Reposted by @zia7542.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/12/2024
‏🔸علیمہ خان کو اپنے بھائی اور تحریک انتشار کی ناکامیوں کا ملال ہے ، اسی وجہ سے بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں 🔸سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی ویژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
0155
Reposted by @zia7542.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/12/2024
‏🔸توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کی چوری کا حساب تو دینا ہوگا، یہ وہ ٹولہ ہےجو اپنےسیاسی مفاد کےلئےہر حربہ استعمال کرنا چاہتا ہے 🔸علیمہ خان یہ بتائیں کہ ان کےبھائی نےاقتدار میں رہتےہوئےعوام کو کیا دیا؟ بانی چیئرمین PTIنےصرف اپنےاور اپنےخاندان کےمفادات کا تحفظ کیا سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
0144
Reposted by @zia7542.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/12/2024
07216
Reposted by @zia7542.bsky.social
PMLN SMT SWL @smtsahiwal.bsky.social · 15/12/2024
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف حکومت کا بڑا اعلان سردی کی شدید لہر کے پیش نظر سرکاری و پرائیوٹ اسکول میں بچے جس مرضی رنگ کے سوئیٹر جیکٹس اور جرابیں پہن کر آ سکتے ہیں ایک ہی تو دل جو مریم نواز شریف صاحبہ کتنی بار جیتے گی ویلڈن میڈم اللہ پاک آپ حامیوں ناصر ہو 🙂 🤲
071
zia7542.bsky.social @zia7542.bsky.social · 10/12/2024
x.com/HammadHassan...
000
Reposted by @zia7542.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 09/12/2024
‏فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر بیس ہزار روپے جرمانہ عائد، جیلوں میں بند قیدی انصاف اور فیصلوں کے منتظر، موصوف تاخیری حربے استعمال کر رہے تھے۔
042
Reposted by @zia7542.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 09/12/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب زرعی شعبے میں انقلابی اقدامات محکمہ زراعت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک درمیان جدید زرعی مشینری کےلیے ایم او یو پر دستخط، جو کسانوں کےلیےترقی اور خوشحالی کا نیا دور ثابت ہوگا یہ اقدام ناصرف پیداواری صلاحیت میں اضافہ بلکہ مستقبل میں خود کفالت کی راہ بھی ہموار کرے گا
04913
Reposted by @zia7542.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 09/12/2024
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت شام کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالے سے اجلاس وزیرِاعظم کی شام سے وطن واپسی کے خواہاں پاکستانیوں کے بذریعہ ہمسایہ ممالک جلد از جلد محفوظ انخلاء کے لیے لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
1163
Reposted by @zia7542.bsky.social
Karachi wali @sanamalik.bsky.social · 09/12/2024
جتھے دی کھوتی اوتھے آ ن کھلوتی ۔۔🫣🫣
061
Reposted by @zia7542.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/12/2024
‏عمران خان کے جیل جانے کے بعد ‏بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کا ریکارڈ مزید بہتر بنالیا , جون سے اکتوبر تک چار ارب ڈالر زائد بھجوائے ۔ ہر طرف خیر برکت🤲
1247
Reposted by @zia7542.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 09/12/2024
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visits various departments of Shiji Tan Hospital. #CMMaryamInChina
1145
Reposted by @zia7542.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 09/12/2024
سٹاک انڈیکس 110،000 کراس معیشت سے اچھے اشارے آرہے ان شا اللہ، پاکستان درست سمت میں جارہا اور 2013-2018 کی طرح دوبارہ ترقی کرے گا بس انتظار کی گھڑیاں تھوڑی ہیں اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
0156
Reposted by @zia7542.bsky.social
Her.Eyes @honeyeyes3.bsky.social · 09/12/2024
دینی مدارس کے معاملات کو سیاست کی نذر کرنے کے بجائے سنجیدگی سے حل کرنا ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج سے نئے بحران جنم لے سکتے ہیں۔ مدارسکامقصد تعلیم دینا ہے، انڈسٹری نہیں چلانی۔ جب 18 ہزار مداس وزارتِ تعلیم کے تحت خوش دلی سے رجسٹرڈ ہیں، تور مولاناکو اعتراض کیوں؟
7153
Reposted by @zia7542.bsky.social
NaveedPirzada4 on X @pirzada958.bsky.social · 09/12/2024
ایسا ہی ہے
0111
Reposted by @zia7542.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 09/12/2024
Visit to China🇨🇳🇵🇰 Key Focus ♻️Clean Energy ♻️Health Sector #CMMaryamInChina
14610
Reposted by @zia7542.bsky.social
Sana @sana215.bsky.social · 07/12/2024
عوام سے بائیکاٹ کی اپیل سے قبل عمران نیازی شوکت خانم ہسپتال کراچی کی زمین بھی واپس کریں جو انہیں آرمی نے DHA میں ڈونیٹ کی تھی اور عمران نیازی نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ منافق کہیں کا
74814