Sign in

میاں زاھد شفیع (ولی عہد)

@zhd89.bsky.social
228 followers 70 following 42 posts

کجھ وی نئیں

PostsRepliesMedia
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 30/11/2024
2-4 جگتاں 2-4 لطیفے سنا کے اداسی ختم کر دیں گے۔ 😀
110
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 30/11/2024
Mian Sb ny Akhya c gall ni kadni.
120
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 21/11/2024
ریہن دے۔
000
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکائی پہ آرائیں بمقابلہ گجر محاذ کب گرم ہو گا
273
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 21/11/2024
یہ یبڑگلہ نئی اختراع ہے راجہ صاحب ؟
010
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
یہ اسلام آباد ہے خاور مانیکا کا کوٹھا نہیں جہاں جب جی چاہا سنگل وکٹ ایمپائر جناب لطیف کو کھڑا کرکے اور فیلڈنگ سیٹ کرکے فائنل کال دیتے ہوئے بلا سیدھا کرلیا اور یبن گٹیٹا ہرل بوبو یبڑگلہ کر دیا لہذا چُکو اپنی فائنل کال اور نسو ایتھوں ‏عامر فاروق کا احتجاجی فائنل کال مقدمہ میں فیصلہ
1328379
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 21/11/2024
باس ادھر فالو بیک کریں۔
010
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
3427892
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 21/11/2024
علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا فیصلہ!
020
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024
ایک یوتھیے کی غلط فہمی دور کی گئی ۔وہ سمجھتا تھا کہ ہم مسلم لیگی شاید انسے پیار کرتے ہیں۔ جبکہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ ہم کتنا پیار کرتے ہیں۔ اسکے لئے ویڈیو دیکھیں ۔ ویڈیو لائیک ری پوسٹ ضرور کریں۔ شکریہ ❤️🌹❤️
610023
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 20/11/2024
فائنل کال میں دراڑ
000
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 20/11/2024
پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست
093
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 20/11/2024
بہت خوب
010
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 20/11/2024
اپنا سکے اُسے نہ کبھی دل کی بات کی ‏یہ زندگانی ہم نے بسر جس کے ساتھ کی ‏لگتا ہے تیری آنکھ ہے میرے وجود میں ‏رکھتی ہے جو خبر مری ہر ایک بات کی ‏دشوار ہے جُدائی تو مشکل ہے ساتھ بھی ‏طے کس طرح کروں میں مسافت حیات کی ‏صغراصدف
5243
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
شکر ہے ہمارے دین میں 7 جنم والا سین نہیں ہے ورنہ خان کے سپاہی 6 بار اور ذلیل ہوتے 🫣😔 ...!! اللّٰہ تعالیٰ وطن عزیز کی ہر شر سے بچائے🤲
2234
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Raza Butt @socialdigitally.com · 19/11/2024
لیڈرشپ کوالٹی، ڈائریکشن اور ایکشن پلان ہونا بہت ضروری ہے جو مل کر ایک لیڈر کی لیڈرشپ کا تعین کرتی ہیں، اور یہ تینوں چیزیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز میں موجود ہیں۔ پنجاب ایک بڑا صوبہ ہے جس کو صرف بڑھکیں مار کر یا بزدار کے انداز میں یا کہانیاں سنا کر نہیں چلایا جاسکتا۔ سلمیٰ بٹ
1214
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان نے آج کہا میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے،علیمہ خان۔۔۔!!!
77510
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
اب انقلاب کا کیا ہو گا۔ 😳
011
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
گڈ۔ 🤣🤣
010
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 19/11/2024
Hahaha ہم سمجھ گئے
3131
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
ثم آمین
010
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Zafar Iqbal Mujtabaie @zafarmujtabaie.bsky.social · 19/11/2024
اللہ تعالیٰ ہم پر اپنا رحم،کرم اور فضل فرما مالک و خالق ہم تمام کو آزمائشوں،پریشانیوں اور بیماروں سے محفوظ فرما اپنی حفظ و امان میں رکھ اپنے لا محدود خزانوں سے بابرکت اور وسیع تر زرق نصیب فرما صرف اپنا محتاج رکھنا مالک ہمارے بچوں کو کامیاب رکھنا آمین ثم آمین یارب العالمین
131
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
کوئی شک نہیں
010
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 19/11/2024
کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ “رَبِّ الْعَالَمِينَ“ تک پہنچنے کے لیے “ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ” کی پیروی ضروری ہے ❤️
64811
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
چمک اس کی بجلی میں، تارے میں ہے یہ چاندی میں، سونے میں، پارے میں ہے اسی کے بیاباں، اسی کے بَبُول اسی کے ہیں کانٹے، اسی کے ہیں پھُول کہیں اس کی طاقت سے کُہسار چُور کہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور کہیں جُرّہ شاہینِ سیماب رنگ لہُو سے چکوروں کے آلُودہ چنگ کبوتر کہیں آشیانے سے دُور پھَڑکتا ہُوا جال میں ناصبُور
000
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
پسند اس کو تکرار کی خُو نہیں کہ تُو مَیں نہیں، اور مَیں تُو نہیں من و تُو سے ہے انجمن آفریں مگر عینِ محفل میں خلوَت نشیں چمک اس کی بجلی میں، تارے میں ہے یہ چاندی میں، سونے میں، پارے میں ہے اسی کے بیاباں، اسی کے بَبُول اسی کے ہیں کانٹے، اسی کے ہیں پھول
100
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
دما دم رواں ہے یمِ زندگی ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمود کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود گراں گرچہ ہے صُحبتِ آب و گِل خوش آئی اسے محنت آب و گِل یہ ثابت بھی ہے اور سیاّر بھی عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسِیر مگر ہر کہیں بے چگُوں، بے نظیر
173
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
21311111
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
ریلیز ہو لینے دو چوداں طبق روشن ہو جائیں گے سب کے
000
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
کی؟؟؟؟
000
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 19/11/2024
ہتھ منہ بن کے 😱😱😱😱
061
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
یعنی نیولا تھیلے سے باہر نکالنے کے لیے مغرب ایک ہو چکا۔
000
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
The Thursday Times @handle.invalid · 19/11/2024
امریکی سینیٹر ٹم برشیٹ کا عمران خان بارے کچھ عرصہ قبل دیا گیا بیان؛ عمران خان امریکہ کا دوست وفادار ہے لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔
278
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
عطاالله خان آفریدی 🇵🇰🇦🇪(القدس فی العیون) @akafridi01.bsky.social · 19/11/2024
اماراتی ویزوں کی بندش لاکھوں پاکستانیوں کا روزگار خطرے میں حکومت اس معاملے کو سیریس لیں سفارتی چینل استعمال کریں اور اس مسلے کا حل نکالیں
021
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
کری جان سانوں کی۔ 🤣🤣
110
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
ایتھے بھی رولا بن گیا وی پی این دا
110
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
0142
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 19/11/2024
‏ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ کے لئے
041
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 19/11/2024
ایک اہم ویڈیو لیک ہونے والی ہے وہی جو 2022 میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن حافظ صاحب نے ادارے کو روک دیا تھا۔
101
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
1823567
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 18/11/2024
سمجھ نی آندی ایتھے اپنی ٹیم کینج لبھیے۔ 🤣🤣
100
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
BilalVohra @vohra8058.bsky.social · 17/11/2024
Heloo!!
131
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 18/11/2024
ایہہ اک واری فیر نکلن گے؟؟ 🤨
000
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 18/11/2024
جب یہ نکلیں گے 👇👇👇
85214
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 18/11/2024
استغفر اللہ
010
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 18/11/2024
میں تے اوہ کم چھڈ دتا سی 🤣🤣
000
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 18/11/2024
شبانہ آپی دا وی دل نی لگیا سہیلیاں توں بغیر۔ 😂😂
010
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024
@shabanashaukat.bsky.social ویلکم شبانہ ویلکم 🙂
1111
میاں زاھد شفیع (ولی عہد) @zhd89.bsky.social · 18/11/2024
باس آندیاں ای موصوف لبھ گیا۔ 🤣🤣🤣
000
Reposted by میاں زاھد شفیع (ولی عہد)
Wacas @wacas83.bsky.social · 18/11/2024
سوچا تھا کم از کم ایک ہفتہ کسی کو بلاک نہیں کرنا مگر وقاص گورایا کو دیکھ کر رہا نہیں گیا اور پہلا بلاک وج گیا
264