Sign in

Arman khokhar

@armankhokhar.bsky.social
973 followers 769 following 97 posts

مٹی سے بنا ایک عام انسان

PostsRepliesMedia
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 27/05/2026
برتن چھوٹا ہو تو اس میں زیادہ چیز نہیں سماتی، بالکل ایسے ہی کچھ لوگوں کا ظرف چھوٹا ہوتا ہے، انہیں عزت راس نہیں آتی۔ کسی کے لیے اتنا مت جھکیں کہ وہ آپ کو گرا ہوا سمجھنے لگے۔ اپنی عزتِ نفس کو ہمیشہ مقدم رکھیں
000
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 13/04/2026
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے لیکن یہ کاٹ لیتے ہیں، اور کبھی کبھی اتنا گہرا زخم دیتے ہیں جو ساری زندگی نہیں بھرتا۔ رشتوں میں 'بولنے' سے پہلے 'تولنا' سیکھ لیں، کیونکہ ضائع شدہ وقت اور زبان سے نکلی بات کبھی واپس نہیں آتی۔
000
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 19/05/2025
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
010
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 27/12/2024
Good morning Everyone
261
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 16/12/2024
ملک میں اس وقت مافیاکاراج ہےجس بھی ادارے میں چلےجاؤ بغیرپیسےدئے کوئی کام نہیں ہوتاسیاست دان ایک دوسرےکےدست و گریباں ہیں عوامی مسائل پہ کسی کی کوئی توجہ نہیں غریب دو وقت کی روٹی کوترس گیاہے سیاست دانوں کےاپنےمسائل ہی ختم نہیں ہو رہےغریب کےمسئلے کیسےنظر آئیں گے
010
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 10/12/2024
نوازشریف نے کہا تھا جنرل فیض تمہیں جواب دینا ہو گا اور آج جنرل فیض پہ فرد جرم عائد کر دی گئی جنرل فیض تھا نوازشریف ہے ♥️
0153
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 07/12/2024
تحریک انصاف کا یہی وطیرہ۔ رہا ہے کہ وہ لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں فرار ہوتے وقت علی آمین گنڈہ پور نے اپنے گاڈز سے کہہ کر تحریک انصاف کے کارکنان پر گولی چلائی اور انہیں زخمی کر کے فرار ہو گیا سینئر صحافی حماد حسن
021
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 03/12/2024
مسلح افواج، قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قومی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
030
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 03/12/2024
ڈی چوک کے شہیدوں کی بیوائیں
142
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 03/12/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
030
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 29/11/2024
جی ہاں یہی ہے وہ عظیم عورت جو پچھلے 3 دن سے باتھ روم نہیں گئی خوف کے مارے باتھ روم نے وی آنے سے انکار کیتا ہویا
0151
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 29/11/2024
بندہ پہلے آپس میں بیٹھ کر مشورہ کر لیتا ہے کہ کتنے شہید کرنے اور اور کتنے زخمی جس کے جتنے منہ میں آ رہے بس مارتے ہی جا رہے ہو 😂 سالیو وہ تمھارے کارکن ہیں کوئی بھیڑ بکریاں نہیں
0153
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 29/11/2024
بشرا بی بی عرف پنکی پیرنی کا ایک اور کارنامہ یوتھیے بتلا رہے ہیں کہ ہم نے آنکھوں سے دیکھا پیرنی کپڑے چھنڈ رہی تھی اور اندر سے مرے ہوئے کارکن زندہ ہو کے نکل رہے تھے گل ودھ گئی اے مختاریا
0242
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 27/11/2024
مرمت واقعی بہت ضروری تھی ورنہ کوئی بڑا سانحہ بھی ہو سکتا تھا 🤭😂
253
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 27/11/2024
یوتھیو مجھے حیرت ہے ایسی عورت جو جوان اولاد چھوڑ کے عدت میں بھاگ کے نکاح کھڑکا چکی ہے تم نےاس پہ بھروسہ کر کیسے لیا؟ او سالیو جو اولاد چھوڑ کے بھاگ سکتی ہے وہ تمہیں چھوڑ کے بھاگنے میں دیر کرے گی تم نے دیکھا نا کیسے بھاگ گئی رات کو
052
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی صرف بڑھکیں مار سکتے ہیں عمل کرتے ہوئے ٹانگیں کانپنا شروع ہو جاتی ہیں
030
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 25/11/2024
مورخ لکھے گا محسن نقوی پاکستان کانالائق ترین وزیر داخلہ تھا
020
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 25/11/2024
حکومت اور تحریک انصاف کے کارکنان نے ملکر یہ فیصلہ کیا ہے کہ گنڈہ پور کا پیشاب شلوار میں ہی نکالنا ہے بھاگنے نہیں دینا 😂
0106
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 25/11/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
0122
Reposted by Arman khokhar
Tehreem @tehreem.bsky.social · 23/11/2024
‏انتظام کریں آئے روز اس طرح کے معاملات معاشی ،معاشرتی بلکہ بین الاقوامی طور پر بھی نہی ٹھیک کیا امیج جاتا ہے جب ہر مہینے ملک کی سڑکیں اور شہر بند ہو جاتے ہیں اس مٹی کے ساتھ کھیل کھلواڑ بند کر کے خدارا اس کو پھلنے پھولنے دے دو🙏🏻 🇵🇰❤️🇵🇰 ‎#پاکستان_زندہ_باد
081
Reposted by Arman khokhar
Tehreem @tehreem.bsky.social · 23/11/2024
‏شادی کی تاریخ عمومی طور پر دو تین مہینے پہلے رکھ دی جاتی ہے تاکہ انتظامات بہتر ہو سکیں اور ماں باپ بہت طریقے سےاپنے فرائض سے سبکدوش ہوں لیکن اللہ بھلا کرےان سیاسی فرعونوں کا جنہوں نے عام عوام کو ذہنی مریض بنا دیا آئے روز کی احتجاج اور ہڑتالوں سے خدارا اسکا مستقل +++
1234
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 23/11/2024
پوچھنا تھا اگر بشرا بی بی کا بیان توڑ مروڑ کے پیش کیا گیا تو اصل بیان سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کرنے کا کیا مطلب ہے
2236
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 23/11/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
061
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 22/11/2024
کہا تھا بندے دا پتر لانا باجوہ صاحب تم یہ کیا نشئی اٹھا لائے ہو
042
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 22/11/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
073
Reposted by Arman khokhar
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 21/11/2024
‏2018میںRTSبٹھانےکا الزام اور فارم 47کی حکومت کا الزام کس پر آتاہے؟97میں ہمیں دوتہائی اکثریت ملی 98میں ہم نےدفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تو ایک مہینہ گزرا تو عمران خان طاہرالقادری نےبینرز لگائےکہ پہلے احتساب پھر انتخاب ہوگاپھر پرویز مشرف نمودار ہوئےتباہی کرکےچلےگئے اور پھر نہ انتخاب ہوا نہ احتساب ہوا۔
25520
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 20/11/2024
12 جوان شہید نہیں ہوئے بلکہ 12 خاندانوں نے وطن عزیز کے لئے اپنی جان قربان کی ہے انشاء اللہ ان کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی وہ دن دور نہیں جب پاکستان سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا
3134
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 20/11/2024
آپ کو کیا لگتا ہے 24 نومبر کو احتجاج ہو گا ؟
110
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کا ہر نوجوان بنے گا خود مختار "وزیراعلیٰ پنجاب کا پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام"
051
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 20/11/2024
سانحہ 9 مئی میں ملوث عمران خان اور جنرل فیض کو پھانسی ہو گی یا عمر قید ؟ رہنمائی فرمائیں
051
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 20/11/2024
پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست
093
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 20/11/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
060
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 19/11/2024
اس کو چاہئے تھا اپنی جائے پیدائش بھی ڈی چوک لکھ دیتا
273
Reposted by Arman khokhar
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Reposted by Arman khokhar
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 18/11/2024
Mian sb, we love you 💞
619058
Reposted by Arman khokhar
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے ‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
2236781
Reposted by Arman khokhar
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 19/11/2024
جس رب کو یوسف اتنا خوبصورت ہے اس کا محبوب کتنا خوبصورت ہوگا ۔۔❤️✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
510111
Reposted by Arman khokhar
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کتنا مہان ھے،ملاحظہ ھو۔
44314
Reposted by Arman khokhar
KW @veilbreak.bsky.social · 19/11/2024
Digital rights activists and religious scholars have questioned the Council of Islamic Ideology's (CII) decree declaring the use of virtual private networks #VPNs un-Islamic. Vpn closure only helps big software firms to squeeze #IT workers. All these big names want workers to work for them cheap.
032
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 19/11/2024
فالو اس ہی کو کریں جو فالو بیک دے اور جو دانشور فالو بیک نہ دے اس کی پوسٹ کے نیڑے وی نہ جائیں
160
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 19/11/2024
یہ الگ ہی ایک ڈرامہ چل رہا ہے کہ جی جن کو فالو بیک نہیں ملا وہ کمٹس کریں افسوس سستے دانشوروں اپنی فالورز کی لسٹ میں جائیں اور جن کو فالو نہیں کیا فالو بیک پہ کلک کریں ٹوپی ڈرامے کرنے کی کیا ضرورت ہے
261
Reposted by Arman khokhar
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
129545107
Reposted by Arman khokhar
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے ‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو ‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
18451119
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 19/11/2024
جس حکومت کے خلاف تحریک انصاف احتجاج کرنے جا رہی ہے آدھی رات کو ان کیساتھ بیٹھ کر مزاکرات کر رہی ہے اور دوسری طرف کارکنان کو الجہاد کے نعرے بھی لگوا رہی ہے مطلب وکٹ کے دونوں جانب کھیل کھیلا جا رہا
0121
Reposted by Arman khokhar
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 19/11/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
063
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو احتجاج کے دوران کیمرہ مین کی سہولت موجود ہے
0123
Reposted by Arman khokhar
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
35569192
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 18/11/2024
KPK ہاؤس میں الجہاد الجہاد کے نعرے کیوں لگائے جا رہے ہیں کیا کے پی حکومت کارکنان کو جہاد کے لئے فلسطین یا پھر مقبوضہ جموں کشمیر بھیج رہی ہے یا پھر الخوارج کو اکٹھا کر کے اسلام آباد پر حملہ کرنے کے لئے نعرے لگائے جا رہے ہیں
1174
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 18/11/2024
ہیلو میرے پیارے فالورز سست روی چھوڑو ری پوسٹ کرو پتا تو چلے جاگدے پئے او
051