Sign in

wajiawan90.bsky.social

@wajiawan90.bsky.social
369 followers 308 following 91 posts

Pro Pakistani & Pro PMLN's worker My Leader Mian Muhammad Nawaz Sharif

PostsRepliesMedia
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 06/12/2024
بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔
54511
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 06/12/2024
ایکس پر ہماری سپیس کا حصہ بنیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں:- آپ کا ساتھ اور تعاون ہمیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرے گا اس لئے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات ہمارے ساتھ شئیر کریں ہم سب کا مقصد مضبوط محفوظ پاکستان
010
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 06/12/2024
پلیز اس کو پڑھیں اور ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں آؤ مل کر اپنے ملک اور 💕 PMLN 💕 کے لئے کام کریں اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لئے ہمارا ساتھ دیں
010
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 22/11/2024
😂😂😂 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
1145
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
815947
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 22/11/2024
سعودی عرب کے خلاف جو یہ بیان دیا ہے یہ ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہبازشریف
2172
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 22/11/2024
آپ کے خیال میں یہ پاکستان میں شریعت کا رہے تھے؟ 1. ہاں 2. نہیں
120
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 22/11/2024
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک ہو
110
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
1731893
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 21/11/2024
🤣🤣🤣🤣🤣
3626333
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 20/11/2024
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ 250 فالورز پورے ہو چکے ہیں
000
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 20/11/2024
خوش آمدید بھائ جان❤️❤️
121
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 20/11/2024
سعودی عرب میں پرفارمینس کے بعد جینیفر لوپیز کی میڈیا سے گفتگو۔😂
064
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 20/11/2024
دیکھو تو کتنے دور سے آیا ہوں میں عزیز بیٹھنے کا نہیں کہتے جانے کا تو نہ کہو
131
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
44394119
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 20/11/2024
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور ان کی اہل و عیال پر
000
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Fhd Fays @fhdfays.bsky.social · 18/11/2024
Never Lose Your Happiness..
1406
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 19/11/2024
لگتا ہےیہاں پر بھی کچھ سلیبریٹیز موجودہیں جوچاہتےہیں کہ اسی طرح کی خرمستیاں کریںPMLN کےدوستوں سےگزارش کروں گاآپ جب کسی کو بھی فالوکرتےہیں24 گھنٹوں میں فالوبیک نہیں ملتاتواسے فوری طورپرانفالوکریں آپ خودان کو موقع دیتےہیں کہ یہ اپنی من مانیاں کریں اس لئےفوری انفالو یہ ہےاصل والا طریقہ جوکہ اپنایاجائے
000
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 18/11/2024
154
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 17/11/2024
"میثاق ازل مجھ کو کچھ ایسے نبھانا ہے آندھی میں مجھے جیسے اک دیپ جلانا ہے"
131
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 19/11/2024
سادہ سی بات ہے کہ ایک دوسرے کو جب آپ فالو کرتے ہیں تو پلیز پوسٹ کو بھی ریپوسٹ کر دیا کریں لائیک کر دیا کریں میں PMLN کے دوستوں سے گزارش کروں گا کہ ایک دوسرے کوفالو کریں فالو بیک دیں یہاں سلیبرٹی بننے کی کوشش کرنےوالا بہت ہی ذلیل ہو گا اس لئے فالو کر کے انفالو کرنے والی گندی عادت کو ترک کر دیں شکریہ
010
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 19/11/2024
Good Evening 🌆 وہ صنعتی یونٹس اور بھٹے جن کی وجہ سے آلودگی پھیلتی ہے اپنے یونٹس کو فرینڈلی ماحول بنانے کے لیے اقدامات کریں تاکہ حکومت آپ پر جرمانے اور سختیاں نہ کرے باوقار قومیں اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھتیں ہیں۔ اپنا اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں ایک زمہ دار شہری کا فرق نبھائیں
000
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
😂😂😂🤣🤣
3714410
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Castiel!! @puk30utmygutzz.bsky.social · 19/11/2024
First post lolol here’s a drawing I did awhile back of one of my OCs
031
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Maham Ali 🇵🇰 @mahamali.bsky.social · 18/11/2024
1632147
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
فالو اور فالو بیک کرنا چاہیے اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے ان میں سے "ان فالو" کی باریک واردات کی روایت قائم کرتے ہیں.ٹویٹر پر تو نون لیگ والے اس طرح کرتے ہیں یہاں پر بھی میرے خیال میں نون لیگ والے اس طرح کریں گے کیونکہ پیپل پارٹی والے اور پی ٹی ائی والے اس طرح نہیں ہے خاص کر سوشل میڈیا پہ
1146
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
2034698
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Mian Awais @mianawais1056.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں 👍
084
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 19/11/2024
دوستوں آپ کا پیار مزید بڑھ رہا ہے ابھی تو گنتی 200 سو تک پہنچی ہے امید تو بہت کی ہے کہ یہ محبتیں اور ہماری سنگتیں بہت دور تک جاری و ساری رہیں گی اس محبت و پیار کے لئے آپ سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں
000
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1222166
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
تاریخی الفاظ
1426980
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Razi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024
سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔ 🫣🫣
2931866
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Pop Base @popbase.tv · 18/11/2024
Bluesky has crossed 19M users.
Image of the Bluesky logo.
20811759661
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
2335896
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
48500145
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 19/11/2024
‏اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ھوتے ہیں اس سے رزق نہیں چھینتے بلکہ اس سے سجدہ کی توفیق واپس لے لیتا ھے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ناراضگی سے بچائے
1155
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 19/11/2024
24 کو آخری کال ہے اس کے بعد لنگڑا بےحال ہے 24 نومبر کو احتجاج ہو گا سوچنے والی بات یہ ہے کہ 25 نومبر کو عدالت ان پر فرد جرم عائد کرے سکے گی یہ تاریخ 23 نومبر ہوتی تو اچھا ہوتا
010
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Zee Qureshi Advocate @hurraira-99.bsky.social · 18/11/2024
Excited to start my journey on @bsky.app , a platform for authentic voices and meaningful connections. Let’s explore a space where ideas thrive, creativity flourishes, and conversations build bridges. Here’s to new beginnings and endless possibilities. See you in the sky!
171
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
0205
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 19/11/2024
اب انہیں سمجھ یہ نہیں آ رہی ہے کہ عمرانڈو کا ساتھ دیں یا بھاگ کر جان کی امان پائیں کچھ بھی ہو PTI ایک فتنہ جماعت ہے جس کا مقصد ملک میں افراتفری کا ماحول پیدا کرنا ہے اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنا ہے اور ان کی آشیر باد حاصل کرنی ہے اس کے علاؤہ انہیں کسی بھی قسم کی کوئی دقت نہیں ہےعوام کا خیال نہیں ہے
011
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Amir @amir12926.bsky.social · 19/11/2024
Kasa ha ap?
111
wajiawan90.bsky.social @wajiawan90.bsky.social · 19/11/2024
دوستوجو ادھر تھےادھر بھی موجود ہو ادھر اور ادھر میں کوئی فرق شرق بھی ہے یا پھر سب آئے تو ہم بھی ادھر چلے آئے نہ کچھ دینا نہ کچھ لینا میری طرح کمنٹس میں ضرور اظہار کرنا۔
000
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Razi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024
ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍
4134998
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Zee Qureshi Advocate @hurraira-99.bsky.social · 18/11/2024
The best way to Love Allah is to Serve Allah .
0137
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Syed hassan shah🇵🇰🇰🇷 @shahjee26.bsky.social · 18/11/2024
منافق کتا دو منہ والا سانپ👉
062
Reposted by @wajiawan90.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
38621169