Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 10/05/2025بنیان المرصوص یعنی "سیسہ پلائی ہوئی دیوار" "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" بےشک اللہ دوست رکھتا ہے انہیں جو اس کی راہ میں لڑتے ہیں پرا(صف) باندھ کر گویا وہ عمارت ہیں رانگا(سیسہ)پلائی۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 10/05/2025نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد 🇵🇰 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 07/04/2025Pray For Palestine 🤲 #Islam #Gaza #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Palestine 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 31/03/2025Wishing you a pleasant and happy Eid. May this Eid bring immense joy, happiness, peace, prosperity and God’s endless blessings. May Allah accept your good deeds and forgive your Sins. Eid Mubarak to you and your family #Eid #EidMubarak 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 29/03/2025وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام، 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 31/12/2024Happy New Year Friends May the next year bring countless reasons to smile, love & success. #NewYear #NewYear2025 #HappyNewYear #Dubai 020
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 02/12/2024Celebrating the Spirit of Union, 53rd UAE National Day. Together We Celebrate a United, Progressive and Prosperous Nation. Happy National Day to all Citizens and Residents of the #UAE. #UAE53 #UAENationalDay #UAENationalDay53 #UAEFlag #AbuDhabi #Dubai #عيدالاتحاد53 #اليومالوطني #الامارات 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 29/11/2024عمران خان کے اس کارٹون کی وجہ سے پی آئی اے پر پابندی لگی تھی، جو آج ن لیگ حکومت نے ختم کرادی ہے 000
Reposted by Sajad AslamNaveed Ch @naveedch66.bsky.social · 29/11/2024یہ ریاست کی میڈیا پالیسی کون بنا رہا ہے ، اخبار ہو یا سکرین ہر جگہ پنکی پیرنی کا ذکر ہے ،اس کی نئی گوگی شفا یوسفزئی ہے اور اسکی بہن مریم وٹو “ اظہار خیال “ کرتی نظر آرہی ہیں “ہم طالبِ شہرت ہیں، ہمیں ننگ سے کیا کام بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا” 2112
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 27/11/2024یوتھیوں پھر کیسا لگا پھر ریاست کا ایکش میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد #ریاست_پاکستان_زندہ_باد 021
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 27/11/2024بہت شکریہ پنجاب۔۔۔۔۔ پنجاب زندہ باد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز 031
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 27/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے رب العالمین!!!!🤲 پاکستان کی حفاظت فرما پاکستان کو اپنی پناہ و کرم کے سائے میں رکھنا آمین یا رب العالمین آمین 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 26/11/2024فرار یوتھیوں کو گرفتار کرنے لیے اٹک پل بند کر دیا گیا اور لاؤڈ سپیکر پر لال اے لال اے گانا لگا دیا 😄😄😄 010
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 26/11/2024وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ۔۔۔۔ نچن آلیاں تے ہتھ وکھا وکھا کے نچان والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے۔۔ 🥳🥳 042
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 22/11/2024ایک چونڈی لگاو نا سارے پاکستان کا سیر ہو جائے گا ...🤣🤣🤣 030
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 22/11/2024وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام، 092
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 22/11/2024یو فون کا یہ اشتہار کس کس کو یاد ہے #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 030
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 20/11/2024مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کدھرہیں؟ آرمی چیف 030
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 19/11/2024نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے ♥️♥️♥️ 040
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 19/11/2024سبھی بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ 020
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 18/11/2024اگر میری طرف سے جن کو فالو بیک نہ ملے تو وہ کمنٹ کریں یا مینشن کریں . 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔ 000
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 18/11/2024وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز 010
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 18/11/2024تمام دوستوں کو اس پلیٹ فارم پر ویلکم کرتے ہیں ۔ ❤️❤️❤️ 010
Sajad Aslam @sajadaslam.bsky.social · 18/11/2024إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ #Darood 040