Reposted by Syed hassan shah🇵🇰🇰🇷

﷽
فرمانِ مصطفٰیﷺ
حضور اکرمﷺنے فرمایا،
میں معراج کی رات ایسی قوم کے پاس سے گزراجو اپنے چہروں اورسینوں کو تانبے کے ناخنوں سے نوچ رھے تھے میں نے پوچھااے جبرئیل عَلَیْہِ السَّلَام یہ کون لوگ ہیں انہوں نے عرض کی یہ لوگوں کاگوشت کھاتے(یعنی غیبت کرتے) تھے اور ان کی عزت خراب کرتے تھے
(ابو داؤد،، ۴/ ۳۵۳، ۴۸۷۸)