Reposted by WahRehAthar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠 1418350
Reposted by WahRehAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟ 2429378
Reposted by WahRehS.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 20/11/2024پاکستانی طلبہ کےلیے بڑی خوشخبری تاریخی ڈھاکہ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ پر پابندی ختم، تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ حسینہ واجد حکومت نے 2015 میں پابندی عائد کی تھی۔ فیصلہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ بنگلہ دیشی طلبہ بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے 0123
Reposted by WahRehrafi-aaa.bsky.social @rafi-aaa.bsky.social · 20/11/2024کچھ دن قبل ایک دوست کو ملا تو اس نے پوچھا کہ داڑھی کیوں بڑھائی ہوئی ہے تو میں نے کہا کہ اکیلا رہتا ہوں اور گھر سے کام کرتا ہوں ۔ واحد شخص جو مجھے دیکھتا ہے وہ میں ہی ہوں تو شیو کیوں کروں 041
WahReh @wahreh.bsky.social · 20/11/2024 میں کونسی ٹویٹس کرتا ہوں: بیشتر سیاسی ہلکی پھلکی مزاح کی معلوماتی ذاتی یا فیملی کی میں کونسی ٹویٹس نہیں کرتا: السلام علیکم والی قرآنی آیات و احادیث کی کسی دوسرے ٹویپ کی تضحیک کی کاپی پیسٹ والی گالیوں والی فرقہ ورانہ اور لسانیت والی 6444
Reposted by WahRehJess Piper @piperformissouri.bsky.social · 18/11/2024Dear Blue Sky, I need a drafts folder. Thanks! 4694054
WahReh @wahreh.bsky.social · 20/11/2024 بلو اسکائی پر ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا آپشن پسند آیا۔ بہت سادہ ہے۔ بٹن دبائیں اور ویڈیو ڈاؤنلوڈ ہو جاتی ہے 6150
Reposted by WahRehPak Politics @pakpolitics.bsky.social · 19/11/2024cc: #MohinNaqvi NICOP cancel kurna haay kaay nahi for these dual nationals, If not then stop with empty threats against common misguided supporters . Let’s see if you can put your money where mouth is. 032
Reposted by WahRehZilayHumaDar @zilayhumadar.bsky.social · 19/11/2024حماقتیں ازشفیق الرحمان 🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️ 2133
Reposted by WahRehFaraz Khan @khaanfaaraz.bsky.social · 19/11/2024App. bans are counter productive, never could be the solution. 021
Reposted by WahRehUsman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 19/11/2024It's actually a 150 Crores deal, which is split in 80cr for 20% equity & 70cr for 3% Royalty > This is the biggest deal in the Shark tank franchise history across the globe 150 Cr (1.5 Billion Pkr) = $5.3+ Million Shark Tank US max amount deal around $2.5M #SharkTankPakistan 021
Reposted by WahRehDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔ 24356115
Reposted by WahRehKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے 423593
Reposted by WahRehKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے 1937499
Reposted by WahRehBrooklynDad_Defiant! @mmpadellan.bsky.social · 18/11/2024I will never understand how a billionaire, the richest man on Earth, spent millions to buy an election for ANOTHER billionaire, and told us that his policies would cause all of us non-billionaires “temporary hardship...” ...and the public didn't tell BOTH OF THEM to fuck off. 34876829114032
Reposted by WahRehEssenViews @essenviews.bsky.social · 18/11/2024Bluesky Social surpasses 19 million users as more celebrities leave X jewelcitytimes.com/2024/11/17/b...jewelcitytimes.comBluesky Social surpasses 19 million users as more celebrities leave XSocial media app ‘Bluesky Social’ has officially surpassed 19 million total users, according to live metrics by Stats for Bluesky by Jaz. 27710
Reposted by WahRehNvd shah @itsshahgold.bsky.social · 19/11/2024ایکس ڈیٹا کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو ٹرینڈ کرنے میں لگا رہا ہے۔ لاگرتھم اور اشتہارات کو بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کنٹرول کر رہی ہے۔ اس لیے کبھی کچھ نظر آتا ہے کبھی کچھ۔ گندی ویڈیو بھی اب زیادہ نظر اتی ہے۔ روبوٹ کا شرم و حیاء سے تعلق۔ وہ فیملی کانٹینٹ سے محروم ہوتا جا رہا ہے۔ یہاں لاگرتھم روبوٹ سے دور ہے۔ 194
WahReh @wahreh.bsky.social · 19/11/2024 میرا وجدان کہتا ہے کہ خوارج کے مارچ کو آخری وقت میں علیمہ باجی ناکام بنائینگی۔ پنکی کی مخاصمت میں 7191
Reposted by WahRehFaisal Yousaf @lalajan66.bsky.social · 18/11/2024Intellectual Rubbish:- If an opinion contrary to your own makes you angry, that is a sign that you are subconsciously aware of having no good reason for thinking as you do. If some one maintains that two and two are five, or that Iceland is on the equator, you should feel pity not rage! 0102
Reposted by WahRehMadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 18/11/2024ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨 یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز 👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے 1310340
Reposted by WahRehMickey Gill @micks-it.bsky.social · 18/11/2024مرحوم ٹوئٹر کی یاد اور موجودہ ایکس سے بیزاری ۔ اس ایپ کی عوامی پذیرائی کا سبب ہے فی الحال تو 3285
WahReh @wahreh.bsky.social · 19/11/2024@ranazeeshan.bsky.social بھائی جان۔ آپ بارسا تو نہیں سیاست پی کے والے ؟ 120
Reposted by WahRehM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوست اور ن لیگ کے دوست اپنے ڈائی ہارڈ سے لے کر ادنی کارکن تک کو یہاں کے لیے مدعو کرنا انکا اکاؤنٹ بنا کر دینا انکو طریقہ استعمال بتانا آپ کی سنجیدہ ذمہ داری ھے۔ دوسری بات یہاں ٹوئیٹر والے نخرے مت کریں بلکہ سپورٹ کریں اور سپورٹ کرنا صرف فالو بیک نہیں لائک آر ٹی سب کریں 95419
Reposted by WahRehSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 4314369
Reposted by WahRehSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024🚨 الرٹ 🚨 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل آئی ڈیز یہ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی آئی ڈی آفیشل نہیں ہے 43116
Reposted by WahRehکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024سب دوست نوٹ کر لیں۔ مریم نواز صاحبہ کا اور ن لیگ کے ٓافیشل ہینڈلز نیچے دیے گیے ہیں۔ انکے علاوہ چلنے والے تمام اکاونٹس فیک ہیں۔ ان کو انفولو کر لیں۔ تاکہ بعد میں کوی غلط فہمی نا رہے۔ 03716
Reposted by WahRehSherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024“As X has slid into dysfunctionality and extreme unpleasantness, Bluesky has emerged as an attractive alternative” www.msnbc.com/opinion/msnb...msnbc.comOpinion | Why I'm sick of X — and optimistic about BlueskyThe problem with X is that it has become completely unusable. 1266
Reposted by WahRehSherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024The thing about PMLN .. humesha der ker deta hoon. Got late in blocking handles for their leaders. Whose job was it? The supposed social media managers. 5172
WahReh @wahreh.bsky.social · 19/11/2024 آج کے دن کا کل حاصل یہ ہے کہ میں نے بیشتر وقت بلو اسکائی پر گزارا ہے۔ بجائے ٹویٹر کے۔ لگتا ہے کہ سلسلہ ایسے ہی رہیگا 6170
WahReh @wahreh.bsky.social · 19/11/2024@husn4in.bsky.social چشم ما روشن دل ما شاد خوش آمدید آقائی 😍 191
Reposted by WahRehSherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other. X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires 34121
WahReh @wahreh.bsky.social · 19/11/2024 اردو لکھنے کی ایک ترکیب نکالی ہیں میں نے۔ اوپر کی لائن خالی چھوڑ دیں اور دوسری لائن سے لکھنا شروع کریں 4171
Reposted by WahRehMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024Twitter is having brain drain. Almost every serious community from Machine Learning to philosophy moved to BlueSky in past few months. Guardian abandoned Twitter altogether. More publications might follow. 67519
Reposted by WahRehSherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024Hey blue, plz fix your Urdu font. You’re getting Pakistani users in droves for the past few days @jay.bsky.team 3229
Reposted by WahRehBluesky @bsky.app · 18/11/2024me watching Bluesky's user count grow by another million in a day hello and welcome to all 19M of you! 🥳 497321657011185
Reposted by WahRehعروسہ سلمان @uroosasalman.bsky.social · 18/11/2024عدالت کا GHQ حملہ کیس میں بڑا حکم تمام ملوث افراد کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کردی 082
Reposted by WahRehpakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024بلیو سکائی پر ٹپکے کے آم کی طرح آتے پٹواریوں کو دیکھ کر وی پی این غیر شرعی قرار دینے والے سائیں سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں کہ ہن کیہڑا فتوی لائیے 8476
Reposted by WahReh𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 18/11/2024آج سب سے پہلے بی سکائی ایپ ہی کھولی اور آدھا گھنٹہ یہیں گزر گیا ہے X چیک کرنے کا موڈ ہی نہیں بنا تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئ ہے 😂😂 6545
Reposted by WahRehکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 17/11/2024Twitter users to Elon Musk #memes 28911
Reposted by WahRehAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ 160629149
Reposted by WahRehزبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 18/11/2024بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی، 420756