Sign in

Mickey Gill

@micks-it.bsky.social
433 followers 122 following 101 posts

Pakistani Christian, Blogs/Vlogs, کسان، Punjabi ٹھیٹھ, Jesus is my Lord & Savior. Love 🇵🇰, My family, work, Karaily, Aam & books. Repost ≠ endorsement

PostsRepliesMedia
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 27/06/2026
The power that we have is best at work when we use it to make ourselves better not others
021
Reposted by Mickey Gill
Bluesky @bsky.app · 25/06/2026
Bluesky launched in February 2023 as an invite-only platform. As of June 2026, we have 45 million users. For reference, that's almost the population of Argentina. Thank you for being here with us 💙 Here’s to the next 45 million accounts.
1008298763575
Reposted by Mickey Gill
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 30/05/2026
111
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 18/06/2025
Achar media is here too
Achar media is here too
141
Reposted by Mickey Gill
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 16/06/2025
اتنا کم بی پی کبھی نہیں ہوا لیکن چائے کا ایک کپ پینے کے بعد کم ہونے کی وجہ سامنے آئی 😊 چائے کی روٹین سے دو گھنٹے لیٹ ہونے سے ایسا بی پی دیکھنا پڑا ہے۔ #TeaLover ❤️
011
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 16/06/2025
یہاں بات کرنا مشکل ہے۔ لوگ اختلاف رائے کا حل زباں بندی سمجھتے ہیں
010
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 07/06/2025
لو میں آ گیا ۔
111
Reposted by Mickey Gill
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 07/06/2025
بلیو سکائے مستقل مزاج یوزرز کو عید مبارک ہو 💐❤️❤️❤️❤️❤️ رب آپ سب کو ہنستا بستا رکھے 🤲
001
Reposted by Mickey Gill
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 07/06/2025
مجھے لگتا ہے کہ بلیو سکائی ایپ ہی استعمال کرنی چاہیے یہاں رش کم ہے اور جو دل میں ہوتا ہے بندہ یہاں لکھ سکتا ہے کیونکہ کونسا کسی نے پڑھنا ہے۔ میں صحیح کہہ رہی ہوں نا؟؟؟؟
031
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 07/06/2025
تمام احباب کو عید مبارک ۔ خداوند آپ کو اور اہل خانہ کو خوشیاں عطا فرمائے
041
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 04/04/2025
برج لہور دے لشکاں مارن مینوں لہور توں ساڑا نئیں اے وڈا شہر تے ودھیا گل اے پنڈ میرا وی ماڑا نئیں اے
000
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 26/02/2025
020
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 21/02/2025
On the #internationalmotherlanguageday . #Punjabi ماں_بولی#
010
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 14/02/2025
پیار نالوں پیاریِاں نوں love you ساڈے ولوں ساریِاں نوں love you #valentine'sday
060
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 19/01/2025
اتوار ، #بائبل_مقدس #مکاشفہ #HolyBible #Revelations #Sunday
The biblical passage from the book of revelations about the book of life
000
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 04/01/2025
‏مکئ دی روٹی۔۔۔روٹی تے ساگ۔۔۔ساگ تے مکھن اگر فردوس بر روئے زمیں است ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است
2122
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 02/01/2025
اے نئے سال ، تیری بلائیں لے لی ہیں اے نئے سال ، کہہ، کہ تُو الگ ہو گا
032
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 19/12/2024
Just realised that I didn't post our Christmas tree photos this year. Here it is, Christmas has arrived in Jatt house. 🎄🎄
180
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 14/12/2024
Late is not a thing. Start whenever you can.
250
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 10/12/2024
000
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 10/12/2024
www.humsub.com.pk/572697/micke...
humsub.com.pk
سیاست اور بچے - ہم سب
پاکستان میں رہتے ہوئے ایک بات تو یقینی ہے کہ کوئی بھی محاورہ، بات، ضرب المثل کسی بھی وقت رد ہو سکتی ہے۔ دہائیوں تک لوگ یہی کہتے اور عمل کرتے آئے ہیں کہ بچوں کا سیاست سے کیا علاقہ۔ باپ، ماں، بھائی، بہن...
163
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 07/12/2024
2134
Reposted by Mickey Gill
Amjad @amjadid.bsky.social · 07/12/2024
آپ کو نہیں پسند تو الگ بات ہے ، ورنہ سردیوں میں جو لطف سرسوں کے ساگ میں ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں ۔ یہ آئرن کا خزانہ ہے ، مٹی کی ہانڈی میں ساگ بنا ہو ، ڈھیر ساری سبز مرچ ڈال کے گلایا گیا ہو ، خالص دیسی گھی میں دیسی لہسن اور تڑکا لگا
391
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 06/12/2024
اِدھر میں ڈائیٹنگ کا سوچتا ہوں اور اُدھر بیگم صاحبہ کچھ لذیذ بنا لیتی ہیں ۔ 😢😢😩😩
090
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 05/12/2024
پر غیر مسلم پٹواری ہالے ایتھے پھردے نیں پئے ۔ سلام ہو گیا پائین
160
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 05/12/2024
آ جاؤ تہانوں گھر دے گریفروٹاں دا جوس پیائیے
292
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 01/12/2024
اک قصہ ہے محبت کا یسوع کی ولادت بھی وہ محبت جو انساں سے خداوند نے ہے کی
040
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 01/12/2024
‏"اس لیے ہمارے لیے ایک لڑکا تولٌد ہوا اور ہم کو ایک بیٹابخشا گیا اور سلطنت اُسکے کندھے پر ہو گی اور اُس کا نام عجیب مشیرخدائے قادر ابدیت کا باپ سلامتی کا شہزادہ ہو گا۔" ‎#یسعیاہ9باب6آیت ‎#بائبل ‎#اتوار ‎#آمدکامہینہ ‎#Advent ‎#Christmas ‎#Bible ‎#Sunday
010
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 30/11/2024
Hello from Belgian Malinois. Named "Cherry"
1130
Reposted by Mickey Gill
Madie @wabbitsoul.bsky.social · 28/11/2024
I like the concept behind Thanksgiving! Wishing everyone a joyful Thanksgiving filled with cherished moments with loved ones! ❤️ #Thanksgiving
092
Reposted by Mickey Gill
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 28/11/2024
پاکستان کے حالات تب تک بہتر نہیں ہو سکتے جب تک یہاں فیک نیوز بنانے اور پھیلانے والو کے خلاف کاروائی نہیں ہوگی۔ پنجاب کالج والے فیک ریپ واقعہ اور اب اس دھرنہ پر “گولیاں “ مارنے پر بھی اگر حکومت کچھ نہیں کرتی تو پھر بےشک سٹاک مارکیٹ پر خوش ہوتے رہیں حاصل وصول ککھ نہیں ہونا!
293
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 27/11/2024
اپنا خرچہ سوچ کے سارے کولوں لنگھ گئے بچہ تھال پتیسے والا پھڑ کے بیٹھا رہ گیا
180
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 27/11/2024
کھیڈ بنی ایس جندڑی دا حساب کر چھڈ ہن ربا بند ایہہ عذاب کر چھڈ ہن
050
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 27/11/2024
جون ایلیا کون سی ؟؟؟ جواب۔
140
Reposted by Mickey Gill
Bluesky @bsky.app · 27/11/2024
Brief update on our ongoing efforts to allow users to specify consent (or not) for AI training: 🧵
758300983631
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 26/11/2024
Leave everything, enjoy this #Harmonium
140
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 25/11/2024
‏جب تک اس ملک میں کچھ دہشت گردی کی مذمت اور کچھ کی مدحت کی جاتی رہے گی ۔نہ تو انتہا پسندی کا خاتمہ ہو گا نہ ہی راستہ ملے گا
161
Reposted by Mickey Gill
Aaish ali @farahali.bsky.social · 23/11/2024
پالئی کوٹھی مار کے ٹھگی ‏اُتے لِکھیا"ھذا من فضلِ ربّی" ‏ننگا پِنڈا کج نہیں ہوندا ‏کھو کے کھادا رج نہیں ہوندا ‏ٹھگی لا کے مّکے جائیے ‏پینڈا ای ہوندا اے حج نہیں ہوندا۔۔۔
14210
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 22/11/2024
زخم لگ رہے ہیں وطن کے بدن پر یہ حملہ ہر طرف سے ہو رہا ہے کسی کو خبر ہو تو بول دے وہ چمن کیوں رنگ اپنا کھو رہا ہے
131
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 22/11/2024
I think it will get itself to work. Ppl need to spend time and interact on this platform. Comparison would not help
031
Reposted by Mickey Gill
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024
شکریہ مکی بھائی پر اتنی تعریف مجھے اکورڈ کرتی ہے آپ وٹس ایپ پر کر دیا کریں
011
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 21/11/2024
اس کا غرور خود پہ کوئی بے وجہ نہیں اس کو شعور ہے کہ وہ بلا کی ذہین ہے
170
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 21/11/2024
جب بندے کو اپنی پہچان ہو جائے ، تب وہ اپنی فکر چھوڑ دیتا ہے
040
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 21/11/2024
قوم بننے کا شوق باتوں سے پورا نہیں ہوا کرتا
063
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 19/11/2024
حساب ِ عشق میں وہ یہ پیمانہ چاہتے ہیں کہ ایک پل کے عوض اک زمانہ چاہتے ہیں
011
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 19/11/2024
نذر کرنے کو رویے ہونے چاہئیں دل ، جگر ، پھیپھڑے نہیں
040
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 19/11/2024
ہیلو @curious-soul2.bsky.social میری دادی کہندے ہندے سی ، بندہ بن ، بندہ بن فیر تسی کیہا آ کے، ایہہ میرا بندہ اے تاں میں بندہ بنیا ، ہن بَندیاں دا دن ای مبارک آکھ دیو
352
Reposted by Mickey Gill
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 19/11/2024
ایکس اور بلیو سکائی. دو دن سے ٹوین بچوں کی ماں والا حال ہے. اک واری ادھر تے دوسری واری اُدھر. آج فیر کج سکون کہ اے وی وی پی این تے چل رہیا. ورنہ تو ایک بچہ لیکٹوز ان ٹالرنس والا لگ رہیا سی
1121
Reposted by Mickey Gill
kkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 19/11/2024
اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔ ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔ بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔
6127
Mickey Gill @micks-it.bsky.social · 19/11/2024
تین سو دو فالوور ہو گئے پرچے دی فیلنگ آ رہی اے
240