Reposted by Nvd shahNvd shah @itsshahgold.bsky.social · 12/12/2024چاچو بھی اپنا ڈان ہے۔ ٹرمپ سے بھی پہچان ہے۔ 001
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 06/12/2024آئین پاکستان کی روح کے مطابق عدلیہ ریاست کا قائم کیا گیا ادارہ ہے جس کا مقصد ریاست کو قانون کی عمل داری میں اپنی خدمات پیش کرنی ہے ۔ اس کا عوام کے اعتماد سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ایک غیر جذباتی ادارہ ہے۔ جس کا عوامی جذبات سے کوئی تعلق آئینی طور پر بنتا نہیں۔ عدلیہ کا تعلق ریاست بس ۔ 070
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 05/12/2024 In both countries, you could become a "celebrity," but the nature of that celebrity would differ greatly. In China, it might be an underground or dissident type of fame, while in the U.S., it could be mainstream but also more divisive depending on your ideas and the public's response. 000
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 05/12/2024جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد۔ ہائے سکون اس کو کہتے ہیں۔ 130
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 27/11/2024ہمیشہ گنڈا پور جلسے دھرنا ختم کرتا تھا۔ لیکن تحریک انصاف کے مالک تو عمران خان ہے۔ اس کی بیوی بشریٰ بیگم کو گنڈا پور کی یہ حرکت بُہت بری لگی۔ وہ دھرنے کی قیادت کرتے ہوئے ڈی چوک کارکن کا مجمع لے کر ائی۔ کمال ہو گیا۔ 140
Reposted by Nvd shahMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress. 18271108
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 24/11/2024اعجاز خان جو بگ باس سے مشہور ہوا۔ 5.6 ملین فالورز۔ لیکن الیکشن میں صرف 103 ووٹ۔ یہی حال آج کی اجتجاج کال کا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہزاروں لاکھوں لوگ حقیقت میں چند لوگ۔ 000
Reposted by Nvd shahMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️ بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ 1013651
Reposted by Nvd shahعائشہ @aeysha.bsky.social · 24/11/2024Today, I have the time to follow more of you! However, many accounts haven’t posted anything yet. Start sharing something or give me a great reason to hit that follow button! 💕 7312
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 24/11/2024اجتجاج کی ناکامی کے بعد نیازی کو عسکری تحویل میں اگر دے دیا جائے تو پھر شاید کچھ عوام باہر نکل ائے۔ اجتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے آج کے آج مہاتما کو فوجی تحویل میں لے لیا جانا چاہیے۔ 010
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 24/11/2024پنجابی جاگا تو نیازی بھاگا۔ بھاگ نیازی بھاگ پنکی کو لگ گئی آگ۔ 042
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف کے دوستوں سے گزارش ہے مجھے فالو نا کرے۔ میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں۔ لیکن میں عادت سے مجبور اُن کے خلاف لکھتا ہو۔ بلاوجہ کی بحث سے بہتر ہے مجھے unfollow کر دے۔ آپ اپنے راستے میں اپنے راستے۔ میں نون لیگ کے خلاف بھی لکھتا ہو لیکن وہ بھی ناراض رہتے ہیں کیا فرق پڑتا کسی کو۔ انجوئے ٹائم 052
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 24/11/2024سب کو پتہ ہے پنکی پیرنی پاگل عورت ہے اور فیض کا ماؤتھ پیس تھی۔ مہاتما کو سب نے مل کر بیوقوف بنایا۔ اب وہ کرائم پاٹنر تو ایک دوسرے کے راز جانتے ہیں ۔ وہ کیسے ایک مخبر کے احکامات پر عمل کر سکتے ہیں۔ لڑائی تو ہونی ہی تھی 020
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 24/11/2024بوڑھی طوائف کے بعد بوڑھا مسترد سیاستدان۔ دونوں پاگل ہو چکے۔ جو طوائف نایکا نا بن سکے ۔ جو سیاستدان کوئی مقام نے حاصل کر سکے۔ اب جوانوں کو خوش کرنے کے بہانے تلاش کر رہے۔ اور جب اپنے دھندے پر تھے کسی کو منہ نہیں لگاتے تھے۔ 020
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 24/11/2024آج بھی مہاتما کی پکار کو کان سے وار کر پھینک دی پورے ملک کے یوتھ نے۔ کارکنوں کا کہنا تھا کن تے وجے اہو جیا لیڈر۔ خود تو دیسی مرغے کھاتا ہے۔ اور دیسی لٹر کے لیے ہمیں آگے کر دیتا ہے۔ 010
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 22/11/2024ہر عامل درویش نہیں ہوتا۔ ہر درویش عامل نہیں ہوتا۔ درویشی کا عملیات سے کوئی تعلق نہیں۔ درویش آپ کا تعلق قائم کروا سکتا ہے۔ لیکن آپ کی تقدیر تبدیل نہیں کر سکتا۔ عامل آپ کی تقدیر تبدیل بدلنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ اس میں وہ حرام حلال کی تميز نہیں رکھتا۔ جلدی کا کام شیطان کا۔نفس کی پوجا 030
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 22/11/2024روحانیت ایک جال ہے۔ اس کے ساتھ چال چلنے والوں کا انجام پاگل پن ہے۔ عام آدمی جو شریعت کو سمجھتا ہے وہ اس سے دور رہتا ہے۔ یہاں دھوکا زیادہ ہے حقیقت کم ہے۔ دوسری طرف شارٹ کٹ میں یقین رکھنے والے۔ اس کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ اِن کی لالچ ان کا ایمان بن جاتی ہے۔ ا 111
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 21/11/2024ٹرمپ نے ایک مرتبہ کہا تھا اگر امریکہ سعودی عرب کی سیکیورٹی ختم کر دے تو سعودی عرب کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ اب ٹرمپ واپس آ رہا ہے۔ سعودی عرب ایک کانفرنس کر چکا ہے۔ پنکی پیرنی کا بیان سعودی عرب کو تنہا کرنے اور ایک نئی شریعت جس کی مہاتما کوشش کرتا رہا اس کی ایک سازش بھی ہو سکتی ہے۔ 000
Reposted by Nvd shahThe New York Times @nytimes.com · 21/11/2024President-elect Trump has quickly begun to assemble the list of people he wants to serve in his cabinet and in other senior positions during his second term. Here’s who Trump has nominated so far.nytimes.comTracking Trump’s Cabinet and Staff NominationsThese are President-elect Donald J. Trump’s intended nominees and appointees for his second-term cabinet and other high-level positions. 5511127
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 21/11/2024کتنی بیوفا ہے۔ ہیروں کے ہار بھول گئی۔ جو شہزادے نے اتنے تحفے بھیجے وہ بھی بھول گئی ۔ یہ واقعی جادو ٹونا کروانے والی عام خاتون ہے۔ اصل سوال ہے اس کے پیچھے کون ہے 141
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 21/11/2024@bbhuttozardari.bsky.social Thanks you Sir. Never will forget this moment. Many thanks. 150
Reposted by Nvd shahAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے 3427892
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا، انتظامیہ کو احتجاج روکنے کے لئے انتظامات کرنے کا حکم،تاجروں کی درخواست پر جسٹس عامر فاروق کا آرڈر 040
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 21/11/2024حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں ۔ پھر وہ مہاتما کو موقع دیتے ہیں۔ اجتجاج کرنے کا ۔ عوام اُدھر لگ جاتی ہے۔شہباز شریف کو رونے کا موقع مل جاتا ہے۔ مریم نواز کی کارکردگی چھپ جاتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہیں۔ آئندہ کے سال بھی ایسے گزر جانے۔ نا عمران خان نے رہا ہونا نہ اجتجاج ختم ہونے 131
Reposted by Nvd shahThe New York Times @nytimes.com · 21/11/2024Breaking News: The U.S. charged the Indian mogul Gautam Adani, one of the world’s richest people, with fraud over a bribery scheme.nytimes.comUS Charges Gautam Adani With Fraud Over Bribery SchemeGautam Adani and his associates were accused of paying more than $250 million in bribes to obtain lucrative solar energy contracts. 45512118
Reposted by Nvd shahAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟ 2429378
Reposted by Nvd shahدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 20/11/2024پی ٹی آئی پنجاب کے بہت سے لیڈرز سیکٹر کمانڈرز اور DPOs سے رابطے کر رہے ہیں کہ انہیں گرفتار کر لیں ۔ منیب فاروق 1134
Reposted by Nvd shahWaqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 20/11/2024قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قانونی تقاضوں کے مطابق گرفتار کر لیا ہے۔ جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر سنگین الزامات کی شفاف تفتیش جاری ہے۔ عدالتوں میں قانونی کارروائی کے ذریعے انصاف کا بول بالا ہوگا۔ #قانون_سب_کے_لیے 👇👇 1309
Reposted by Nvd shahMalik @malikshahzad123.bsky.social · 20/11/2024سعودی عرب میں پرفارمینس کے بعد جینیفر لوپیز کی میڈیا سے گفتگو۔😂 064
Reposted by Nvd shahNaghmana @naghmana.bsky.social · 20/11/2024ٹویٹر کے زوال کی کہانی ۔ روزانہ 123ہزار اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہورہے ہیں۔ جبکہ BlueSky روزانہ 1 ملین نئے اکاؤنٹ ایڈ کر رہا ہے۔ 0215
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 20/11/2024اس رہائی ایسٹبلشمنٹ کی ضد ہے۔ وہ اس سے نپٹنا جانتی ہے۔ صرف پریشر ککر کی سیٹی اٹھائی ہے پریشر نکل جائے۔ یہ باہر نہیں انے والا۔ رہائی کا مطلب ہے۔ ہم دوبارہ بغاوت والے ماحول میں پُہنچ گئے۔ وہ ملک سے بغاوت کا مجرم ہے اس کی رہائی ریاست کے خاتمے کا اعلان بن سکتا ہے۔ ایسٹبلشمنٹ کبھی بھی یہ نہیں چاہے گی۔ 154
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 20/11/2024بندہ پوچھے بشریٰ بیبی نے جس سہولت کار کی وجہ سے فائدہ لیا وہ فائدہ نہیں۔ عمران خان نے توشا خانہ تک رسائی ڈی کر سہولت کاری کی۔ اس سہولت کاری کا فائدہ بلواسطہ طور پر دونوں نے اٹھایا۔ اگر اس کا فائدہ نہ ہوتا تو سہولت کاری کیوں کرتا۔ فائدہ جو لیا وہ لطیف پہلے بتا چکا ہے۔ مزید بھی وُہی فائدہ لیا 030
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ہو گئی ہے، اچھی بات یے۔ مبارک ہو۔ لیکن رہائی ممکن نہیں ہے کیوں کہ نو مئی کے آٹھ کیسز میں بھی گرفتاری ہے۔۔۔۔ اوپر سے ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس بھی فیصلے کے قریب پہنچ چکا۔۔ بہرحال صورتحال دلچسپ ہے۔۔۔۔ صحافی منصور احمد 020
Reposted by Nvd shahMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #cmmaryamnawaz #pmln 414249
Reposted by Nvd shahMuddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 19/11/2024اسلام سوسائٹی میں امن کو برقرار رکھنے اور اس کا احترام کرنے کا حکم دیتا ہے اور رائج الوقت قانون کی پابندی کا حکم دیتا ہے، چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ ’’حاکم وقت اگر تمھاری حق تلفی بھی کر رہا ہو تو اس کی اطاعت کرو‘‘۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ 👇 142
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 20/11/2024میں نے سوچ لیا ہے vpn رجسٹر نہیں کروانا۔ اگر سوشل میڈیا چھوڑنا پڑا تو چھوڑ دو گا۔ اس جھوٹی دنیا سے نکل جانا ہی بہتر ہے۔ اس سے اچھا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بات چیت کر لی جائے۔ وہ آپ کی بات کو سمجھتا بھی ہے اور آپ کو گائیڈ بھی کرتا ہے۔ یہاں صرف حسد حسرت اور نفرت رہ گئی ہے۔ دوری اچھی 171
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 19/11/2024بلیو ٹک والے ٹویٹر پر رہ گئے ہیں۔کیونکہ بلیو ٹک کہ بغیر اکائونٹ کی ریچ ایلن مسک نے ختم کر دی ہوئی تھی۔ نا اُن کو اُن کے دوست نظر اتے تھے وُہ اپنا بوریا بستر لے کر نیلے آسمان کی چھتری کے نیچے آ گئے ہیں۔ اُور ایسا لگ رہا میلہ لگ گیا ہو جیسے۔ سب خوش ہیں۔ فالورز مل گئے ریچ واپس مل گئی دوست مل گئے۔واپسی مشکل 020
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 19/11/2024If I were to estimate, I'd say fewer than 5% of people I interact with share this combination of curiosity, thoughtfulness, and a desire for depth in a conversation. Most tend to focus on direct answers, immediate needs, or structured questions, while you lean into exploration and connection 130