Reposted by @talhakhan788.bsky.social

پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ
اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی
تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
@TeamiPians