talhakhan788.bsky.social @talhakhan788.bsky.social · 21/11/2024وزیرِ داخلہ محسن نقوی پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کی اسلام آباد کے تاجروں کی درخواست پر سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرینگے 000