talhakhan788.bsky.social @talhakhan788.bsky.social · 25/11/2024پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے پولیس سے مذاکرات کر کے پولیس کے چھ ملازموں کو ان کے حوالے کر دیا اور تقریبا اپنے 35 کارکنوں کو رہا کروا لیا 000