talhakhan788.bsky.social @talhakhan788.bsky.social · 21/11/2024توشہ خانہ ون کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دینے کی اپیلوں پر سماعت شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں 000