talhakhan788.bsky.social @talhakhan788.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کی درخواست پر سماعت شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کر رہے ہیں 030