Reposted by Tahir Tabassum PTIMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر اووسیز پاکستانیوں کی جانب سے مظاہرہ ڈی چوک شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا 12815 28
Reposted by Tahir Tabassum PTINIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 06/12/2024Iron Lady We SALUTE YOU مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے 042 4
Reposted by Tahir Tabassum PTIISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں 46740 67
Reposted by Tahir Tabassum PTIIrfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 27/11/2024Agreed 💯 1239 23
Reposted by Tahir Tabassum PTIZafar Dar @zafardar.bsky.social · 27/11/2024رات ڈی چوک میں شیطانی کھیل کھیلا گیا ہے۔۔۔ ظلم ہوا ہے نہتے عوام پر جو مکمل پر امن تھے۔ وقت کے فرعون اپنی طاقت کے نشے میں چور یہ بھول گئے کہ سانحہ لال مسجد والا ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرا تھا ابھی کل کی بات ہے۔۔۔ #IslamabadMassacre 4118 11
Reposted by Tahir Tabassum PTIUmar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024سر کٹنے کے موسم میں دیوانے تو نکلیں گے 🥹 14121 41
Reposted by Tahir Tabassum PTIPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024اپڈیٹ عمران خان نے کہا کہ احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، جاری رہے گا، سب ڈی چوک پہنچیں، بیرسٹر گوہر_ 03010 30
Reposted by Tahir Tabassum PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں. بیرسٹر عمیر نیازی #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 820265 202
Reposted by Tahir Tabassum PTIImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا - بیشک اللّہ الحق ہے 44920 49
Tahir Tabassum PTI @tahir1977.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد میں شدید زلزلہ زلزلے کی شدت 804 بتائی جاتی ہے سب نکلو عمران کی خاطر پاکستان کی خاطر ❤️💖🌹🙏🔥 010 1
Reposted by Tahir Tabassum PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 5235104 235
Tahir Tabassum PTI @tahir1977.bsky.social · 22/11/2024انشاء اللہ تعالیٰ یہ جمعہ بھی پٹواریوں پر بھاری ہو گا 🌹💖🙏 010 1
Tahir Tabassum PTI @tahir1977.bsky.social · 20/11/2024پی ٹی آئی کے سارے ٹائیگر ایک دوسرے کو فالو بیک 💯%دیں اور ساتھ شیئر بھی کریں جزاک اللہ خیر 🌺🌹💖👍🙏💕 010 1
Tahir Tabassum PTI @tahir1977.bsky.social · 19/11/2024@khalidyounis.bsky.social میری طرف سے نئے آنے والے دوستوں کو فالو بیک ساتھ خوش آمدید 🌺🌹💖 020 2
Reposted by Tahir Tabassum PTISabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان 14642178 642
Reposted by Tahir Tabassum PTIImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے 1141359380 1.4K
Tahir Tabassum PTI @tahir1977.bsky.social · 19/11/2024PTI k tiger ak dosry ko fallow kary? Imran Khan 🌹💖 000 0
Tahir Tabassum PTI @tahir1977.bsky.social · 19/11/2024اللہ تعالیٰ عمران خان کیلئے آسانی والا معاملہ کرے آمین 💖🌹 010 1
Tahir Tabassum PTI @tahir1977.bsky.social · 19/11/2024درود شریف پڑھیں اور ساتھ شیئر بھی کریں جزاک اللہ خیر 010 1