Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 30/11/2024پی ٹی آئی کے لوگ مسلح تھے، 300 ہلاکتوں کے دعوے سے 12 ہلاکتوں کے دعوے پر آ گئے ہیں، جس کی تصدیق ہونا باقی ہے، جو دو تین دن میں ہو جائے گی، مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ 010
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 23/11/2024جب خان صاحب سعودی سے واپس آئے تو سعودی نے باجوہ کو فون کرکے پوچھا یہ کسے ساتھ اٹھا لائے ہو 010
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 23/11/2024پنجاب کی 12 کروڑ آبادی کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں صرف 940 وینٹی لیٹرز موجود۔ ان میں سے بھی 300 سے زائد غیر فعال۔ ڈیڑھ لاکھ افراد کے لیے ایک وینٹی لیٹر۔ WHO کے مطابق 15 فیصد بیڈز پر وینٹی لیٹر ہونے چاہئیں جبکہ پنجاب میں صرف 4 فیصد بیڈز پر ہیں۔ روزنامہ دنیا میں بلال چوہدری کی خبر 010
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 23/11/2024موٹروے یوتھیوں کی مرمت کے لیے بند کردی گئی ہے 😂😂 061
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 23/11/2024افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟ 153
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 22/11/2024جیو کی فنکاریاں تصویر میں بیان لنگڑے کے حق میں اور اوپر جو لکھا ہے وہ حکومت کے حق میں انکا بھی جھوٹ کا الگ معیار ہے 000
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی 24 نومبر کے لئیے رقوم اکٹھی کررہی ھے- رقوم دینے والے خیال کر لیں- اگر 24نومبر کو کچھ نہ ھوا تو رقم واپس نہیں ملے گی- بعد میں گلہ نہ کرنا کے وقت پہ خبردار نہیں کیاگیا- ھوسکتا یہ ڈرامہ ھی نہ ھو خواجہ آصف 000
Reposted by Hussain IqbalWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو قوم مجھے رہا کروائے تاکہ میں 50 لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں اور 350 ڈیم والے لطیفے دوبارہ سناؤں 🤣 2257
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 19/11/2024یہاں بھی فالورز کے باوجود ٹائم لائن ویران پڑی ہے آخر کیوں ؟ 000
Hussain Iqbal @hussainiqbal312.bsky.social · 19/11/202424 کی تاریخ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیونکہ 25 کو عمران خان اور ان کے دوست فیض حمید چارج فریم ہونے جا رہے ہیں، فیصل واوڈا 000