Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 21/11/2024 آج پنکی کے بیان نے واڑ کے رکھ دیا۔ عمرانزادے گالیاں دے رہے ہیں بشری پنکی، اس کے خاندان، زلفی، گوگی اور ملک ریاض کو۔ 093
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 21/11/2024 پنکی کا #اسلامی_ٹچ عمران کی راہ لے گیا۔ پنکی نے ایک ہی تیر سے سعودی عرب اور عمران کا شکار کردیا۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 052
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 21/11/2024 عوام کے وسائل Kpk حکومت عوام پہ خرچ کرنے کی بجائے ریاست/ دارلحکومت پہ حملے کرنے پہ صرف کررہی ہے۔ اس بات پہ صرف سرزنش ہی نہیں بلکہ ملک سے غداری اور ریاست پہ حملوں کی ہاداش میں ان کی چھترول کی جانی چائیے۔ 042
Reposted by Rashid HashmiRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 20/11/2024وزیراعلی مریم نوازشریف کی میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت طلبہ کو میرٹ پر وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت کامیاب طلبہ کو گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا 2203
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 20/11/2024اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ پڑتے تو KPK میں کبھی دوبارہ PTI کی حکومت نہ بنتی۔ شیر افضل مروت 041
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 19/11/2024 پی ٹی آئی علیمہ خانم گروپ نے PTI بشری گروپ کو مات دے دی 0151
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 19/11/2024 شبلی فراز نے بھی کہا بشری بی بی احتجاج لیڈ نہیں کررہی۔ تمام حقائق کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا کیونکہ پاکستان اب ترقی کی جانب گامزن ہے اور لوگ فسادات کے لئے نہیں نکلتے۔ 050
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 19/11/2024 ابا فار چانسلر والا کیوں اپنی بہن ٹیرن کے ساتھ اسلام آباد احتجاج کے لئے نہیں جاتا؟ زرا نہیں پورا سوچیئے 020
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 19/11/2024 بولو پینسل پنکی کا احتجاج کینسل بشری بی بی لیڈ نہیں کررہی، ان کا سیاست سے تعلق نہیں۔ 052
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 18/11/2024پاکستان کو صبح دوپہر شام دیوالیہ ہونے کی ”خوشخبریاں“ سُنانے والا فتنہ عمران اسٹاک مارکیٹ 32 سے 35 ہزار پہ چھوڑ کر گیا تھا اب الحمدللہ 95ہزار سے اوپر ہے۔ میاں محمدنوازشریف کے ویژن کے مطابق شہبازشریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ اور اسحاق ڈار صاحب پاکستان کو ایشن ٹائیگر بنارہے ہیں اور فتنہ دھرنے کروا رہاہے 1151
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 18/11/2024Nawaz Sharif is the Best Leader of Pakistan 🇵🇰 after Jinnah. 093
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 17/11/2024میاں نوازشریف پاکستان کے محسن ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو سنوارا ہے، پاکستان کو ایشن ٹائیگر بنانے کی جانب اب دوبارہ سفر شروع ہے اسٹاک مارکیٹ94ہزار سے زائد پہ شرح مہنگائی 37سے کم ہوکر 7%پہ پاکستان دشمن پریشان، دوبارہ اسلام آباد پہ نو مئی طرز کے حملے کی تیاری پاکستانیوں کو نوازشریف کا پاکستان چائیے 0209
Rashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 17/11/2024 شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے میں نے بلیو سکائی پہ اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے برائے کرم فالو کیجئے۔ شکریہ نوازشریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 0145