Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 30/01/2025*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو شعبان المعظم کا چاند 🌙 مبارک ہو* 💞 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 15/01/2025امریکہ نے نیا لاس اینجلس کی تعمیر کے لئے نیا پاکستان بنانے والے مستری مانگ لیا 😂 لیکن مستری چوری کے کیس میں قید ہے🤔 000
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 30/12/2024نیا سال مبارک ہو! 🎉 اس نئے سال میں محبت، اتحاد، اور ترقی کا پیغام عام کریں۔ اپنے ملک کے لیے کام کریں، دوسروں کی مدد کریں، اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لائیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھرپور ہو۔ آمین 000
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 21/12/2024السلام علیکم مسلم لیگ ن برطانیہ کے زیرِ اہتمام *قائد میاں محمد نوازشریف صاحب* کی سالگرہ کی تقریب ٭مورخہ 22 دسمبر بروز اتوار بوقت ۵ بجے شام رائل نواب پیری ویل برانچ لندن٭ میں منعقد کی جارہی ہے۔ میری آپ سے گذارش ہے کہ آپ شرکت فرماکر ہمیں عزت بخشیں۔ *احسن ڈار* صدر مسلم لیگ ن برطانیہ 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 18/12/2024انسانیت آج بھی زندہ ہے سردی میں شدت کے پیش نظر اچھرے کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں😥😥😥 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 10/12/2024اقبال سندھو سنئیر وائس پریزیڈنٹ پی ایم ایل این (یوکے )کے گھر جا کر ان کی والدہ کی تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اللہ تعالیٰ ماں جی کے درجات بلند کرے آمین ! 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 09/12/2024شعور کا پہلا درجہ: خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔ شعور کا دوسرا درجہ: بدتمیزی پر جواب نہ دینا شعور کا تیسرا درجہ: بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں سمجھیے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں، کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے 110
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 25/11/2024آخری کال ہے بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس پرویز الٰہی ۔لاہور مونس الٰہی۔سپین شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ زلفی بخاری برطانیہ 062
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 24/11/2024شاباش۔ واپس بھاگنا نہیں شہادت۔ یا نیازی کو لے کر آنا ہے 000
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 24/11/2024پوچھنا تھا زانی کیلئے جان قربان کرنا شہادت ہے یا نہیں ؟ 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 22/11/2024محمد بن سلیمان نے دو کھسموں کو دیکھ کر باجوے کو کہا تھا یہ کونسے بیغیرت اٹھا لائے ہو 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 20/11/2024کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں۔ 000
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 19/11/2024جیو والو یہ بھی کوئی خبر ہےکہ عمران خان مذاکرات پر راضی ہوگیا؟ ارے وہ تو مذاکرات کے لیے مرے جا رہا تھا، منتیں ترلے کر رہا تھا 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 19/11/2024کاش یہ دونوں کبھی پاکستان اور kpk کی ترقی کےلیے بھی دو گھنٹے ملاقات کرتے۔۔۔۔😪 000
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 18/11/2024گورنر پنجاب اپنے ہی صدر زرداری کے خلاف بول پڑا، صدر زرداری گزشتہ دنوں دبئی سے پاوں کے فریکچر کا علاج کراکر واپس لوٹے ہیں 010
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کا ٹائیگر اپنی بوڑھی ماں کو چھوڑ کر امریکہ فرار — لیکن امریکہ والے ڈی چوک پہنچے ضرور 000