Sign in

Naveed Arif Butt

@naveedarifbutt.bsky.social
243 followers 50 following 311 posts

Social Media Influencer

PostsRepliesMedia
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 27/09/2025
پشاور جلسہ ناکام علی امین خان کو تقریر چھوڑنا پڑی یوتھیوں نے بوتلیں مار دیں جلسہ میں علی کی تقریر پر علی کے خلاف نعرے علی محمد خان کو تقریر دوران جوتیاں دکھانی شروع وہ بھی تقریر چھوڑنے پر مجبور کتے آپس میں لڑ پڑے 😄
000
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 14/09/2025
000
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 16/07/2025
‏شہباز شریف نے نوازشریف کی ن لیگ کا حشر کر دیا کتنا پیسہ انہوں نے عوام کی جیبوں سے نکال کر اپنی عیاشی پر لگانا ہے؟ چینی کی کمائی کم تھی جو اب پٹرول سے مزید چمڑی اتارنی دی؟
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 04/06/2025
‏میں نے اپنی زندگی سے کبھی کسی کو نہیں نکالا۔ یہ سب دوست احباب تو اعتبار کے حادثے میں مارے گئے۔
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 23/05/2025
فتنہ العمرانیہ+فتنہ الخوارج+فتنہ الہندوستان+ جب تک یہ فرقے نیست ونابود نہی ہوتے پاکستان میں ترقی ممکن نہیں جو متفق ہےشئیر کرےلازمی
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/05/2025
امت مسلمہ کا نیک ایماندار لیڈر*امریکہ میں ڈی این اے ٹیسٹ سے بھاگا تھا*پاکستان میں پولی گرافک ٹیسٹ سے بھاگ رہا ہے *مولا خوش رکھے 😄
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/05/2025
امت مسلمہ کےنیک ایماندار صادق و امین لیڈر عمران نیازی نےجھوٹ پکڑےجانےکےخوف سے تیسری مرتبہ بھی پولی گراف ٹیسٹ کروانےسے انکارکردیا😄
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 29/04/2025
صنم جاوید کو بارڈر کی سخت فکر لاحق تھی فکر کی کوئی بات نہیں بس ایجنسیوں والے اسے اپنے ساتھ اگلے مورچے دکھانے لے گئے ہیں
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 25/04/2025
بریکنک نیوز بھارت فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے اپنی ہی ریاست مدیہ پردیش کی عوام پہ پر بم گرا دیا
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/04/2025
آکسفورڈ چانسلر نوبل انعام میں ناکامی کے بعد قوم یوتھ کیلئےبہترین موقع پوپ کی سیٹ نیازی کیلئےموزوں بھی خالی بھی ہے مولا خوش رکھے😃
120
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 19/04/2025
دوستی کا دعویٰ کیا عاشقی سے کیا مطلب میں ترے فقیروں میں میں ترے غلاموں میں شعیب بن عزیز ۔
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 17/04/2025
میاں شہباز شریف کی جیب میں پنجاب کا شناختی کارڈ ڈال کے کوئٹہ والی بس پر بٹھا دیں تا کہ بلوچستان کی سڑکوں کا اچھی طرح سروے ہوجائے🙏
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 16/04/2025
پٹرول کی قیمتوں پر ردعمل سے ثابت ہوگیا پٹواری جتنا بھی جذباتی ہو یوتھیوں کی طرح دماغی اپاہج اور جاہل نہیں ہوسکتا :
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 15/04/2025
جمات سلامی کا علامیہ جاری گندم کی قیمت زیادہ ہونی چاہیےتا کےکسان کو فائدہ ہوجبکہ آٹےکی قیمت کم ہونی چاہیے تا کہ عوام کوفائدہ ہو😍
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 14/04/2025
دو سال یہ سن سن کر کان پک گئے ہیں کہ وہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا دماغی اپاہج۔یوتھیے بھی یہی سمجھتے رہے کہ خان نہیں مان رہا وہ تو بھلا ہو اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کا جنہوں نے بتایا ہے دراصل حافظ صاحب نہیں مان رہے کاں صاحب تو پہلے دن سے ہی الٹا لیٹے ہوئے ہیں😆 #نویدعارف_بٹ
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 14/04/2025
دنیا کے 100 ممالک میں خاں صاحب کی حکومت نا ہونے کی وجہ سے امریکہ نے ان ممالک پر ٹیرف عائد کر دیا دماغی اپاہئج یوتھیا لاجک
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 13/04/2025
(آج کی بات )‏ اگر آپ کو اپنی زندگی سے کبھی کوفت ہونے لگے تو ضرور سوچیں کہ پاکستان میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو 804 والی چپل کو پہلے چومتا ہے اور پھر اسی چپل کے ساتھ بیت الخلا بھی جاتا ہے۔ شکر کریں کہ آپ اس کا حصہ نہیں #نویدعارف_بٹ
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 13/04/2025
‏زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 09/04/2025
اسلامی تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا فلسطین پر گرنے والے بم پکڑنے کے لئے کوئ پیر بزرگ، بابا، کوئی غوث ابدال کوئی ملنگ، فقیر قلندر آگے نہیں آیا۔ سابقہ بم پکڑنے والے پیر بابے بھی صرف فلمی اداکار تھے جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں تھا یقین مانیں #نویدعارف_بٹ
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 07/04/2025
‏رنگ اترے تو ہمیں چھوڑ دیا تو نے ِبھی خوبرو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے !!
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 06/04/2025
جماعت سلامی والے بھائیوں کےاحتجاج سے کراچی میں گٹر کا ڈھکن تک تبدیل نہیں ہوتا اخے بجلی وفاق سے ہم نےسستی کروائی ھے مولا خوش رکھے😀
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 06/04/2025
زرداری صاحب کی جگہ CID سیریز کےادکار ACP پردیومن نے اپنی جان دے دی 😭 #RIP #acppradyuman
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 05/04/2025
پہلے اکسفورڈ پھر نوبل پرائز والے زخم مندمل نہیں ہوئے اوپر سے بجلی کی قیمت کم ہونے کا جھٹکے لگ گئے بچارے قابل رحم یوتھیئے 😭
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 04/04/2025
مران خان کو امن کا نوبل انعام ضرور ملنا چاہیے اسنے جیل جا کر باہر امن قائم کیا ہےکافی سارے یوتھیا بھی نیست ونابود ہوگئےالحمد للّٰہ
021
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 03/04/2025
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ہوتے ہی قوم یوتھ کی شام غریباں شروع ہو چکی ہے مولا خوش رکھے 😄
120
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 03/04/2025
خوشخبری وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 7روپے41 پیسے کمرشل صارفین کیلئے قیمت میں7روپے 58 پیسے کمی کر دی
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 03/04/2025
ملک برداری کے قابل فخر درخشاں ستارے ⭐ چاند ملک ، مہک جمیل ملک ، مناہل ملک ، عائلہ ملک ، وینا ملک 😍
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 31/03/2025
یکم اپریل آج جھوٹ بولنے کا عالمی دن ہے،اللہ بخشے مران خاں صاحب ہوتے تو تقریب کی صدارت کرتے 😀
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 28/03/2025
‏اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگی ان روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں جو فاصلے کم تو نہیں کرتے مگر سفر آسان ضرور بنا دیتے ہیں ۔۔۔
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 25/03/2025
حالات کا مارا انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کرتا ہے، تو سب سے پہلے دوست اور رشتےداروں دار وہ اثاثے خریدنے پہنچ جاتے ہیں..
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 25/03/2025
ڈھونڈنے والوں ڪا معیار خدا جانے مگر شہر میں اچھے گنہگار بھی مل جاتے ہیں
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 24/03/2025
آئین پاکستان میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہوئی ہےکہ صدر پاکستان کا جسمانی و ذہنی طور پر تندرست ہونا لازمی ہے! پھدو قوم تاجا حوالدار
130
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/03/2025
اچھی خبر پاکستان ریلوے نے اصلاحات اور آؤٹ سورسنگ کے ذریعے 2024 میں ریکارڈ 88 ارب روپے کا ریونیو حاصل کر لیا، جو 40 فیصد اضافہ ہے۔ نئی ٹرینیں، وقت کی پابندی میں بہتری اور جدید سہولیات نے مسافروں کا اعتماد بڑھا دیا۔ ترقی کا یہ سفر جاری ہے! الحمد اللہ
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/03/2025
واحد ملک پاکستان ہے جہاں کوئی بھی محفوظ نہیں نہ مزدور نہ فوج نہ پوليس نہ عوام اللہ پاک ہمارے حال پہ رحم فرمائے آمین
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/03/2025
رگبی کے گراؤنڈ پر سینچری بنانے والے ایک ٹُلر کو بابر اعظم سے بہتر کہنے والے چولوں کا بھی جہنم میں ایک علیحدہ DHA ہو گا۔😀
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/03/2025
اب وہ وقت آ گیا ہے ڈاکٹر مارنگ بلوچ کو بھی مکمل مسنگ پرسن بنا دیا جائے ریاست کو ان غیر ملکی ایجنٹوں کو ریاست کا مطلب سمجھانا ہو گا
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/03/2025
مریم نوازشریف کی پنجاب حکومت ریگستان کو بھی سرسبز و شاداب بنانےمیں لگی ہوئی ہےہمارا ہرا بھرا سندھPPحکومت نے تباہو بربادکر دیا ہے💔
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 22/03/2025
فیس بھرنے کیلئے ماہ رنگ کے باپ کی بندوق بھی بیچی جا سکتی تھی لیکن اس کی ماں نے اپنے کپڑے بیچنا مناسب سمجھا💔
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 21/03/2025
چالیس ہزار دہشتگردوں کو افغانستان سےواپس لانےوالا جیل میں دیسی مرغےتیتر کھا رہا ہے فوج اورعوام جنازےاٹھا رہے ہیں پھانسی دو غدار کو
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 19/03/2025
تم ہی سمجھ لو، تم ہو مسیحا میں کیا جانوں، درد کدھر ہے شکیل بدایونی
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 19/03/2025
سامنے والے کو ہلکاجان کر بھاری ہیں آپ آپ کا معیار دیکھا کتنے معیاری ہیں آپ آپ تو نکلے میاں ہم سے بہت آگے کی چیز ہم سمجھتے تھے ہماری ہی کلاکاری ہیں آپ اُف تلک کرتے نہیں ظـلّ الہی کے خلاف آپ کو دربار کی عادت ہے درباری ہیں آپ
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 18/03/2025
یاد رکھنے والی بات! ہر فرعون کو ایک دن دریائے نیل میں غرق ہونا ہوتا ہےآپ بنی گالا کےچھوٹےفرعون کو ہی دیکھ لیں یہی قدرت کا نظام ہے
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 18/03/2025
موجودہ صورت حال دیکھ کر میں یقین سے کہہ سکتا ہوں پاکستان سے جس طرح ہاکی ختم ہوئی اسی طرح کچھ ٹائم بعد کرکٹ بھی ختم ہو جائے گا۔ 💔
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 13/03/2025
منافق انسان بڑا خطرناک ہوتا ہے یہ بھیڑیا کے ساتھ ملکر کھاتا ہے کتوں کے ساتھ ملکر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ ملکر روتا ہے
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 13/03/2025
عمران نیازی کشمیر فروش ثابت ہوا یوتھیا وطن فروش ثابت ہوئے " جعفر ایکسپریس سانحہ"
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 12/03/2025
‏ریاست کوسیکورٹی کے لحاظ سےانتہائی بے رحم بننا ہوگا،دہشتگردوں کی سہولت کاری ختم کرنا ہو گی باغی عمرانڈوز ہو یا افغانڈو کچل ڈالو👊
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 12/03/2025
اس وقت پاکستان کے خلاف را، بی ایل اے ، ٹی ٹی پی اور پی ٹی ائی سیم پیج پر ہیں
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 11/03/2025
بلوچستان میں ٹرین حملے پہ بہت سارے سنئیر یوتھیوں کی پوسٹیں دیکھ کردکھی ہوں اس فرقےسےمرتے دم تک نفرت اورانکےخلاف جہاد کرتا رہونگا🙋
010
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 10/03/2025
کبھی مائل بہ رفاقت, کبھی مائل بہ گریز زندگی ہم سے ملی تیری اداؤں کی طرح...!
020
Naveed Arif Butt @naveedarifbutt.bsky.social · 09/03/2025
انجینئر مرزا عوام کو اچھی خاصی توحید سکھا رہا تھا یوتھیا یوٹوپروں نے اڑتا تیر لیا اب آگے لاکھوں یوتھیا مرزئ ہیں پیچھےاکیلا مرزا 🤣
020