Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان 03826
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا۔ عمران خان 15419
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/01/2025بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان 28829
Reposted by @snbr26.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024جتنی محنت 9 مئی کو اٹھانے کی کوشش کی گئی اس زیادہ 26 نومبر کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔ مگر خون چھپتی نہیں ۔ قاتل کتنے صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ۔ عمران ریاض خان 65627
Reposted by @snbr26.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائی۔۔ جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔ 12921
Reposted by @snbr26.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور 13119
Reposted by @snbr26.bsky.socialPTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/12/2024ہمارے دو مطالبات ہیں: سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔ عمران خان 02613
Reposted by @snbr26.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024"جب بھی کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، کشتیاں جلا دیتا ہوں“ @imrankhanpti.bsky.social #imrankhanpti 34822
Reposted by @snbr26.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 08/12/2024زندگی میں پہلی بار اسد قیصر کی بات مُجھے اچھی لگی۔ ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتے ہو اور ہم پر ہی گولیاں چلاتے ہو؟ تم لوگوں کو شرم انی چاہیے ،تم لوگ بے شرم ہو تُمہیں شرم انی چاہئیے ۔ اسد قیصر🔥 دس اوے کنجر فوجی گولی کیوں چلائی 43119
Reposted by @snbr26.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنوں کے لیے اٹک جیل میں ضروری سامان فراہم کیا۔اعظم خان سواتی کے اسٹاف کے حوالے کیا گیا جس میں گرم رضائیاں چٹائیاں تکیے صابن اور دیگر ضروری اشیاء شامل شہید، زخمی اور گرفتار کارکنان کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، کیونکہ پارٹی کارکنان تحریک انصاف کا حقیقی سرمایہ ہے 03122
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024پریس ریلیز تحریک انصاف 411141
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : #اسلام_آباد_قتل_عام ! 12206111
Reposted by @snbr26.bsky.socialIk Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024سب نکلیں باہر،علی امین سمیت قافلے اسلام آباد داخل ہو چکے ہیں۔ بشری بی بی کا واضح اعلان ہے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا۔ 064
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں 429183
Reposted by @snbr26.bsky.socialAzhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی 07942
Reposted by @snbr26.bsky.socialEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 24/11/2024احتجاج فقط عمران خان کی رہائی کے لئے نہیں ہے بلکہ پاکستان کی رہائی کے لئے ہے۔۔۔۔ 1275
Reposted by @snbr26.bsky.socialDr. Shahbaz GiLL @shabazgill.bsky.social · 24/11/2024راولپنڈی ڈھوک کالا خان کی گلیاں اس وقت غزہ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔پولیس لوگوں کے گھروں اور گلیوں میں بھی شیلنگ کر رہی ہے۔ 031
Reposted by @snbr26.bsky.socialDr. Shahbaz GiLL @shabazgill.bsky.social · 24/11/2024خوشاب پل پر آج کی دوڑ چیک کریں 011
Reposted by @snbr26.bsky.socialDr. Shahbaz GiLL @shabazgill.bsky.social · 24/11/2024بلوچ بھائی اپنے پختون بھائیوں اور میانوالی کے بھائیوں کے ساتھ مل کر خوب مزاحمت کررہے ہیں موٹروے سے ایک اور رکاوٹ ہٹا دی گئ پولیس سارا سامان چھوڑ کے بھاگ گئی 032
Reposted by @snbr26.bsky.socialnaeemaman.bsky.social @naeemaman.bsky.social · 24/11/2024ہزارہ سے انے والے قافلے کو روکنے کے لیے آگے آگ لگا دی گئی ہے۔ لیکن انشااللہ یہ معرکہ بھی جوان پار کر لیں گے۔ 065
Reposted by @snbr26.bsky.social👑THE_IMRANIST👑 (THE_PRO_INSAFIANS) @frdawar.bsky.social · 24/11/2024یہ آئرش شہری بیساکھیوں پر بیٹھ کر عمران خان کو سپورٹ کرنے آیا۔ میں نے اسے ٹرین سٹیشن پر سیڑھیوں سے نیچے جانے کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے دیکھا۔ پھر بھی وہ آیا، احتجاج کیا، اور بارش میں وہیں کھڑا رہا۔ 0176
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا! 316659
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی ہزارہ اور شانگلہ کے قافلے جھاری کس کے مقام پر موجود ہے۔ 313253
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر 219185
Reposted by @snbr26.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں 410558
Reposted by @snbr26.bsky.socialSaqib Qureshi @saqibqureshi77.bsky.social · 24/11/2024ظلم کے خلاف مانند چٹان کھڑا ہے۔ اے پاکستانیوں دیکھو تمھارا کپتان کھڑا ہے۔ فسطائیت وجبر ظلم وستم سب حیران کھڑا ہے۔ نہ ٹوٹا نہ بکھرا نہ بھاگا، شیطان بھی اب خود پشیمان کھڑاہے۔ اے پاکستانیوں دیکھو تمھاراکپتان کھڑا ہے۔❤️🥰 #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #ReleaseImranKhan 084
Reposted by @snbr26.bsky.socialShahryarHaider @shahryarhaider.bsky.social · 24/11/2024لندن میں تحریک انصاف کا احتجاج 054
Reposted by @snbr26.bsky.socialDr. Shahbaz GiLL @shabazgill.bsky.social · 24/11/2024ہم نے انہیں تھکا تھکا کر اسلام آباد پہنچنا ہے۔ دیکھتے ہیں یہ کب تک اسلام آباد لاک ڈاؤن رکھتے ہیں۔ 031
Reposted by @snbr26.bsky.socialTehlka London @tehlkalondon.bsky.social · 24/11/2024کنیڈا کے شہر اوٹاوا میں ازادی کے پروانے سڑکوں پر 066
Reposted by @snbr26.bsky.socialZara @zaratalk1.bsky.social · 23/11/2024Another sad news Some goons of the government set fire to the container near Khanna Bridge, these people are creating chaos in the country. Peaceful protest of Pakistan Tehreek-e-Insaf was going on Khanna bridge Fear spread in the public area @cnn.com @aljazeera.com 023
Reposted by @snbr26.bsky.socialAzhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ 1511752
snbr26.bsky.social @snbr26.bsky.social · 23/11/2024Important message about internet www.instagram.com/reel/DCnd6_f...instagram.comLogin • InstagramWelcome back to Instagram. Sign in to check out what your friends, family & interests have been capturing & sharing around the world. 000
snbr26.bsky.social @snbr26.bsky.social · 23/11/2024Our Murshid...IMRAN KHAN www.instagram.com/reel/DBgm6mB...instagram.comLogin • InstagramWelcome back to Instagram. Sign in to check out what your friends, family & interests have been capturing & sharing around the world. 000
Reposted by @snbr26.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے. 916278
Reposted by @snbr26.bsky.socialEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 23/11/2024کمپنی مجرم لوگوں کو بلیک میل کر کے سیاسی لوگوں پر مقدمات بناتا ہے اور درخواست میں لکھتا ہے محبت وطن شہری وہ اس طرح محبت وطن ہوتا ہے جس طرح یہ جرنیل محبت وطن ہوتا ہے وہ تو اپ لوگوں کو پتہ ہے کس طرح محبت وطن ہوتا ہے 1136