ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024جتنی محنت 9 مئی کو اٹھانے کی کوشش کی گئی اس زیادہ 26 نومبر کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔ مگر خون چھپتی نہیں ۔ قاتل کتنے صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ۔ عمران ریاض خان 65627