Sign in

Ik Xafar

@xafarayubkhan.bsky.social
139 followers 10 following 83 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Ik Xafar
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
1013160
Reposted by Ik Xafar
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
821276
Reposted by Ik Xafar
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 03/12/2024
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
76812268
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 26/11/2024
*_‏ہم اپنا اگلا لائحہ عمل ڈی چوک پہنچ کر بتائیں گے اگر عمران خان رہا نہ ہوے تو دھرنا دیں گے_* *_بشریٰ بی بی کی کارکنان کو پر امن رہنے ریڈ زون نہ جانے کی ہدایت_*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 26/11/2024
*_‏پی ٹی آئی کا قافلہ جی ٹین سگنل کی رکاوٹیں عبور کر گیا،پولیس دو گھنٹے تک کارکنان کو روکنے کے بعد راستہ دینے پر مجبور،کارکنان سری نگر ہائی وے اور ملحقہ سروس روڈ دونوں شاہراؤں پر پیش قدمی قدمی کررہے ہیں_*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 26/11/2024
اس سے پہلے جب بھی ملک میں حالات خراب ہوتے تھے عوام ایڑیاں اٹھا کر کہتے تھے فوج آ جائے فوج آ جائے فوج آجائے۔اب ملک کے حالات اتنے خراب ہوچکے ہیں کہ عوام جھولیاں اٹھا اٹھا کر کہتے ہیں فوج چلی جائے فوج چلی جائے فوج چلی جائے۔
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 26/11/2024
ہنگامہ کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم! اس ملک میں سب ہنگامہ عاصم منیر نے مچا رکھا ہے۔ اسے مارو گولی!!!!!!
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 26/11/2024
ایک پولیس اہلکار ، تین تحریک انصاف کے کارکن اور چار رینجرز اہلکار جاں سے جاچکے۔ اس سے پہلے 1100 فوجی عاصم منیر کے آرمی چیف بننے سے اب تک جان سے جاچکے۔ ایک شخص کی تعیناتی اور توسیع کی قیمت پورا ملک چکا رہا ہے۔
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 26/11/2024
میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو انے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے (بشرا بی بی)
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران خان نے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا، شیخ وقاص اکرم۔۔۔ جیو نیوز چوتیا پان دیکھا رہا ہے
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
اطلاع کے مطابق 🔥 عمران خان صاحب کو 27 نومبر کو ضمانت پر رہا کر دیا جائے گا
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
*حکومت کا بشریٰ بی بی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
*‏زرتاج گل کی قیادت میں بھی قافلہ اسلام اباد کے قریب پہنچ چکا ہے🚨*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
ملک میں تمام تر مواصلاتی تجارتی اور انٹرنیٹ کی بندش کے باعث ہر چیز ٹھپ ہے
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
48 گھنٹے اور ایسے نکلے تو بڑی مشکل ہو جاۓ گی نظام کے لیے
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏مزاکرات ناکام۔۔۔ تحریک انصاف اور حکومت کے مزاکرات ناکام۔
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
*رینجرز اور ایف سی کی جانب سے 26 نمبر چونگی پر مظاہرین پر شدید شیلنگ شروع۔*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
*_لو آگئے -_* *_WE ARE HERE_* *_FOR Khan_* *_To Get Khan_*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏سب نکلیں باہر۔۔!! علی امین سمیت قافلے اسلام آباد داخل ہو چکے ہیں۔ بشری بی بی کا واضح اعلان ہے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا۔
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
*‏‎فیک نیوز۔ اسلام آباد میں ایسے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے میڈیا نے بھی غلط فیڈ کی بنیاد پر بریکنگ چلا دی۔۔*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
*_🔥💫✍️ میں کون ہوتا ہوں یہ تو آج انہیں پتا چلا لیکن میں کیا کرسکتا ہوں وہ ابھی انہیں پتا نہیں۔۔۔!!!_* *_عمران خان_* *_✌️🔥✌️_*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏سب نکلیں باہر،علی امین سمیت قافلے اسلام آباد داخل ہو چکے ہیں۔ بشری بی بی کا واضح اعلان ہے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا۔
064
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
خان نے تین پوائنٹ ایجنڈہ سامنے رکھا ہوا ہے جس کو ماننا حکومت کیلئے سیاسی موت کا پیغام ہے خان اس کے بغیر کسی چیز پر راضی نہیں ہوگا۔۔ اس لیے مذاکرات پر توجہ نہ دیں خان کی رہائی پر فوکس رکھیں۔۔
010
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی چوک پرمیڈیا ٹاک منسوخ، منسٹر انکلیو چلے گئے، ذرائع بتا رہے ہیں وہاں مذاکرات کی کھچری پک رہی ہے
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
*_Breaking🛑_* *_‏خیبرپختونخوا کا مرکزی قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل، مرکزی قافلہ نے اسلام آباد ٹول پلازہ کراس کرلیا..._*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏*عمران خان سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی* ‏*پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏ *حماد اظہر کا اعلان* *کل کے روز پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں دوسرا راؤنڈ ہو گا۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایات دے دی گئیں ہیں۔ سب دوبارہ نکلیں گے اور اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ پرامن رہیں گے لیکن ہمت نہیں ہاریں گے۔ اپنی آزادی اور عوام کی حاکمیت تک احتجاج اور مارچ جاری رہے گا🚨* ۔
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
پولیس رینجرز کی بس ہو گئی۔۔ ڈی چوک کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ۔ اللہ تعالیٰ نے ہوا چلا دی پہلے ہوا کا رخ ہماری طرف تھا اب ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں ۔
011
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
علی امین کے قافلے نے اٹک پل کراس کر لیا
011
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
پختون خواہ سے قافلے آنے سے پہلے ہم نے پولیس سے راستے کلیئر کروانے ہیں تاکہ ان کو راستہ کلیئر ملے_ زین عباسی ایم پی اے مری
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
🚨میں نواز شریف سے منتیں کرچکا ہوں کہ آج قوم کے مفاد میں حقائق بیان کردیں، *جاوید لطیف*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
🟣 *_‏26 نمبر چونگی اسلام آباد سے براہ راست ۔۔۔ احتجاج سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ ، پولیس کے ساتھ رینجرز تعینات ۔۔_*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
راستہ بند ہے؟؟ اس کا ہوا نہ بنائیں۔ چار کنٹینر لگائے ہوئے ہیں۔ صرف پانچ ہزار بندے ہوں تو چار کنٹینروں نے بھی کبھی راستے روکے ہیں؟انہیں دھکا دے کر سائڈ پر گرائیں اسلام آباد آنے کا راستہ کھل جائے گا۔
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
تازہ ترین: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات،مختلف علاقوں میں قیدی بسیں پہنچا دی گئیں،رات بھر پی ٹی کارکنوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری رہے170سے زائد پی ٹی ائی کارکن گرفتار، راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل آنے اور جانے والے راستے مکمل سیل...
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*‏🚨🇧🇫زین قریشی اور عامر ڈوگر کی فرمائشی گرفتاری کو اگنور کریں اور آگے بڑھیں کیونکہ ان سے ہمیں اُمید بھی نہیں تھی۔* *اب پورا دن اسی پر نہ لگے رہنا۔* *آگے بڑھو منزل قریب ہے✌💪*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*🚨🇧🇫اپنا فوکس صرف احتجاج پر رکھیں اور مرشد عمران خان کی رہائی یقینی بنائیں۔* *نکلیں فتح قریب ہے ان شاءاللہ✌❤️*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*علی امین گنڈاپور اپنے قافلے کے ہمراہ بڑے بڑے پنکھے لا رہے ہیں، جن کا استعمال آنسو گیس سے بچنے کے لیے ہو گا*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*_‏سلمان اکرم راجہ لٹن روڈ پہنچ گئے۔_*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*جو بھی کارکن ٹیکسلا روڈ سے اگر وہ ایران مرگلہ ایونیو پہ انٹر ہو گئے تو ان کے لیے ڈی چوک پہنچنا بہت اسان ہو جائے گا کیونکہ مرگلا روڈ اور مارگلہ ایونیو پہ کوئی کنٹینر نہیں ہے..*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*‏لاہور اور سیالکوٹ کے نوجوان پشاور میں موجود..* *اج مرکزی قافلے میں شامل ہو کر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گے..*
010
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*پولیس محکمہ نے خود کہا ہے کہ جولائی سے لے کر اب تک احتجاجوں پر ہمارے 110 کروڑ روپے لگ چکے ہیں ، یہ 110 کروڑ روپیہ کہاں گیا کہاں لگا ؟ پولیس والوں کو تو لا کر جانوروں کی طرح روٹی دی جاتی ہے جب کبھی اس ملک میں احتساب ہوا تو پتہ چلے گا.
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*‏اظہر مشوانی نے درست نشاندھی کی ہے کہ یہ پہلے بھی کنٹینرز میں سے قیمتی سامان لوٹ کر آگ لگا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سامان نظر آتش ہو گیا ہے اس وقت ملک بھر میں انٹرنیٹ فیس بک واٹس ایپ ڈاؤن کر دی گئی ہے۔ صدیق جان..*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 24/11/2024
*🚨‏دو ٹوک* *ہمارا حتجاج ہمارے مطالبات پورے ہونے تک جاری رہے گا، کسی صورت مطالبات کی منظوری تک ہم واپس نہیں آئیں گے* ، *ابوذر سلمان نیازی*
010
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 23/11/2024
میرے پاکستانیوں اسی سے اندازہ لگاؤ کہ رینجرز کی ضرورت اسلام اباد میں ہے یا پارہ چنار میں ریاست کو امن نہیں لاشیں چاہیے 😓
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد راولپنڈی میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے احکامات جاری۔
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 23/11/2024
*🚨‏مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار،* تحریک انصاف کل ڈی چوک میں احتجاج پر بضد، حکومت کا ایف نائن، سنگجانی میں احتجاج اور دھرنے کی پیشکش، *پی ٹی آئی کا انکار۔۔!!*
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 23/11/2024
*ملک کی 6 موٹرویز پر ایک دم مرمتی کام شروع ہوگیا* *اتنا خوف جیل میں قید ایک انسان کا میرا مشورہ ہے آپ ڈائپر پہن لیں خوف سے گیلی نہ ہو جائے* 🤣😂
000
Ik Xafar @xafarayubkhan.bsky.social · 23/11/2024
🚨‏لاہور سے باہر جانے اور آنے کے لئے پرانا راوی پل کا راستہ بھی بند کردیا گیا۔
000