Sign in

Shujaa Mir

@shujamir.bsky.social
845 followers 803 following 30 posts

زباں بریدہ ہوں ، زخمِ گلو سے حرف کرو۔۔شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو ✍️

PostsRepliesMedia
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 16/01/2025
010
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 04/01/2025
021
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 04/01/2025
031
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 02/01/2025
000
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 18/12/2024
000
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 18/12/2024
011
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 17/12/2024
0101
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 17/12/2024
000
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 10/12/2024
010
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 09/12/2024
010
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 07/12/2024
000
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 06/12/2024
شب غم کی درازی زلف جاناں کون دیکھے گا لگا کر تم سے دل خواب پریشاں کون دیکھے گا؟ ہمیں بھی جلوہ گاہے ناز تک تم لے چلو موسی تمہیں غش آ گیا تو حسن جاناں کون دیکھے گا؟ پڑے ہیں تو پڑے رہنے دو میرے خون کے دھبے تمہیں دیکھیں گے سب محشر میں ،دامن کون دیکھے گا؟
030
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 05/12/2024
000
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 04/12/2024
000
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 04/12/2024
000
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 04/12/2024
021
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 04/12/2024
001
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 02/12/2024
061
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 30/11/2024
021
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 29/11/2024
مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا برسےبغیرہی جوگھٹا گھِر کےکھل گئی اک بے وفا کا عہد وفا یاد آ گیا حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔ کیا بات ہو گئی ________ جو خدا یاد آ گیا
0165
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 29/11/2024
010
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 28/11/2024
یہ سب کے سب شامل ہیں تحریکِ انصاف کے معصوم کارکنوں کی شہادت میں۔ اِن میں سے ایک بھی کھڑا رہتا تو گولیاں نہ چلتیں۔!!
043
Reposted by Shujaa Mir
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 27/11/2024
میرا یہ ٹویٹ پورے پاکستان کیلئے 🚨 کل بابڑا واقعہ جس میں 300 پٹھانوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی تھی کل رات اسلام آباد کے مقام پر 219 پٹھانوں کے لاشوں کو گرایا گیا کیا ہمارا خون سستہ ہے کہ جب آپ چاہوں آپ گرالوں،،،، کل ہمارے اوپر بہت ظلم کیا گیا ہے یہ میں جب تک زندہ ہوں یاد ہوگا 🔥
6137
Reposted by Shujaa Mir
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
اسد قیصر غائب، چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب، علی محمد خان غائب، شہریار آفریدی غائب، عاطف خان غائب، شہرام ترکئی غائب، مراد سعید غائب، شبلی فراز غائب، حامد رضا غائب، سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب، انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
811143
Reposted by Shujaa Mir
Qasim Ali Raza @qasimraza.bsky.social · 17/11/2024
اگر VPN کا استعمال غیر شرعی ہے تو مولویوں کا موبائیل فون استعمال کرنا بھی غیر شرعی ہے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا تازہ ترین وڈیو پیغام vm.tiktok.com/ZGdF3h9Nw/
vm.tiktok.com
TikTok - Make Your Day
054
Reposted by Shujaa Mir
Bluesky @bsky.app · 17/10/2024
👋 Bluesky is an open social network that gives creators independence from platforms, developers the freedom to build, and users a choice in their experience. We're so excited to have you here! We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨
8648637499542
Reposted by Shujaa Mir
Qasim Ali Raza @qasimraza.bsky.social · 16/11/2024
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا پیغام کبھی مایوس نہ ہونا
053
Reposted by Shujaa Mir
Syed Kashif Zaidi @kashifzaidi4.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان و جمہوریت کی بقا کے لئے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے 24 نومبر 2024 کو پر امن احتجاج کے اعلان کی حمایت۔ ‏⁦‪@AltafHussain_90‬⁩ ‏⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ‏⁦‪@PTIofficial‬⁩ ‏⁦‪#AltafSupportsKhanProtest‬⁩
022
Reposted by Shujaa Mir
Dr. Nadeem Ehsan @drnadeemehsan.bsky.social · 18/11/2024
اےرہبرِکامل چلنےکو تیار تو ہوں پر یاد رہے اس وقت مجھےبھٹکادینا جب سامنے منزل آجائے: ۔ ہر سفر کی معین ہےمنزل مگر رہنما کے بجز کوئی منزل نہیں ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے جیسے موسیٰ کو راہ میں خضر چاہیئے گویا ایک پیغمبر کو بھی راہبر چاہیئے ہم نے کہہ تو دیاہم کو کیا چاہیئے #ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
244
Reposted by Shujaa Mir
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
‏کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
219185
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 24/11/2024
شوقِ وصلت میں ہےشغلِ اشک افشانی مجھے ہجر میں کرناپڑا آخر _______لہو پانی مجھے ہوں وہ دیوانہ کہ اپنانام رٹنے کے لیے اک پری نےدی ہے تسبیحِ سلیمانی مجھے کون سے گلشن میں بلبل چہچہے کرتا نہیں یار کےکوچے میں زیباہے غزل خوانی مجھے شہرِ خوباں میں نہیں آتؔش مروت کا رواج تشنہ لب مر جاؤں تو ممکن نہ ہو پانی مجھے
010
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 23/11/2024
کہاں گئے وہ سُخنوَر ___ جو میرِ محفِل تھے ہمارا کیا ہے، بھلا ہم کہاں کے کامِل تھے گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح وہ چند روز ____ مِری زندگی کا حاصل تھے اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ناصر وہ ہمْنوا جو مِرے رتجَگوں میں شامِل تھے۔!!
051
Reposted by Shujaa Mir
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 23/11/2024
رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔۔ ویلکم ٹو پاکستان 🥲
141
Reposted by Shujaa Mir
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
0225
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 22/11/2024
پاکستانیوں کا قتلِ عام پارہ چنار میں ہوا ہے اور اسلام آباد کے ٹرانسپورٹ اڈے بند کردیے گئے ہیں۔ یہ کس قسم کا مذاق ہے۔!!
000
Reposted by Shujaa Mir
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 21/11/2024
‏علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا، عمران خان
13810
Reposted by Shujaa Mir
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 21/11/2024
اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
14012
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 21/11/2024
ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کروانے کے بعد چیف الیکشن کمشنر آزربائیجان میں بطور مبصر شرکت کرنے پہنچ گئے ۔۔😂🤣🤦‍♂️
030
Reposted by Shujaa Mir
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
1012326
Reposted by Shujaa Mir
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 20/11/2024
سب نے نکلنا ہے کوئی گھر میں نہ رہے
17231
Reposted by Shujaa Mir
PTI @pti-media-force.bsky.social · 20/11/2024
بس یہی فرق ہے ہمارے فوج میں اور سیاستدانوں میں
14418
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 21/11/2024
تو پابندی کیوں لگائی ہے سر جی۔۔؟؟
131
Reposted by Shujaa Mir
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد کو کنٹینرز سے بند کرنے کا کام شروع ہوگیا
1249
Reposted by Shujaa Mir
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 20/11/2024
نعرے تو ایسے لگا رہے ہیں جیسے ابھی سرحد پر جانا ہے اور دشمن کی توپوں کو خاموش کرانا ہے۔ ارے بھائی سیاسی احتجاج پر یہ ڈرامے بازی مت کریں۔ آج ن لیگ کی تو کل کسی اور کی حکومت ہوگی، پھر آپ کہاں اسٹینڈ کریں گے؟
3187
Reposted by Shujaa Mir
دُعأ۔Malik @duamalikg88.bsky.social · 19/11/2024
"اگر آپ تصویر کے پیغام کو سمجھ سکتے ہیں، تو آپ ایک بالغ اور دانا فلسفی ہیں۔" یہ قول اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ تصاویر یا علامتیں اکثر گہرے مفاہیم رکھتی ہیں۔ صرف وہی لوگ جو گہرائی میں جا کر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے اندر چھپے ہوئے معانی کو سمجھ سکتے ہیں۔ 👇🏻👇
172
Reposted by Shujaa Mir
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024
فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂
3228767