Sign in

Syed Kashif Zaidi

@kashifzaidi4.bsky.social
13 followers 12 following 5 posts

Member MQM Canada Organizing Committee | Member of MQM Central Social Media Team | Follower of Founder & Leader of MQM Mr Altaf Hussain

PostsRepliesMedia
Syed Kashif Zaidi @kashifzaidi4.bsky.social · 01/12/2024
نڈر صحافی تحسین عباسی صاحب پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے غدار ٹولے کے غنڈوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
011
Syed Kashif Zaidi @kashifzaidi4.bsky.social · 28/11/2024
حکومت، اس کی پولیس ، رینجرز اور فوج نے اسلام آباد میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے پرامن مظاہرین کا بیدریغ قتل کرکے یزیدیت کی بدترین مثال قائم کردی ہے۔ فائرنگ سے شہید ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ ‏(اسٹڈی سرکل سے خطاب) ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩ ‏⁦‪#Islamabad_Massacre‬⁩
000
Syed Kashif Zaidi @kashifzaidi4.bsky.social · 21/11/2024
بانی و قائد جناب الطاف حُسین کا پارہ چنار میں دہشت گردی کے المناک سانحہ پر فکری نشست سے خطاب۔ ‏⁦‪‬آج اس سانحے میں شہیدہونے والے تمام افراد کے لواحقین اور پارہ چنارکے تمام عوام سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کاشریک ہوں۔ ‏ ‏الطاف حسین  ‏ٹک ٹاک پر فکری نشست نمبر159 سے خطاب ‏21، نومبر2024
000
Reposted by Syed Kashif Zaidi
Dr. Nadeem Ehsan @drnadeemehsan.bsky.social · 18/11/2024
اےرہبرِکامل چلنےکو تیار تو ہوں پر یاد رہے اس وقت مجھےبھٹکادینا جب سامنے منزل آجائے: ۔ ہر سفر کی معین ہےمنزل مگر رہنما کے بجز کوئی منزل نہیں ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے جیسے موسیٰ کو راہ میں خضر چاہیئے گویا ایک پیغمبر کو بھی راہبر چاہیئے ہم نے کہہ تو دیاہم کو کیا چاہیئے #ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
244
Reposted by Syed Kashif Zaidi
Qasim Ali Raza @qasimraza.bsky.social · 17/11/2024
اگر VPN کا استعمال غیر شرعی ہے تو مولویوں کا موبائیل فون استعمال کرنا بھی غیر شرعی ہے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا تازہ ترین وڈیو پیغام vm.tiktok.com/ZGdF3h9Nw/
vm.tiktok.com
TikTok - Make Your Day
054
Syed Kashif Zaidi @kashifzaidi4.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان و جمہوریت کی بقا کے لئے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے 24 نومبر 2024 کو پر امن احتجاج کے اعلان کی حمایت۔ ‏⁦‪@AltafHussain_90‬⁩ ‏⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ‏⁦‪@PTIofficial‬⁩ ‏⁦‪#AltafSupportsKhanProtest‬⁩
022