Reposted by Dr. Nadeem EhsanQasim Ali Raza @qasimraza.bsky.social · 16/11/2024بانی وقائد جناب الطاف حسین کا پیغام کبھی مایوس نہ ہونا 053
Reposted by Dr. Nadeem EhsanQasim Ali Raza @qasimraza.bsky.social · 17/11/2024 اگر VPN کا استعمال غیر شرعی ہے تو مولویوں کا موبائیل فون استعمال کرنا بھی غیر شرعی ہے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا تازہ ترین وڈیو پیغام vm.tiktok.com/ZGdF3h9Nw/vm.tiktok.comTikTok - Make Your Day 054
Dr. Nadeem Ehsan @drnadeemehsan.bsky.social · 18/11/2024 اےرہبرِکامل چلنےکو تیار تو ہوں پر یاد رہے اس وقت مجھےبھٹکادینا جب سامنے منزل آجائے: ۔ ہر سفر کی معین ہےمنزل مگر رہنما کے بجز کوئی منزل نہیں ایسے لمبے سفر میں سفر کے لئے جیسے موسیٰ کو راہ میں خضر چاہیئے گویا ایک پیغمبر کو بھی راہبر چاہیئے ہم نے کہہ تو دیاہم کو کیا چاہیئے #ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے 244