بیانیہ بنایا تھا کہ مخالف عدالتوں کا سامنا نہیں کرتے بلکہ بیمار ہو جاتے ہیں
آج بشری بی بی نے مسلسل تین دفعہ عدالت میں سرٹیفیکیٹ جمع کروایا کہ بیمار ہوں اور پشاور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے کیس میں صمانت دے دی
خان صاحب کا فرمان کہ چوری نہیں کی تو تلاشی سے کیوں ڈرتے ہو
😁😁