Reposted by سید نوید شاہ کاظمی

🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس
💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری
💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
💫 ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت