Sign in

sheikhabdullah.bsky.social

@sheikhabdullah.bsky.social
491 followers 488 following 40 posts

Aquarian | Clouds | Mountains | Civilian Supremacy | Father of 3 Monsters | Nawaz Sharif 💜❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
24726
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
خان کی سابق پریمی سیتا وائٹ کے ساتھ شادی کے بعد پیدا ہوئی جس نے امریکہ میں عمران نیازی کے خلاف قانونی کارروائی کی 1997 میں،کیلیفورنیا کی1عدالت نے1فیصلہ سنایا جس میں ٹیریان کوخان ​​کی بیٹی قرار دیا گیا جب اس نےDNAٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔
03114
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Bemine @pmln1.bsky.social · 09/12/2024
تھوڑا نہیں ذرا زیادہ سوچیئے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضل و کرم کے بعد آج ہماری بقاء اپنی مسلح افواج کیوجہ سے ہی ہے۔ فوج کا دشمن پاکستان دشمن ہے۔ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے کہ جو اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔ پاک فوج ذندہ باد۔ پاکستان ذندہ باد۔۔
0112
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Bemine @pmln1.bsky.social · 09/12/2024
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے کچھ نہیں کچھ نہیں انقلاب رو رہا ہے۔
091
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
25019
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 09/12/2024
‏شام کے سابق صدر بشار الاسد کے بڑے بھائی انتشار الاسد 🤣🤣
2419
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 09/12/2024
‏چالیس لاکھ شامی ترکی میں تھے جیسے ہی شام سے اسد حکومت گئی وہ واپس وطن کو چل پڑے صدیوں کی تہذیب و ثقافت کے وارث ہیں کہیں اور دل نہی لگتا ہے جبکہ ایک ہمارے والے چالیس لاکھ افغان ہیں کب سے وہاں ان کے اپنے لوگوں کی حکومت ہے مگر پاکستان سے نہی جاتے گالی بھی دیتے ہیں اور جھنڈے بھی پاکستان میں لہراتے ہیں
073
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 09/12/2024
‏عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا دھرنا، لاشیں گرادینا، یہ پاکستان برداشت نہیں کرسکتا فیصل واوڈا 🤔2018 میں کیا نوازشریف کا میندیٹ تسلیم کیا تھا؟ فیض اور باجوہ کی اور ججوں کی سہولت کاری والا مینڈیٹ؟
0113
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 09/12/2024
‏جسٹس بندیال نے پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت گرانے کے لیے ق لیگ کے ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا،پھر شہبازشریف کے وزیراعظم نہ بننے کےلیے تحریک انصاف کے ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا،آج جسٹس منصور نے عادل بازئی کے منحرف ہونے کو درست قرار دے دیا۔💁🏼
1143
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Saada_gul ®️ سادہ_گل @saada.bsky.social · 25/11/2024
کے پی جسے گنڈا پور "میرا غریب صوبہ "کہہ کر عوام سے ہمدردیاں سمیٹتا ہے پچھلے 12 سال سے پی ٹی آئی کے پاس ہے جس نے اندھا دھند کرپشن کر کے اس صوبہ کو دیوالیہ بنا دیا ہے 13سالہ کارکردگی کی ایک بھی مثال پیش کر دیں؟ یہ ایک موٹر وے بھی نوازشریف کی بنائی ہوئی ہے۔ بس پشتون کارڈ سے عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں
085
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 25/11/2024
Breaking News 🔥🔥🔥 مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔ #PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ
23911
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 25/11/2024
پنجاب سے کروڑوں عوام اسلام آباد کی طرف جاتے ہوے😗😗
2105
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ ‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223
76028
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Murshad @murshad29.bsky.social · 23/11/2024
پنکی فرار ہو گئی ۔۔۔ میری طبیعت ٹھیک نہیں ، احتجاج میں حصہ نہیں لے سکتی ، بشریٰ بی بی ،
2275
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Ajnabi @nasirshakir.bsky.social · 23/11/2024
021
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 21/11/2024
‏دنیا کی سب سے وزنی شے خالی جیب ہے۔ جو انسان کو چلنے سے لیکر رشتے نبھانے تک سے محروم کردیتی ہے
1015125
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 21/11/2024
اگر مریم اورنگزیب اپنی 5 وزارتیں چھوڑ دے تو پنجاب ضرور ترقی کرے گا اس سے بہت قابل لوگ پنجاب کابینہ میں شامل ہیں
1166
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
1520664
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Adnan Rasheed @adnancad.bsky.social · 19/11/2024
ن لیگ کے میڈیا مینیجرز کی مجرمانہ غلفت اور تاریخی نااہلی نے ن لیگ کی لنکا ڈھا دی ہے لٹیا ڈبو دی ہے بیڑے غرق کر دئیے ہیں
362
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Queen Antifa (the OG) @niecylee.bsky.social · 19/11/2024
Twit-X was your addiction... Blue Sky is your healing
615924
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
𝑀𝒶𝓎𝓇𝒶°❀⋆.ೃ࿔*:・🫧 @lepapillonblue.bsky.social · 20/11/2024
722188274252
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Bored 🍚 @boredcereal.bsky.social · 04/11/2024
#blackfriday #meme #irl
19737145
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Bluesky @bsky.app · 16/11/2024
Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
646523546916491
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
413242
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 20/11/2024
‏میں شروع دن سے کہتا آ رہا ہوں کہ سہولت کاری ہو رہی ہے جو کہ آج ایک بار پھر سب کو نظر آ گئی ہے۔سہولت کار آئین قانون کو تباہ کرتے ہوئے اپنے لاڈلے کو لاڈ دکھانے سے باز نہیں آ رہے۔
76823
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
M Fiaz awan 🇿🇦🤝🇵🇰 @kashmirimfa.bsky.social · 20/11/2024
@maryamnawazmns.bsky.social
073
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 20/11/2024
آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈوز سنبھال لیں گے۔
11814
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
1615148
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Kami @k4mii.bsky.social · 20/11/2024
اور ہم پاکستانی ان عیاش پٹھوں اور ان بیغرتوں بیشرموں کا چورن ہاتھوں ہاتھ خرید لیتے ہیں
2238
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024
‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری ‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ‏
611533
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024
‏آٹھ فروری کے نتائج پک اینڈ چوز کے تحت بنائے گئے میں تو بار بار کہہ رہا ہوں کہ صرف لاہور ڈویژن کو ہی دیکھ لیں کہ یہاں کتنا پیسہ کس بااثر شخص نے لیا ہے اور فارم 47 ان لوگوں کے حوالے کیے ہیں جو آج ذکر کرتے ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے۔سارے ثبوت موجود ہیں
4206
sheikhabdullah.bsky.social @sheikhabdullah.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائے بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا. کیسے کیسے قابل بابو بیٹھے ہیں.
010
sheikhabdullah.bsky.social @sheikhabdullah.bsky.social · 19/11/2024
فولو کرنے کے عوض فولو بیک کے فسانے پر اپنا کوئی خاص یقین نہیں ہے. کیونکہ کہ یہاں بہت سے ایسے برڈز ہیں جو لکھتے ہی نہیں ہیں. آپ اپنی پسند کا لکھاری چنیں، اس کی تحریروں سے اپنی غرض کے خبریں نچوڑیں اور آگے چلتے چلیں. الفاظ کسی کی جاگیر ہو سکتے ہیں، تجزیہ اور نچوڑ نہیں.
010
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
𝙈𝙪𝙢𝙩𝙖𝙯_𝘽𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 🇵🇰 @mb-50.bsky.social · 19/11/2024
‏بڑی خبر!!!🚨🚨🚨 5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ 23 کروڑ روپے کی ایڈوانس ادائیگی کے بعد آج خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کے دفتر سے 58 کروڑ روپے سے زائد کے بقیہ فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی ہے، 1/2
164
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Sharma Jee @nikloshabash.bsky.social · 18/11/2024
Fun fact: Once you leave Twitter, calling it "X" suddenly makes sense.
35221
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 19/11/2024
اپنی پروفائل پہ جائیں، فالورز پہ کلک کریں سارے سامنے ا جائیں گے جن کو فالو نہیں کیا آپ نے۔ یہ ڈرامے نا کریں
031
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی جانب سے دس دن کی اس کال کو سادہ نہ لیا جائے پی ٹی آئی نے بہت سے مقاصد کے حصول کیلئے یہ ایمرجنسی کال دی ہے۔
2449
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کیلئے وہ ریاستیں متحرک ہیں جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔
45919
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024
سچ بات ہے کہ سیاسی جماعتیں جس طرح نظریے اور موقف بدلتی ہیں سب نے دیکھ لیا اسلئے ان کے پیچھے ایک حد تک لڑیں۔ کوشش کریں سوشل میڈئا پر ہر سوچ کے لوگوں کو اکٹھا کریں صرف پٹواری یا صرف یوتھئے جمع کرکے آپ بالکل یک طرفہ ہو جائیں گے۔ سب کو سنیں،بحث کریں، لڑیں لیکن اخلاق اور دلیل کے دائرے میں
33810
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024
فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف
08132
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Raza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024
سو بندوں کیلئے ہزار بندے روکنے کیلئے لگا دیے جاتے ہیں۔ ایک قیدی کا ذکر تو آپ کرتے لیکن دوسرے قیدی کا ذکر نہیں کیا جاتا جو اصل میں سہولتکاری دیتا رہے اور جس اسکے خلاف ثبوت ملے اسے گرفتار کرلیا گیا، میاں جاوید لطیف
45322
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 18/11/2024
Let's join us in #dchowk on #24nov #24november #804 #قیدی_نمبر804
1355
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Sherry @cheriedamour.bsky.social · 18/11/2024
Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other. X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires
34121
sheikhabdullah.bsky.social @sheikhabdullah.bsky.social · 18/11/2024
@mansurqr.bsky.social شکرن منصور بھائی کہ آپ نے فولو کیا ❤️
000
sheikhabdullah.bsky.social @sheikhabdullah.bsky.social · 18/11/2024
@lostguy79.bsky.social نوازش پائیان، آپ اس ناچیز کو فولو کیا ❤️
000
Reposted by sheikhabdullah.bsky.social
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو احتجاج کے دوران کیمرہ مین کی سہولت موجود ہے
0123