Sign in

ثروت صدیقی

@sarwatsiddiqui.bsky.social
660 followers 535 following 41 posts

BL33D GR33N

PostsRepliesMedia
ثروت صدیقی @sarwatsiddiqui.bsky.social · 11/03/2026
010
Reposted by ثروت صدیقی
Mansoor Ahmed Qureshi @mansoorqureshi.pk · 11/03/2026
🚨BREAKING Pakistan stands firmly with Saudi Arabia at all times. If needed, we will extend support in every possible way. -- Pakistan 🇵🇰
021
Reposted by ثروت صدیقی
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 27/10/2025
یہ 1997 کا اخبار ہے جب پی ٹی آئی اور عمران نیازی کو چند گنے چنے لوگ جانتے تھے تب نہ یہ نوازشریف کیخلاف تھا نہ مولانا کے نہ PPP نہ MQM نہ ANP مگر اس وقت بھی اسکی یہودیت ایجنٹی اور فری میسن ہونے کا پردہ چاک کردیا گیا تھااس وقت حکیم سعید نے باقاعدہ اسکو یہودی ایجنٹ لکھا تھا۔
031
Reposted by ثروت صدیقی
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 28/10/2025
Happy Birthday to the Iron Lady - CM Maryam Nawaz! She feels the pain of her people, empowers the youth to rise, and leads with heart, courage, and vision. #HBDCMMARYAM
25110
Reposted by ثروت صدیقی
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 22/12/2024
Absolutely Not
0256
Reposted by ثروت صدیقی
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 14/12/2024
یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،
04513
Reposted by ثروت صدیقی
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 14/12/2024
نواز شریف کا شیر عطا اللہ تارڑ لائک کمنٹس خود بخود آجاتے ہیں
2366
Reposted by ثروت صدیقی
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 14/12/2024
‏دورہ چین کا چھٹا روز، چھٹی کے دن بھی کام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انوسٹمینٹ کانفرنس
0319
Reposted by ثروت صدیقی
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 06/12/2024
یوتھیے جو عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کررہے ہیں وہ شوکت خانم کا بائیکاٹ کب کررہے ہیں کیونکہ یہ زمین بھی سابق آرمی چیف راحیل شریف نے دی تھی، عمران نیازی کا ٹویٹ موجود ہے۔
052
Reposted by ثروت صدیقی
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 03/12/2024
😂😂😂😂😂😂
022
Reposted by ثروت صدیقی
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏طلاق خفیہ ناجائز بیٹی خفیہ نکاح خفیہ آفشور کمپنیاں خفیہ 1 ارب درخت خفیہ 350 ڈیم خفیہ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ بے روزگار بہنیں کھرب پتی ۔ لیکن بندہ آج بھی یوتھیوں کی نظر میں بڑا ایمان دار ہے ۔
2289
Reposted by ثروت صدیقی
Kmalik @khmalik.bsky.social · 02/12/2024
‏پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل حامد میر عُرف (گُلٹریا) کالمز میں ٹویٹس میں شوز میں ن لیگ کو لتر پھیر رہا ہے اور لون لیگ کی قیادت اتنی بے شرم ہے یہ پھر شام کو پینٹ کوٹ پہن کر اسکے شو میں بیٹھے ہوتے ہیں لکھ دی لعنت اے وئی ی
1298
Reposted by ثروت صدیقی
muzamil @muzamil.bsky.social · 02/12/2024
وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں
14011
Reposted by ثروت صدیقی
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 02/12/2024
سوال :- گولی کیوں چلائی ؟ جواب :- ریاست پر اسلحہ بردار جتھے لیکر حملہ کیوں کیا تھا؟
1114
Reposted by ثروت صدیقی
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 17/11/2024
‏پاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کو فوجی تحویل میں لینا انکی کورٹ مارشل کی تیاری اس سے بالکل صاف اور واضح ھو جاتا ھے کہ معصوم دکھنے والا اور خاموش طبیعیت کے مالک جنرل عاصم منیر کی گرفت بہت مضبوط اور فوج کا سسٹم روز اول سے اج تک اپنے چیف کی کمان کو فالو کرتا ھے
38317
Reposted by ثروت صدیقی
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 30/11/2024
Pakistani Media!
27220
Reposted by ثروت صدیقی
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 30/11/2024
‏ملائشیا میں شدید بارشوں کے بعد بدترین سیلاب سے متاثرہ ایک لاکھ بیس ہزار محفوظ مقام پر منتقل وزیراعظم شہباز شریف نے ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جانی اور مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا سیلاب متاثرین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان کیا۔
0154
Reposted by ثروت صدیقی
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 30/11/2024
‏پی ٹی آئی کے احتجاج اسمگلنگ کے روٹ بنے ہوئے ہیں، احتجاج کی آڑ میں یہ لوگ ڈرگ لاتے ہیں اور سپلائی کرتے ہیں. طلعت حسین
1104
Reposted by ثروت صدیقی
Arslan @arslanmalik1.bsky.social · 30/11/2024
جعلی خبریں ایک منظم سازش کے تحت انٹرنیشنل ہینڈلر اور مخصوص گروہ کی طرف سے خطرناک لگن کے ساتھ پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان کے اعمال شرم و حیا کی مکمل کمی کو ظاہر کرتے ہیں
096
Reposted by ثروت صدیقی
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 30/11/2024
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون امیرِ محترم کا جواب ‎@akbaralihaqyar1 ‎@MoulanaOfficial ‎@juipakofficial ‎@arynewsud ‎@geonews_urdu
0289
Reposted by ثروت صدیقی
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 29/11/2024
یہ انڈیا کی تصویر جب انڈیا ورلڈ کپ T20 جیتا تھا۔ لیکن مجھے ان لوگوں کی جہالت پر افسوس ہوتا وہ اسکو اسلام آباد ریلی کی تصویر بنا کر دبا کر شئیر اور لائیک کرتے ہیں۔ ایسی جہالت جو اسلام آباد میں سمندر لے آئی اس جہالت سے ہم کس طرح مقابلہ کریںافسوس ہے اللہ نے انسان بنائے لیکن بدقسمتی سے یوتھیے بن گئے۔
33715
Reposted by ثروت صدیقی
Save Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 29/11/2024
youtu.be/UmIapj-OE08?...
youtu.be
Bushra Bibi vs Ali Ameen Gandapur | Alien Broadcast | Full Episode
YouTube video by Alien Broadcast
122
Reposted by ثروت صدیقی
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 29/11/2024
اچھی خبر
510434
Reposted by ثروت صدیقی
Humaira Malik Misrikhel @nannhos.bsky.social · 29/11/2024
#banPTI
0277
Reposted by ثروت صدیقی
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 29/11/2024
ڈی چوک سے کچرا اٹھانے کے بعد دو دن میں دو خوشخبریاں اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ پوانٹس پر اور PIAپر پائبندیاں ختم اب یورپ امریکہ فلائٹ کرے گا۔
26420
Reposted by ثروت صدیقی
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 29/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
293
Reposted by ثروت صدیقی
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان میں جھوٹوں کی فہرست میں عمران خان کا آج بھی دوسرا نمبر ہے۔ پہلا نمبر 👇
2216
Reposted by ثروت صدیقی
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 29/11/2024
ہمارا مطالبہ ہے کہ اس غلیظ اور گھٹیا کو فوراً گرفتار کیا جائے. جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے. مگر حکومت سو رہی ہے
0112
ثروت صدیقی @sarwatsiddiqui.bsky.social · 29/11/2024
www.facebook.com/share/v/14Wf...
facebook.com
Redirecting...
000
Reposted by ثروت صدیقی
Kmalik @khmalik.bsky.social · 28/11/2024
‏شیعہ ہزارہ کمیونٹی کو اس فتنے نے کہا تھا لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوونگا یہ!!!!!! کہنے والے فتنے کے سپورٹرز آج اخلاقیات سکھارہے🖐️ مائیں انصاف کے لیے ٹھنڈ میں روڈ پر روتی رہیں لیکن فتنہ صاحب کہتے رہے میں لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوونگا جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
0185
Reposted by ثروت صدیقی
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 28/11/2024
‏برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے
0103
Reposted by ثروت صدیقی
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 28/11/2024
یہ ہیں جھوٹ کی فیکٹریاں ان کے جھوٹ نے ہمارے پیارے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے 👇
12710
Reposted by ثروت صدیقی
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 28/11/2024
لطیف کھوسہ زلفی بخاری اور گنڈاپور کو فی الفور گرفتار کرکے ان سے 300 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کے ثبوت مانگے جائیں اور اگر نہ دے سکیں تو "فساد فی الارض" کی سزاؤں کا نفاذ کیا جائے۔ بہت ہوگیا ملک کے ساتھ مذاق۔ #PakistanArmy #انتشاری
0225
Reposted by ثروت صدیقی
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 27/11/2024
اسلام آباد پر دھاوا بول کر غلیظ زبان استعمال کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف
45818
Reposted by ثروت صدیقی
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 28/11/2024
ایک شخص ڈنڈے کے اوپر کیل لگا کر منہ لپیٹ کر حملہ آور ہونے کیلئے تیار کھڑا ہے یہ فوٹوز وڈیوز دن کے اوقات کی ہیں اداروں نے ان جتھوں کو پوری طرح مانیٹر کر کے ان کے عزائم کو دیکھتے ہوئے رات کو آپریشن کر کے تمام مظاہرین کو منتشر کردیا اور بڑی تباہی سے ملک کو بچایا
05326
Reposted by ثروت صدیقی
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 28/11/2024
‏ایک اور کتے کا بچہ گرفتار کر لیا گیا ہے لگتا ہے حافظ نے ڈنڈے کو تیل لگا کر اس کا رخ سوشل میڈیا طرف کر دیا ہے۔ ۔ تن دو ان سب بیغرتوں کو
24115
Reposted by ثروت صدیقی
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 28/11/2024
سانحہ ڈی چوک سے ایک اور لاش برآمد 🥲
37234
Reposted by ثروت صدیقی
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏جس شخص کو پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سارا دن یہ بتا کر چلاتے رہے کہ اسے نماز پڑھتے ہوئے کنٹینر سے گرانے سے اس کی موت ہو گئی ہے، رحیم افغانی دوستوں سے شرط لگا کر کنٹینر پر ٹک ٹاک بنانے کیلئے چڑھا تھا اور اب تک زندہ بھی ہے۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت.
17238
Reposted by ثروت صدیقی
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024
اس کتے کے بچے کو بھی پکڑیں۔
23917
Reposted by ثروت صدیقی
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024
🤧🤧🤮🤮🤮
35411
Reposted by ثروت صدیقی
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی
38039
ثروت صدیقی @sarwatsiddiqui.bsky.social · 26/11/2024
‏ہیلو یوتھیوں کیسا لگا سرپرائز 🤭اخے عمران خان کو ساتھ لیکر جائیں گے، آرمی چیف سے استعفیٰ لیں گے وغیرہ وغیرہ وغیرہ
000
Reposted by ثروت صدیقی
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024
اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
2113336
Reposted by ثروت صدیقی
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی فسادیوں کی پہلی کامیابی۔ سٹاک مارکیٹ جو 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر رہی تھی وہ 95 ہزار سے بھی نیچے آ گئی۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر شیطان پر لعنت !!
16717
Reposted by ثروت صدیقی
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی شرپسندوں کا میڈیا ڈی ایس این جیز پر حملہ جیو نیوز، سما ٹی وی، سنو نیوز، آج ٹی وی، اے آر وائی نیوز، 92 نیوز کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے گاڑیوں پر کارکنان نے ہتھر مارے، لوہے کے راڈوں سے حملہ کیا
3309
Reposted by ثروت صدیقی
Sandra Haj @sandrahaj.bsky.social · 22/11/2024
ENGLISH to ARABIC ❣️😊
4244
Reposted by ثروت صدیقی
Sandra Haj @sandrahaj.bsky.social · 25/11/2024
English to Arabic ❣️ (2)
0134
Reposted by ثروت صدیقی
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 25/11/2024
اگر کسی نے ان کے ساتھ ڈیل ہی کرنی ہے ان کو این آر او ہی دینا ہے تو دے دیں کم از کم ہماری تو جان چھوڑیں۔
310734
Reposted by ثروت صدیقی
Save Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 25/11/2024
Just Received اہم ترین۔۔۔ اسلام آباد کی تمام اہم شاہراؤں پر فوج تعینات کردی گئی ھے۔۔جس کسی نے الٹی سیدھی حرکت ‏ریڈلائن کراس کی تو کرفیو لگادیں گے، محسن نقوی۔۔۔
073