Sign in

Sajjad Ali Anwar IP

@sajjadalianwar.bsky.social
1.2K followers 1.6K following 11 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 10/12/2024
‏فیض حمید کو مائی باپ ماننے والے اب فیض حمید سے لا تعلقی کا اظہار کر رہے ہیں یہ حقیقت ہے کہ یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے مگر 9 مئی والی تحقیقات میں تو عمران خان اور پی ٹی آئی کے گرد گھیرا تنگ ہوگا
0152
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
somi216.bsky.social @somi216.bsky.social · 10/12/2024
بریکنگ نیوز:مریم نواز کا پنجاب میں کینسر کے علاج کی چین سے جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ،سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ہوگا،نواز شریف کینسر ہسپتال میں چین کے تعاون سے علاج ہوگا۔مریم نواز کی ہائی گیا میڈیکل ٹیکنالوجیز کے صدر ڈاکٹر لیانگ سے ملاقات میں امور طے پا گئے۔
14818
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
muzamil @muzamil.bsky.social · 10/12/2024
چلو کوئی تو عقل کا کام کیا ‏ایف بی آر کا نوٹیفکیشن واپس، بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل لانے کی اجازت مل گئی
1121
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 10/12/2024
تحریک انتشار کا کلٹ پوچھتا ہے گولی کس نے چلائی اور گولی کیوں چلائی تو جواب ہے گولی عمران احمدی نیازی کے کہنے پر گنڈا پور کے گارڈز نے چلائی یہ ویڈیو دیکھ لیں👇
0169
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 10/12/2024
‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨🚨 1. پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے۔ 2۔ جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا۔
2519
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Ahsan Saleem @ahsansaleem.bsky.social · 10/12/2024
کتا مار مہم شروع ہو چکی، پاپ کارن تے پیپسی پھڑ لوو 😜
173
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Kmalik @khmalik.bsky.social · 10/12/2024
‏علی امین گنڈا پور جب بھاگ رھے تھے پی ٹی آئی ورکرز نے انکو روکنے کیلئے ان کی گاڑی پر ڈنڈے مارے ۔۔ پھر علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔ خواجہ آصف کا اسمبلی میں خطاب
0135
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 10/12/2024
‏بریکنگ نیوز: کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ 238 ارب کی بچت ہو گی۔ وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے گنے کے پھوک پر چلنے والے آئی پی پیز کو اس پر رضامند کیا۔ بجلی کے نرخوں پر نظرثانی کی بھی منظوری
13712
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Kmalik @khmalik.bsky.social · 10/12/2024
‏اگر کسی کمپنی یا فرد نے بینکنگ چینل کی بجائے ہنڈی یا حوالے سے رقم بھیجی تو اس پر پچیس سے سو ملین تک جرمانہ ہو گااور دس سال قید۔ وہ رقم بلیک منی ہو گی جس سے خریدی کوئی بھی شے ضبط ہو سکے گی۔ فنانشل ایکسپرٹ عدیل حیدر ایڈووکیٹ نے سول نافرمانی کے غبارے سے ہوا نکال دی۔ ‎
063
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 10/12/2024
A New Era of Growth! Long live Pakistan China Friendship🇵🇰🇨🇳 #CMMaryamInChina
13310
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 06/12/2024
جس طرح اس بےشرم آدمی نے پاکستان نیوی کے جوانوں کی تضحیک کی ہے اس کا دل ہے اس عمر میں چِھتّر کھائے ۔
85612
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 06/12/2024
چار بوتل ووڈکا "" کام میرا روز کا ""
0111
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 06/12/2024
‏یوتھیے جو عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کررہے ہیں وہ شوکت خانم کا بائیکاٹ کب کررہے ہیں کیونکہ یہ زمین بھی سابق آرمی چیف راحیل شریف نے دی تھی، عمران خان کا ٹویٹ موجود ہے..
13212
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 04/12/2024
49937
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 04/12/2024
24نومبر کا احتجاج،، تھانہ کوہسار پولیس نے 96 افراد کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے، مقدمہ میں عمران خان، بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نامزد ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔
1225
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 04/12/2024
‏Actions Speak louder than words اب تو دنیا بھی آپ پر اعتماد کرنا شروع ہوگئی۔ آپ نے اپ نے ثابت کیاملک لی معیشت درست سمت پر گامزن ہےمہنگائی 4.9% اسٹاک مارکیٹ 105Kپوانٹس کرنٹ اکاونٹ سرپلس 1 ارب ڈالرشرح سود 13 فیصد جو انشاءاللہ 16 دسمبر کو نئی مانیٹری پالیسی میں ہوگئی ویلڈن وزیر اعظم شہباز شریف صاحب۔
36716
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 04/12/2024
511547
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 04/12/2024
CM Punjab News Corner! CM Maryam announces to establish 10,000 strong anti-riots force.
24115
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 @usmanfayyazkhan.bsky.social · 28/11/2024
021
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/11/2024
‏احتجاج کی آڑ میں پی ٹی آئی مظاہرین کی پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں دو پولیس اہلکار شہید ہوئے چار رینجرز اہلکار شہید ہوگئے پولیس کی 22 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا 130 سے زائد پولیس اہل کار زخمی ہوئے جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔یہ سب ایک مجرمہ کی قیادت میں ہو رہا ہے
093
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
muzamil @muzamil.bsky.social · 25/11/2024
انقلاب کا اسٹاک مارکیٹ پر کوئی اثر نہیں ھو رہا یہ بہت اچھی بات ہے 100 انڈیکس میں 1291 پوائنٹس کا اضافہ مارکیٹ میں 99 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی
0168
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏انقلاب عمران خان تو نہیں لا سکا لیکن شہباز شریف نے ایک دیوالیہ ہوتی ہو معشیت کو بحال کر لیا اور پاکستان میں معاشی انقلاب لئے آیا پاکستان اسٹاک ایکسچنج 99000 کی نفسیاتی حد عبور کر گئی 👍 شکریہ شہباز شریف
26526
Sajjad Ali Anwar IP @sajjadalianwar.bsky.social · 25/11/2024
سلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ
080
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 25/11/2024
ہم خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہیں گے شرط ہے پولیس گاڑی کا سائرن نہ بجے🏃🏻😛😂
142
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کو لگتا ہے وہ سڑکیں بند کرواکے لوگ باہر نکال کر NRO حاصل کرلے گا، اسٹبلشمنٹ اس سے ڈیل کرنے پر مجبور ہوجائے گی،تو ایسا کچھ بھی نہیں ہونے والا،کیونکہ اب اسٹبلشمنٹ کو اس سے نفرت ہوگئی۔9 مئی ناقابل معافی جرم،فوجی ٹرائل ہوگا ہر صورت ہوگا۔
06118
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
BrooklynDad_Defiant! @mmpadellan.bsky.social · 25/11/2024
All I want for Christmas is for Twitter to keep bleeding away millions of users every day to Bluesky until Twitter is nothing more than a bigger, emptier, Truth Social shithole. Manifest THAT. 🙏🎁
2024655566723
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏ایک وزیراعلی غنڈا پور موٹروے کے بئیریر توڑ رہا ہے یہ دہشت گردی ہے کل پکڑا گیا تو یہاں منافقین آ جائیں گے کہ ایک وزیراعلی گرفتار کر لیا جبکہ اسی صوبے میں چار دن سے بدترین قبائلی لڑائی میں دو سو لوگ مر چکے عورتیں اغوا بچے جلائے جا رہے یہ وہاں کیوں نہی گیا؟
14922
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Shameel Syed @shameelsyed.bsky.social · 25/11/2024
دن کا ایک بج چکا ہے اور ہمارے پاس آپ کے لئے تازہ ترین لائیو اپڈیٹ آچکی ہے! 🚨 ایک ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے پوری تحریک انصاف کو 13 گھنٹوں سے روکا ہوا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر یوتھیوبر ابھی تک جھوٹ بولنے سے باز نہیں آ رہے۔ لیکن ہم سچ بولیں گے، آپ سب کنفرم کرتے جائیں ✅
142
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 24/11/2024
ایک #یہوتھی کفن پہن کر گھر سے #شوشہ_میڈیا پر آن لائن جہاد کر رہا ہے 💪👏
47421
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 25/11/2024
صرف #یہوتھی ہی برسلز کو بیلجیم سے اٹلی تک گھسیٹ سکتے ہیں۔ ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔
16111
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
طاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 25/11/2024
‏اس وقت آن گراونڈ صحافیوں کے مطابق اٹک میں جو تحریک انصاف کا قافلہ رکا تھا، اسکا تقریبا 70 فیصد حصہ واپس خیبر پختونخواہ جاچکا ہے۔ گنڈاپور شدید پریشانی کے عالم میں ہر جگہ فون کال کر رہا ہے کہ مزید بندے بھیجو اور مجھے ادھر سے باہر نکالو۔
0147
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨لوگوں کے بچوں کو آگ میں دھکیلنے والی جادوگرنی عوام کو ریاست کیخلاف اکسا رھی ھے ۔۔ اس فتنہ گروہ کے خاتمے میں ہی پاکستان کی بقاء اور سلامتی ھے ۔۔
117520
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 22/11/2024
‏وزیراعلیٰ نے فصلوں کی باقیات جلانے کے متبادل کسانوں میں 1000 سپرسیڈر تقسیم کیے۔
010443
Sajjad Ali Anwar IP @sajjadalianwar.bsky.social · 23/11/2024
اطلاعات کے مطابق 24 نومبر کو انٹرنٹ اور فون سروس کو بند نہیں کیا جائیگا
000
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
06714
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
ARSALAN @civilianmarkhor.bsky.social · 23/11/2024
So let them come Let them conquer red zone again Let them create distrubance in capital Let BLA and TTP take charge of KP and Balochistan This way they will be in completely peace⚰️ No media house is telling what the hell is going in KP and Balochistan right now
263
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 23/11/2024
‏تحریک انصاف کیے ساتھ کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ محسن نقوی صاحب کا بیرسٹر گوہر سے صرف ایک بار رابطہ اس لیے ہوا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں پابند کیا تھا کہ آپ نے ان کو بتانا ہے کہ یہ غیرقانونی احتجاج ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
0177
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Ibra @ibra1.bsky.social · 23/11/2024
Grand Canyon National Park in Arizona
237270521015
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 23/11/2024
‏چونگی نمبر 26، ترنول، کٹی پہاڑی اور سنگجانی کے مقام پر رینجرز تعینات۔۔۔!!!
074
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Amir @amir12926.bsky.social · 22/11/2024
گھریلو خاتون جس کا تعلق سیاست سے نہیں، اس نے پاکستان کے دوست ملک پر حملہ کیا، مریم نواز
0123
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 @usmanfayyazkhan.bsky.social · 21/11/2024
سعودی عرب کی سرزمین مقدس پر الزام لگا کر بشری بی بی نے عمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھوک دی خاتون نے ثابت یہ کرنے کی کوشش کی کہ حجاز مقدس کے امین شریعت کے رکھوالے نہیں یہ گھناؤنا اور گھٹیا الزام کوئی امریکی سازش تو ہو سکتا ہے پاکستانی سیاست نہیں
051
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
915249
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 20/11/2024
‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
1231051
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
awais720.bsky.social @awais720.bsky.social · 21/11/2024
‏نیوز الرٹ 🚨🚨🚨 عمران خان نے صرف اتنا کہا ہے مجھے جیل سے رہا کرو تو احتجاج ملتوی کر دوں گا کیا یہ این آو او مانگا گیا ہے
051
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
1831795
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024
پھینٹی قانونی ہو گئی پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی آ گیا انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف جلسے جلوس کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ تاجر رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے غیرقانونی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
0278
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔
1021372
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Arshad @syedarshad.bsky.social · 20/11/2024
‏آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ اس درخواست کے خارج ہونے کے بعد اب قومی اسمبلی آزاد ارکان سنی اتحاد کونسل کے ہی رہیں گے اور مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو نہیں مل سکتی۔
0133
Reposted by Sajjad Ali Anwar IP
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
14321108