Reposted by @safdar142.bsky.social

طاقت کا سرچشمہ عوام ہوتی ہے
دیکھیں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مذاکرات کے لیے آئے وزیر کیسے بھاگ رہے ہیں
بدقسمتی سے مذاکرات کے لیے آئے یہ وزیر عمران خان کے نام پر جیت کر آزاد کشمیر میں رجیم چینج آپریشن کے بعد لوٹے بنے ہیں