Sign in

🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰

@rukhtam89.bsky.social
366 followers 112 following 84 posts

I'm retired, but my oath has no expiry date. I'm proud of the oath I took.

PostsRepliesMedia
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 09/02/2025
تیرے دین میں داخل ہو جائیں. اللّہ ھماری اور ھمارے پیاروں کی حفاظت فرما کہ ھم کبھی بھی گمراہ نہ ہوں، تیری راہ میں تیری خوشنودی پانے کی بھرپور کوششیں کریں. آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 09/02/2025
اسلام علیکم تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ھمیں ھمارے مرنے کے بعد زندگی دی اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ یارحمٰن الرحیم تُو دل سے پکارنے والے کی پکار کو خوب سننے والا ہے. اللّہ ھم تیرے محتاج ہیں ھمارے بس میں کچھ بھی نہیں تُو تمام قدرتوں کا مالک ہے. اللّہ ھمیں توفیق عطا کر کہ ھم پورے کے پورے 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 08/02/2025
ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں اللہ پاک ہمیں دنیا اور اخرت میں کامیابی عطا فرمائے. آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 08/02/2025
اسلام علیکم راستے بنانا اللهﷻ کا کام ہے. تم بس دعا کرتے رہو اور اللهﷻ پر یقین رکھو تمہاری دعائیں جلد قبول ہوں گی. بیشک دعا ہے رب سے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے، ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے. 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 07/02/2025
غلطیاں کوتاہیاں معاف فرما اور ہم سے راضی ہو جا، ہماری دُنیا اور آخرت بہتر فرما۔ تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 07/02/2025
اسلام علیکم جمعہ المبارک اے پیارے رب کریم تیرا شُکر ہے کہ تو نے پُر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا۔ ہماری دُعا ہے، اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے. ہمیں اپنی رحمت اور شفقت کے سائے میں ہمیشہ رکھنا۔ ہم سب کو صحت تندرستی اور ایمان والی زندگی عطا فرما۔ یاالہی ہماری 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 06/02/2025
رکھے. اللّه سبحان و‎ ‎تعالی ‎ہم سب کو‎ ‎اپنی رحمت اور شفقت سے کبهی جدا نہ کرے. سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں. آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 06/02/2025
اسلام علیکم دعا آفت و مصیبت کی روک تھام کا مضبوط وسیلہ ہے بلاشبہ دعا اپنی اثر انگیزی اور تاثیر کے لحاظ سے مومن کا ہتھیار ہے. اللّہ ذوالجلال  سے دعا ہے کہ ہماری حیات کا ایک ایک پل، ایک ایک لمحہ خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے. اللّہ کریم رب کائنات ہم سب کو ھمیشہ خوشحال آباد 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 05/02/2025
اسلام علیکم الله كريم ہمارے دلوں كو گمراہی سے بچائے، زندگيوں كو روشن كر دے رزق وسيع اور بابركت عطا فرما دے۔ اللہ کرے ھر صبح کا سورج آپ کے گھر میں رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور بےشمار خوشیوں کی خوشخبری دے- آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 03/02/2025
نصیب فرماۓ. نیکیوں کی طرف راغب رکھے اور برائیوں سے محفوظ رکھے۔ اے پروردگار تمام مرحومین بالخصوص ھمارے والدین اور ساتھ جڑے ہوئے تمام دوستوں کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرما۔ آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 03/02/2025
اسلام علیکم زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں. رب کریم‎ ہمارے اور آپکے گلشن حیات کو ھمیشہ اپنی نعمتوں کی برسات اور خوشبو سے ہرا بھرا و معطر رکھے، صحت اور تندرستی کی دولت سے مالامال رکھے اور دین و دنیا کی خوشیاں 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 03/02/2025
شر سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما. اے اللہ پاک ہمارے تمام گناہ معاف فرما، بیشک تو ہی درگز  کرنے اور بڑا معاف کرنے والا غفور و رحیم ھے. آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 03/02/2025
اسلام علیکم یااللّہ ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کردے، ہمارے درمیان محبت اخوت، مروت، اخلاق، اتحاد احساس اور برداشت پیدا فرما، ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریا کاری سے محفوظ فرما۔ پیارے نبی صلے علیہ والہ وسلم کی محبت شفقت اور شفاعت نصیب فرما اعمال صالح کرنے کی توفیق عطا فرما اپنے نفس کے 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 02/02/2025
🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰 آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 02/02/2025
تیرا شکر ادا کرتے ‎هیں جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اے رب کائنات ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما- ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما۔ رزقِ حلال عطا فرما- حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ڀر ادا کرنے کی توفیق دے۔ 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 02/02/2025
اسلام علیکم بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے (سورۃ الملک، ۱-۲) یااللّه جو زندگی گذر گئی اس پر 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 01/02/2025
آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 01/02/2025
موڑ پر آپ کو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا کرے پريشانيوں، وباؤں سے نجات دے۔ روزی، مال ميں ترقى دے۔ آپ كى حفاظت كرے اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رھے۔ صبح کی پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپ کو تمام مشکلات‎ ‎سے محفوظ رکھے، رزق حلال میں برکت عطا فرماۓ۔ 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 01/02/2025
اسلام علیکم تعلقق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج هوتے ھیں جتنی عزت دی جاۓ اتنےگی گہرے ھوتے ھیں⁦اور یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ھیں۔⁦ صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساته‍ قبول ہو کہ الله پاک زندگی کے ھر 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 31/01/2025
وه تمام بھلائیاں دے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ھماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے. آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 31/01/2025
اسلام علیکم مومنو جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کر دو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے. پھر جب نماز ہو چکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ اے پاک پروردگار همیں 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 19/01/2025
‏منصور ہم تو دار پہ بھی بولتے رہے اب کیا ہوا کہ نطق سے قدرت ہی چِھن گئی.
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 19/01/2025
آہٹ کے انتظار میں راحت ہی چِھن گئی اب تم سے کیا کہیں کہ محبت ہی چِھن گئی خاموشیاں تھی اتنی کہ دھڑکن سنائی دے ان دھڑکنوں کے شور میں حسرت ہی چِھن گئی کہنے کو ہم ہیں محفلِ احباب میں مگر ہم سے خیالِ یار کی فرصت ہی چِھن گئی ‏اس کام میں تو طاق تھے لیکن تمہارے بعد ہم سے محبتوں کی سہولت ہی چِھن گئی ‏👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 13/01/2025
صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 31/12/2024
سچی خوشی دے، دعا ہے اس مشکل کشا سے کہ آپ کی مشکلات دور فرمائے. آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 31/12/2024
فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ہو. عزت و وقار ہو. راحت و سکون ہو. صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو. دعا ہے اس رحیم سے کہ آپ پر رحم فرمائے، دعا ہے اس رب العزت سے کہ آپکی عزت کی حفاظت فرمائے، دعا ہے اس غنی سے کہ آپکو خوب نوازے، دعا ہے اس مالک کائنات سے کہ آپکو ہر 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 31/12/2024
اسلام علیکم آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن، آخری صبح ہے کل بس ایک ہندسہ بدلے گا. وہی صبحیں وہی شامیں. میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے. اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو  اس نعمت سے سرفراز 👇
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 28/12/2024
صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ آمین ثم آمین یاربُ العالمین. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 20/12/2024
اسلام علیکم، صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ، صحت وسلامتی و تندرستی کے ساتھ زندگی دراز بالایمان ہو. آمین ثم آمین یاربُ العالمین. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
010
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 19/12/2024
مَن کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرو۔اور ’’میں ‘‘ کو ختم کرنے کے لیے عاجز بننا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور عاجز بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ تُو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تُو کیا ہے بس اتنا یاد رکھ تُو خاک ہے خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے ۔ 🌾 ❤️🌹❤️ ______________________
مَن کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرو۔اور ’’میں ‘‘ کو ختم کرنے کے لیے عاجز بننا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔

 اور عاجز بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ تُو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تُو کیا ہے بس اتنا یاد رکھ تُو خاک ہے خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے ۔ 🌾
🌹❤️🌹
071
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 14/12/2024
صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
000
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان کو رہا کرو ۔ سب انصافی ریپوسٹ کریں
34311
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 03/12/2024
صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 29/11/2024
خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ ایکس پر بھی فالو کر لیں، یہی ہینڈل ہے ایکس پر بھی اور تصویر بھی یہی ہے
000
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
ISF Official @isf-official.bsky.social · 25/11/2024
پشاور کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ✌️♥️🇵🇰
14717
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 25/11/2024
جی، جی یہی ہینڈل ہے اور یہی تصویر
100
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 25/11/2024
جزاک اللہ خیرا کثیرا
110
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 25/11/2024
صبح بخیر، خوش رہو، سلامت رہو، آباد رہو ہمیشہ
110
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 25/11/2024
وقت کی آفتوں، بلاؤں مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور بیماریوں سے ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ. آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ بَطُفَيلِ رَحمَةَ الِّلعالَمِينﷺ صبح بخیر. اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕
000
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 25/11/2024
اسلام علیکم تکبر سے پاک گفتگو، مفاد سے پاک محبت لالچ سے پاک خدمت اور خود غرضی سے پاک دعا سچے رشتے کی دلیل ھے. میری دعا ھے کہ اللہ کریم آپکو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرماۓ. یااللّه کریم هم آپ کی پناہ چاھتے ہیں. ہر برے دن سے ہر بری رات سے ہر بری گھڑی سے، برے لمحات سے، آنے والے 👇
100
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
🌿 Saira Pashtana ❤️ @sairapashtana.bsky.social · 23/11/2024
Just Joined #BlueSky. Let's follow each other ❤️
4641
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
Well Don #ShahidKhattak 👏
29127
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔ بشریٰ بی بی کہ منہ میں اپنے الفاظ ڈال کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان
195
🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰 @rukhtam89.bsky.social · 24/11/2024
کنٹینروں کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو مجھے یہ کراچی کے خلاف کوئی بڑی سازش لگتی ہے پہلے یہ دارالحکومت کراچی سے اٹھا کر لے گئے اب کنٹینرز لگا کر اسلام اباد کو پورٹ بنا دیا ہو سکتا ہے اگلا پلان سمندر کو بھی اسلام آباد لے جانے کا ہو 😜
030
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
بین الاقوامی میڈیا نے تحریکِ انصاف کی آج کی فائنل کال کو "میگا پروٹیسٹ" کا نام دیا ہے 🔥🔥
162
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
162
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
ملتان سے ملک عامر ڈوگر کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ۔
1125
Reposted by 🇵🇰 Mansoor Ahmed 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون #FinalCall
59432