پاکستان برطانیہ کے کرکٹ میچ کے دوران غیرملکی مہمانوں کے سامنے کچھ بے وقوف 1977 میں یہ میچ خراب کروانے اپنے ملک کے اس وقت کے وزیراعظم کو چھڑوانے پہنچے تھے، ملک کا وقار خراب کروانے، ان میں نصرت نامی ایک خاتون تھیں جو بلاول کی نانی اماں تھیں۔ امید ہے بلاول کو احتجاج کا مطلب اور ملک کا وقار سمجھ آئے گا۔