Sign in

Enkidu Reborn

@enkidu-reborn.bsky.social
1K followers 30 following 56 posts
PostsRepliesMedia
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 01/03/2026
We all will taste death. That is certain. What gives meaning to life is the stand we choose when it matters most. When a person faces the brutality of evil and refuses to surrender, even at the cost of his life, that death is not an end. It becomes a testimony. #khamenei
000
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 01/12/2024
Boycott napak Army
064
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 27/11/2024
‏وہ بنگلہ دیش میں ، وہ وزیرستان میں ، وہ بلوچستان میں نہتے معصوم لوگوں کو ایسے ہی مارتے آئے ہیں۔ انکے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ اسلام آباد میں بھی وہ لال مسجد میں یہی قیامت برپا کرچکے۔ تم نے صرف ہوش ابھی سنبھالی ہے۔ صرف دیکھا ابھی ہے۔
181
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 27/11/2024
‏ٹی وی چینلوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے اخبارات کا بائکاٹ فوجی فاؤنڈیشن کی مصنوعات کا بائکاٹ بلوں کی ادائیگی کا بائکاٹ ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
045
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 27/11/2024
‏پشتونوں کی سیاسی بصیرت اور قربانی کو سلام ! آپ کا ملک الگ ہونا چاہیے جہاں پاکستان کی فوج نہیں آپ خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں۔
242
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 26/11/2024
‏فوج گولی چلا چکی۔ فوج مینڈیٹ چھین چکی۔ فوج عمران خان کو گولیاں مروا چکی۔ فوج ارشد شریف کو شہید کروا چکی۔ فوج درجنوں افراد کو شہید کرچکی۔ اخے فوج گولی نہیں چلائے گی۔
142
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 25/11/2024
‏جس لمبر ون ایجنسی کو اور سالے نقوی کو اتنی بھنک نہیں پڑی کہ تحریک انصاف نے خفیہ حکمت عملی کے تحت پنجاب سے نکلنا کس روز ہے وہ خفیہ ایجنسی ستتر سال سے ملک کے دفاع پر مامور ہے۔ آپ اندازہ کریں اور لمبر ون شرم کرے۔
193
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 25/11/2024
‏عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد رہائی ہوتی تو اس کی شاید اتنی اہمیت نہ ہوتی۔ احتجاج کے نتیجے میں جب عمران خان رہا ہوا تو وہ اسٹیبلشمنٹ سے سو گنا زیادہ طاقتور نظر آئے گا۔ یہ وہ لمحہ ہوگا کہ جس کے انتظار میں عوام نے 77 برس گزار دیئے۔ کچھ ایسی لگن، اس لمحے میں ہے، یہ لمحہ کہاں تھا میرا
2146
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 24/11/2024
‏پیارے انصافیو، احتجاج کے دوران خیال رکھیں کہ وردی کی عزت بہرحال قائم رہنی چاہیئے۔ راستے میں جو کوئی بھی وردی والا ملے، فوجی ہو یا پولیس والا، اسے ہاتھ تک نہ لگائیں، سب سے پہلے اس کی وردی اتاریں، ننگا کریں، پھر چاہے جوتوں سے پٹائی کریں یا ڈننڈوں سے وردی کی عزت بہرحال پامال نہیں ہونی چاہیئے!!!
083
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 24/11/2024
‏اسکی اتنی پھٹ چکی ہے کہ اپنے خفیہ ترین اثاثوں سے بھی فیک نیوز چلوا رہا ہے۔ خیر ان مجبور صحافیوں کو بھی کچھ نہ کہیں ۔ یہ وقتا فوقتا فیک نیوز دینا انکی زندگی اور عزت کی ضمانت ہے۔
053
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 23/11/2024
‏یہ موقع دوبارہ شاید بہت جلد نہ آئے۔ کہ ایک لیڈر جس پر قوم کی اکثریت کو یقین ہے۔ وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے۔ طاقتور گھٹنوں کے بل گر چکا۔ ہر گندی گھٹیا اور غلیظ حرکت کرکے ہر طرح کی ہمدردی کھو چکا۔ ایک ہی ہلے میں نظام گرا دو کہ یہ موقع شاید دوبارہ جلد نہ آئے۔ نکلو ❗️
1145
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 23/11/2024
‏پاک فوج چونکہ حلف اٹھا کر اس کی خلاف ورزی کرکے سیاست میں منہ مارتی ہے اس لیے ایک ایک افسر و جوان کی تنخواہیں حرام۔ انکی پنشن حرام انکے پلاٹ حرام۔ بیٹی کی تعلیم حرام۔ ماں کی دوائی حرام۔ باپ کی عینک حرام ۔ حلق میں اترا ایک ایک نوالہ حرام۔ حرام حرام حرام۔
251
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 23/11/2024
‏پاک فوج نے آخری منصوبہ یہ بنا رکھا ہے کہ اگر یہ لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو انہیں بٹھانا ہے۔ انہیں تھکانا ہے۔ تحریک انصاف نے پہلا منصوبہ ہی یہ بنا رکھا ہے کہ نہ تھکنا ہے۔ نہ بیٹھنا ہے۔ نہ انتظار کرنا ہے۔ وےےےےےےے منیریاااااااااااااااااااااااااااا
3143
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 22/11/2024
‏عاصم منیر جس دن سے چیف بنا ہے 1100 فوجی اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار جان سے جاچکے ہیں۔ یہ 1100 قربانیاں عاصم منیر نے اپنے آقا نواز شریف کی حکومت اور اپنی توسیع کے لیے دی ہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے۔ عاصم منیر توسیع اور نواز شریف پر فوجی قربان کرکے سمجھتا ہے یہ قربانی ملک کے لیے ہے۔
186
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 22/11/2024
‏جس دن پاراچنار میں ۴۰ سے زائد سویلین شہری شہید اور بنوں میں ۱۲ فوجی جوان ہلاک ہوئے، پاکستانی فوج نے کراچی ڈی ایچ اے کلب میں کنسرٹ منعقد کروایا اور آتشبازی کا بھی اہتمام کیا۔
065
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 21/11/2024
‏جس سیکٹر کمانڈر کے حکم پر ، جس کرنل کے کہنے پر ، جس میجر جرنل کے کہنے پر جس آرمی چیف کے کہنے پر ایک سیاسی کارکن کی بیٹی کی انگلیاں توڑی گئی ہیں ان میں سے کوئی وزیرستان میں مر جائے اور اسے کھوتوں پر لاد کر لایا جائے تو اسے شہید لکھنا ہے یا مردود؟
231
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 21/11/2024
‏اگر فوج کو شرم نہیں آرہی تو پولیس کو شرم آجانی چاہیے۔ تم تو انہی کیڑے مکوڑوں میں بستے ہو۔تمہارے بچوں کو نہ پلاٹ ملنے والے ہیں نہ تم تھانیداروں نے ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے فرار ہونا ہے۔ تم نے تمہارے خاندان نے اسی نظام میں دھکے کھانے ہیں۔ تم تو تھوڑی سی شرم کرلو۔ تم تو کسی حد پر رک جاؤ۔
4123
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 21/11/2024
‏اب دو ہی رستے ہیں۔ غلامی یا آزادی۔ آزادی کا دروازہ دستک دے رہا ہے۔ کون جانے اگلا لیڈر یا اس سے اگلا لیڈر اس قدر استقامت والا آئے گا کہ اس پر اس قدر یقین کیا جاسکے؟ جو ملا ہے اسکی قدر کرو۔
2155
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024
Bas itna hi kehna tha
54417
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024
‏اب کی بار عمران خان نے زمین پر ٹکایا ہوا پاؤں اٹھایا بائیں ٹانگ کو دائیں ٹانگ پر رکھا تھوڑا کھسک کر صوفے پر پیچھے کو ہٹا اور علی امین کو کہا جرنیل کو کہہ دینا کہ میرا پیغام وہی ہے۔ “ گھوڑا میرا “
2173
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024
سارے ججز قاضی فائض عیسی کی طرح ٹاؤٹ ججز نہیں ہوتے
192
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024
آج اگر آپ اڈیالہ جیل کے دروازے کھول کر اعظم سواتی کو عمران خان سے ملاقات کرتے دیکھیں یا گنڈاپور کو عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کی خبر دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ آبپارہ میں کسی کی پھٹی پڑی ہے!!!
2112
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024
‏فوج مذاکرات کیوں کرے گی؟ اپنے پلاٹ واپس کرنے کے لیے؟ خود کو مینڈیٹ چوری کی سزا دلوانے کے لیے؟ آئین شکنی پر پھٹے چڑھنے کے لیے؟ کیا وہ اتنی آسانی سے قبضہ چھوڑ دیں گے؟ اتنی آسانی سے تو کرائے دار گھر کا قبضہ نہیں چھوڑتا۔ وہ بناتے بھی نہیں اور آپ بننا کیوں شروع ہوجاتے ہو؟
12010
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏“ہمارا کام” ننگی ویڈیوز بنانا ، مینڈیٹ چرانا ، قتل عام کرنا ، کرپشن کرنا ، ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے فرار ہونا، ملک میں حکومتیں گرانا ، توسیع لینا، ماؤں بہنوں بیٹیوں کو رسوا کرنا۔ حرامزادے تم نے جو کام کیے ہیں اب انکے نتائج بھگتنے کا وقت ہے۔
1255
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏پاک فوج اتنی غیر مقبول ہوچکی ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو بھی تین ماہ سے میڈیا پر آکر یہ جھوٹ بولنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ پاک فوج ملک کا مقبول ترین ادارہ ہے۔
2235
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں- تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں- ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
02513
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
یہ جرنیلوں کا پیشاب اپ کو صرف ڈرا رہا ہے اپ نے نشانہ سیدھا رکھنا ہے اور 24 نومبر کو اسلام اباد جانا ہے
2196
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏وہ مذاکرات مذاکرات کے نام سے قوم کو کنفیوز کررہے تھے۔ عمران خان نے مذاکرات کے ہی نام پر انہیں بھی کنفیوز کردیا ہے۔ باقی حل بھی وہی ہے اور علاج بھی وہی ہے۔ تیاری کرو اور نکلو۔
3247
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
اس مرض کا علاج یوتھیے بخوبی کر لیتے ہیں
192
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
85423
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کے جتنے بھی سپورٹرز ہیں وہ یہاں پر ا کر کمنٹ میں اپنا نام لکھ کے اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں ہم نے اس پلیٹ فارم پر کسی پٹواری کو قبضہ نہیں کرنے دینا شکریہ
14187
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
اگر کسی پٹواری کو یہ لگتا ہے کہ وہ یہاں بلو سکائی پر اکے یوتھیوں سے جان چھڑا لے گا تو یہ ان کی غلط فہمی ہوگی
2167
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏اب نہ نکلو گے، تو کب نکلو گے؟ جان جائے گی تو تب نکلو گے؟ بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے، تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے! ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
0219
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمیں وہ فوج چاہیے جو سرحدوں پر دفاع کرے وہ فوج نہیں چاہیے جو بوڑھی مائیں اغوا کرے ہمیں وہ فوج چاہیے جو قوم کے شانہ بشانہ چلے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو قوم کو نشانہ بنائے ہمیں وہ فوج چاہیے جو سیاست سے دور رہے وہ فوج نہیں چاہیے جو ڈونلڈ لو سے مجبور رہے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو عوام دشمن غدار ہو
183
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏علی امین گنڈا پور صاحب !!!! تمام قیدیوں کی رہائی اور مقدمات کے اخراج سے قبل اگر آپ نے مذاکرات شروع کردیے اور آپ کو ٹھنڈی ہوائیں آنا شروع ہوگئیں اور اچھی خبروں کی امید آنا شروع ہوگئی تو آپ اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے۔ اتنا بوجھ اٹھائیے گا جتنی آپ کی کمر برداشت کرسکے۔
1134
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
اے بند دماغ جرنیلا !!!! تمہیں اندازہ ہی نہیں تمہارا کتنا نقصان ہوچکا۔ تمہاری یہ غلط فہمی بھی ایک ہفتے کے اندر اندر ختم ہونے والی ہے کہ عمران خان تمہارے ساتھ مذاکرات کے لیے بڑا بیتاب ہے۔
083
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
تاریخ انہیں سنہری حروف میں یاد رکھے گی
0209
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏عاصم منیر دو سال سے ایس آئی ایف سی میں اتنے پیسے نہیں لا سکا جتنے تحریک انصاف کی اپیل پر دو گھنٹے میں اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو عطیہ کرچکے ہیں۔ لخ اوئے جرنیلا!
2168
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
بارہ جماعت پاس دماغ آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا۔ ادارہ بارہ جماعت پاس کو بہت آسانی سے اس لیے سمجھ لیتا ہے کہ ادارہ خود مبلغ بارہ جماعت پاس ہے۔ ( اس دور میں بارہ بھی بہت ہوتی تھیں) حل صرف ایک ہے۔ نکلو!!!!
0147
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏کبھی کسی نے سوچا نہیں تھا کہ یہ نیم خواندہ سی قوم ڈھول چمٹے واجے جھاڑو جیسے نشانات ڈھونڈ ڈھونڈ کر فوج اور اسکی الیکشن مینجمنٹ کو الٹا دے گی۔ شاید کچھ لوگ شکوک و شبہات کا شکار ہوں۔ لیکن یہ قوم چوبیس تاریخ کو عاصم منیر کو سر کے بل پٹخنے والی ہے۔ انتظار فرمائیے۔
2169
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏ابھی موبلائزیشن کے ، کیمپین کے ، آگاہی کے پانچ دن باقی ہیں جرنیلا ! تم آج ہی ادھڑے ادھڑے پھٹے پھٹے دکھائی دے رہے ہو
2196
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 18/11/2024
‏جب اسکی پھٹتی ہے نومئی کی نئی فوٹیج ریلیز ہوتی ہے بشری بی بی کی کردار کشی ہوتی ہے اعلی سطح اجلاس بلائے جاتے ہیں فیصل واڈا دھمکیاں شروع کردیتا ہے کتنا آسان ہے اسکی پھٹی ہوئی دیکھنا۔ جرنیلا !!!! گرو اپ
4224
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 18/11/2024
‏آئینی ترمیم بھی کروائی آئینی بنچ بھی بنوا لیا توسیع بھی لے لی۔ لیکن نہ پاک فوج کی عزت بحال ہوئی نہ ملک میں استحکام آیا۔ مان لو کہ اس نے فوج برباد کردی ہے۔ #imrankhan
127115