NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 13/01/2025قیدی جیل میں ہے۔ کیس کی سماعت جیل میں ہوئی۔ لیکن فیصلہ نہیں سنایا گیا کیونکہ قیدی جو پہلے ہی جیل میں ہے فیصلہ سننے نہیں ایا۔ عمران خان نے نظام کو ایسا ننگا کیا کہ عوام اب اس نظام پہ تھوکنا بھی گوارہ نہیں کرتی۔ فیصلہ کب اور کونسا اتا ہے۔ بے گناہ قیدی تو پہلے ہی فتح یاب ہو چکا ہے۔ 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 08/12/2024بشریٰ بی بی کنٹینرز پہ چڑھنے لگی چڑھ نہیں پا رہی تھی تحریک انصاف کے ایک کارکن کا ہاتھ پکڑ کر چڑھیں تو پٹواریوں کا واہ ویلہ شروع ہو گیا کیا کہ غیر مرد کا ہاتھ پکڑا۔ ادھر مریم نواز غیر مرد کو گلے مل رہی ہیں۔ لیکن پٹواریوں کی شریعت اس پہ خاموش۔ 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 27/11/2024یزید کو پڑھا اور سنا تھا۔ وقت کے یزید کو دیکھا ہے۔ #IslamabadMassacre 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 27/11/2024نماز زیادہ سے زیادہ 2 سے 3 منٹ اور لے لیتی۔ زبح کرنا ہی تھا تو اس کی زندگی کی اخری نماز تو پوری ہو لینے دیتے۔ #IslamabadMassacre 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 27/11/2024یہ انڈیا کے سابق میجر اور اینکر کا ٹوئیٹ پڑھیں۔ اپ نے جو اپنی عوام کے ساتھ کیا دنیا بھی اپ پہ تھو تھو کر رہی ہے۔ یہ ظلم ، قتل و غارت اور خون تمہاری فرعونیت اور طاقت ختم کرنے کےلیے ایندھن بنے گا۔ #IslamabadMassacre 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 26/11/2024فوج بھی میری ملک بھی میرا۔ عمران خان۔ اور اج فوجیوں نے عوام پہ گولی نا چلا کر اور گلے مل کر ثابت کیا کہ عام فوج اور عوام ساتھ ہیں۔ دونوں اس کرپٹ اور ووٹ چور نظام سے نفرت کرتے ہیں۔کاش یہ بات اس فوج کے بڑے بھی سمجھ جائیں کہ اپ کی عزت عوام کے حقوق اور جان و مال کا تحفظ کر کے ہے عوام سے لڑ کے نہیں 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 26/11/2024کونسی ریاست ایسے پرامن شہری جو احتجاج میں اپنے بچے ساتھ لاے ان پہ وحشی درندوں کی طرح ٹوٹ پڑتی ہے۔ کیا شریفوں کا اقتدار بچانے کےلیے ان معصوموں پہ شیلنگ کرنا ریاست کو زیب دیتا ہے۔ کیا یہ ملک صرف شریفوں کےلیے بنا ہے۔ #FinalCall 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 26/11/2024غلیظ پروپیگنڈا کیا۔ لعنتیں بھی سمیٹی۔ جھوٹی خبر پہ گالیاں بھی کھائیں۔ پھر خبر ٹھیک کی۔ یہی کام اگر پہلے ہی تحقیق سے کرتے تو یوں ٹوئیٹ ایڈیٹ نا کرنی پڑتی۔ ٹھیک ہے بغض کے مارے ہو پر ساتھ صحافی تو لکھوانا اور کہلوانا چھوڑ دو۔ @AbsarAlamHaider 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024ریاست اپنے بچے نگلنا شروع ہو گئی ہے۔اب اس جابر حکومت کا خاتمہ ہی ڈیمانڈ ہونی چاہیے۔ #FinalCall 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی کی دھمکی کے بعد یہ ظلم کیا گیا ہے۔ پر امن احتجاج کرنے والے ہم وطن لوگوں پہ اتنی بربریت۔ #FinalCall 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024بی بی سی کی پی ٹی اَئی احتجاج کی لائیو کوریج دیکھیں۔ بی بی سی پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے۔ اور اس وقت پوری دنیا تحریک انصاف کے احتجاج کو دیکھ رہی ہے۔ #FinalCall 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024شریف اور شریفوں کے بڑے اب ڈر کے بھاگ رہے ہیں مذاکرات کےلیے۔ اب بہت دیر ہو چکی ہے۔ اب فیصلہ خلقِ خدا کرے گی۔ اتنی عوام اس ملک کی تاریخ میں اسلام اباد نہیں پہنچی۔ ان بیچاروں کی ٹانگیں کانپنا بنتا ہے 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024تحریک انصاف کے احتجاج پہ دنیا کے سب سے بڑے اور پرانے برطانوی نیوز چینل بی بی سی کی لائیو کوریج جاری۔ #FinalCall 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024سب رکاوٹیں توڑ کر عوام اسلام اباد کے قریب پہنچ گئی۔ #FinalCall 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024عوام ٹی وی سکرینوں پہ ان مہروں کی سنے گی۔ ویسے اگر تحریک انصاف کے خلاف بیانیہ کےلیے یہی لوگ ملے تو تم ہار گئے ہو۔ جاو کپتان کی پیروں میں پڑ جاو۔ معاف کر دے گا۔ #FinalCall 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024بنگلہ دیش والے حالات۔ پولیس نے اگے بڑھ کر تحریک انصاف کے لوگوں پر تشدد سے انکار کر دیا۔ ناقابل یقیں مناظر #FinalCall 0107
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024اپ سب چلے بھی گئے میں وہی کھڑی رہوں گی بشریٰ بی بی۔ یہی کمٹمنٹ چاہیے تھی۔ جو پہلے کبھی کسی نے نہیں کی #Finalcall 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 25/11/2024دنیا حیران ہے کہ کیسا شخص ہے جو ایک سال سے قید تنہائی میں ہے- پوری پارٹی توڑ دی گئی۔ اس کے لوگوں پہ بے انتہا تشدد کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔ اس کے ووٹ چوری کر کے مضبوط حکومت بنا دی گئی۔ لیکن وہ جیل سے کسی کے زریعے ایک پیغام دیتا ہے کہ عوام باہر نکلے اور پورا ملک سڑکوں پہ اُمڈ اتا ہے۔ 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024پوری دنیا میں عوام عمران خان کےلیے اٹھ کھڑی ہوئی۔ ہر طرف تحریک انصاف کے کارکن 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024لندن۔ بہت بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے کارکن جمع۔ #FinalCall 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024جاتی عمرہ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ عوام کا خوف بڑھ رہا ہے۔ 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024جتنی تعداد میں عوام نکل پڑی ہے حکومت کے واقعی گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024انقلاب دروازے پہ ہے۔ لوگ کنٹینرز ایسے ایسے اُٹھا کر پھینک رہے جیسے بچے کھلونے پھینکتے ہیں۔ #FinalCall 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف کا پوری دنیا میں احتجاج۔ انگلینڈ میں مانچسٹر سے لندن احتجاج کےلیے تحریک انصاف کے کارکنوں کا قافلہ روانہ #FinalCall 053
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024کنٹینرز لگا کر ملک بند کر دیا۔سڑکوں کو بارود سے اڑا دیا۔ لیکن کہ رہے ہیں کہ لوگ نہیں نکل رہے۔ لوگ بھی ائیں گے۔ احتجاج بھی ہو گا زرہ صبر ابھی وہ متبادل رستے ڈھونڈنے اور تمہارے کنٹینرز ہٹانے میں مصروف ہیں۔ یہ اج بھی ہو سکتا ہے اس میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔ تب تک تم پورا ملک بند کر کے لعنتیں سمیٹو۔ 020
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 24/11/2024پاکستان میں انٹرنیٹ اور وٹس ایپ ڈاون۔ مطلب ڈر گئے 000
Reposted by NASEEM ABBASAzhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ 1511752
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 23/11/2024بندہ تو ابھی کوئی ایا نہیں یہ کنٹینرز کو اگ کان لگا رہا ہے 010
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 23/11/2024اج تو سوشل میڈیا پہ تحریک انصاف کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے 074
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 23/11/2024اور یہ ٹٹو ہر وقت باجوہ کی جیب میں رہتا تھا کہ کب وہ کیا کرتا ہے۔ 000
Reposted by NASEEM ABBASPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا بانی چیرمین عمران خان صاحب کی اہلیہ بشریٰ آپا کے بیان ہر جھوٹے مقدمات پر شدید الفاظ میں مزمتی ٹویٹ: 212239
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 23/11/2024جو جتنا بڑا مجرم ہو گا وہ اُتنا ہی ریاست کا چہیتا ہو گا۔ پاکستان میں کامیابی کا راز سب سے بڑا مجرم ہونا ہی ہے۔ 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 23/11/2024ایک بلڈنگ میں توڑ پھوڑ ہوئی تھی اس کے شیشے ٹوٹے تھے اس کی سزا پورا ملک سزا بھگت رہا ہے۔ سو بندہ سرِراہ مارا گیا۔ دودھ پیتے بچوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ ریاست سوئی ہوئی ہے۔ شیشہ ، سریا سیمنٹ اور اینٹ کی قیمت انسان کے خون سے زیادہ قیمتی ہو گئی ہے۔ یہ ہے اج کا پاکستان 011
Reposted by NASEEM ABBASPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور 1429799
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 23/11/2024ہاسٹلز میں طلبہ جس میں لڑکے اور لڑکیاں سب شامل ہیں انھیں کہا گیا ابھی کے ابھی ہاسٹل خالی کریں۔ وہ جب بیچارے پریشانی کے عالم میں گھروں کو جانے کےلیے بس سٹیشنز پہنچے تو بس سٹیشن بند کیے ہوے تھے۔ کون سی ریاست اپنے طلبہ پہ ایسا ظلم کرتی ہے۔ ،کون ہے جو اس ملک کو ایسے چلا رہا ہے؟۔ کون اس ظلم کو روکے گا؟ 011
Reposted by NASEEM ABBASPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall 5239100
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 23/11/2024چاے پیتے یاسین نے بشریٰ بی بی کی وڈیو سنی۔ بس پھر چاے ختم کر کے گیا اور ایف ائی ار کروا دی۔ ایف ائی ار ہو بھی گئی۔ یاد رہے عمران خان کے اوپر ہونے والے حملہ جس میں اسے گولیاں لگی تھی عمران خان اس کی ایف ائی ار درج نہیں کروا سکا تھا۔ یہ یاسین تو بہت طاقتور نکلا۔ 000
Reposted by NASEEM ABBASAzhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024بچوں سے زیادتی کے مجرم کے بیان پر بشری بی بی کے خلاف مقدمہ درج علام یاسین نامی شخص کے خلاف 12 مقدمی درج ہے 32019
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 22/11/2024عجیب ہی حکمران ہیں۔ ایک بندے کو جیل بند رکھنے کےلیے پورے ملک کو بند کر دیا۔ عقل ہوتی تو اس بندے کو باہر لا کر پورا ملک کھول دیتے۔ سارے مسائل حل ہو جاتے پر نا ان میں عقل اور نا انہیں لانے والوں میں عقل اور ان بے عقلوں کی سزا پورا ملک بھگت رہا ہے۔ 000
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 22/11/2024پارہ چنار میں اگ لگی ہے۔ انسانوں کو تیار فصلوں کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔ لوگوں کے گھروں پہ حملے ہو رہے ہیں دکانوں کو اگ لگائی جا رہی ہے لیکن ریاست خاموش تماشائی۔ 000
Reposted by NASEEM ABBASPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت 517774
Reposted by NASEEM ABBASAzhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 22/11/2024عمران خان کا نظریہ اس قوم میں سرایت کر گیا ہے ہر زی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ کون اس ملک کے ساتھ مخلص ہے اور کون صرف یہاں اپنی جائیدادیں بنانے کے لیے مسلط ہوتا ہے اس قوم اور ملک خداداد پر ۔۔ #قوم_کی_نبض_عمران_خان #ImranKhanFightingForPakistan #خان_کی_پکار_قوم_تیار 23817
Reposted by NASEEM ABBASImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔ 2140393
NASEEM ABBAS @naseemsawag.bsky.social · 22/11/2024ریاست خون میں نہلا گئی پر گھٹیا لوگوں کی خوشخبریاں اور اچھی خبریں ختم نہیں ہو رہی۔ کاش ہمارے محافظ دوسرے کاموں کی بجاے اپنا اصلی کام کر رہے ہوتے تو اج ہم بہتر حالت میں ہوتے 000