Sign in

raorhkhan.bsky.social

@raorhkhan.bsky.social
223 followers 217 following 3 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔ گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
22921
raorhkhan.bsky.social @raorhkhan.bsky.social · 02/12/2024
#اب_قرآن_کی_قسم_اٹھا_کربھی_بولوگےکہ_تم_میرےمحافظ_ہو #میں_کعبہ_کی_چھت_پرکہوں_گاتم_میرےقاتل_ہو
030
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 27/11/2024
‏"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" 😭 ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
032
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 27/11/2024
نا وہ باقی رہے نا یہ رہیں گے۔۔۔حسین گردن کٹوا کر امر ہوگئے اور یزید جنگ جیت کر ملعون قرار پایا
054
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی اور گنڈاپور کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥 کارکنان مسلسل جوش و جذبے کا ثبوت دیتے ہوئے ڈی چوک ڈی چوک کی آوازیں لگا رہے ہیں۔۔
43819
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
28643
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے- احتشام عباس
2196
raorhkhan.bsky.social @raorhkhan.bsky.social · 26/11/2024
کس قدر فسطائیت ہے اس نام نہاد ماں جیسی ریاست میں
100
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏کارکن خود لیڈ کررہے ہیں۔
01811
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
‏خوش آمدید اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
081
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨انتہائی اہم: عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں اور شرپسند عناصر پر نظر رکھیں!
051
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 26/11/2024
‏آج کی رات انتہائی اہم ہے۔پہلے قافلے آگے بڑھتے جا رہا تھا پر اب اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد رک گئے ہیں اور اب مزید پیش قدمی نہیں ہے۔اس صورت حال کے تناظر میں حکومت کے ارادے کچھ ٹھیک نہیں اور یہ پی ٹی آئی پر مختلف مقامات سے حملہ آور ہو سکتے ہیں۔سارا کھیل اب اگلی حکمت عملی کا ہے
0126
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
بلیو ایریا سے گزرنے والے جوان ڈی چوک ڈی چوک کا نعرہ لگا رہے ہیں۔
02718
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
‏بھوک اور پیاس کے ساتھ 55 گھنٹے کا مشکل ترین سفر ۔۔۔۔
042
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی۔ 😥💔
052
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران احمد خان نیازی نے جیل میں بیٹھ کر ریڈ لائن کی ایسی کی تیسی کر دی 🔥
0187
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Zartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 24/11/2024
🚨اہم ترین اب تک کا سب سے بڑا قافلہ جس میں سینکڑوں گاڑیاں ہیں زرتاج گل اور عون عباس بپی کی قیادت میں خانیوال روڈ پر رواں دواں 📍منزل صرف اسلام آباد #HistoryInTheMaking #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
39227
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
امریکہ، واشنگٹن ڈی سی میں عمران خان کے حق میں زبردست احتجاج جاری!
12411
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Mustansar Zaver @mustansarzaver.bsky.social · 24/11/2024
لکھ اوئے مورخا ‏شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا
2214
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
لوگ نہیں آئے حالات معمول کے مطابق ہیں کوئی رکاوٹ نہیں، کل پنڈی کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے😝🖐😕
1237
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
نظام تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔ اسلام آباد پنڈی میں محسن نقوی کی پیدائش میں ریکارڈ اضافہ۔۔۔
0208
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
😅😅😅😅😅😅 علی امین مجھے واش روم جاناہے عوام Absolutely Not
1268
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں ! عوام کا ساتھ دو۔ تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھیں اور جن کیلئے تم مرتے ہو انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے
12512
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم نے عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جانا - بشری بی بی کا اعلان
0105
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
‏ بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!!
0103
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
412161
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 24/11/2024
‏انٹرنیشنل میڈیا پاکستان میں ہونے والے احتجاج کو بھرپور کوریج دے رہا ہے۔
041
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
امین۔
1112055
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد کی سڑکوں پر اسلام آباد پولیس کی ایسی کی تیسی ہورہی ہے اور یہاں پٹواری مست مست پوسٹیں کررہے ہیں کہ احتجاج کو لوگوں نے ریجیکٹ کردیا۔ 🤣🤣
0288
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
‏شہباز شریف ، نواز شریف ، مریم نواز اس بات پر پریشان ہیں کہ پوری سرکاری مشینری لگاکر عمران خان کی کال کو ناکام نہیں بناسکے۔ میرا شریف خاندان کیلئے یہ پیغام ہے کہ اسی طرح رکاوٹیں کھڑی کرکے لاہور سے ایک ہزار بندہ نکال کر دکھا دیں۔ یہ چیلنج غیر معینہ مدت کیلئے ہے۔ صاحب زادہ حامد رضا
182
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
پولیس میانوالی والے قافلے سے لڑ رہی تھی کہ پیچھے سے مروت کا قافلہ آ گیا* *پھر پولیس بیچ میں پھنس گئی اور پولیس نے کھیتوں میں بھاگ کر جان بچائی*😅😅
23110
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 24/11/2024
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔
0113
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 24/11/2024
Massive crowd of Imran Khan supporters heading towards Islamabad-Establishment has failed to contain the protest.
12911
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
انتہائی گھٹیا حرکت کالا باغ کے مقام پر پولیس پی ٹی آئی پر آگ کے گولے برسا رہی ہے۔
22918
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 24/11/2024
علی آمین گنڈاپور کی قافلے کے رات کے مناظر ✌️✌️✌️
364
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
Dutchess Prim @dutchessprim.bsky.social · 21/11/2024
Period
8326293010098
Reposted by @raorhkhan.bsky.social
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
‏_پاکستان کے پورے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول ، بشری بیگم*_ ماشاءاللہ
2113