Sign in

malickawais.bsky.social

@malickawais.bsky.social
364 followers 317 following 10 posts

یوتھیوں ایتھے وی میرے نیڑے نہیں آنا ورنہ آگے تسی آپ سمجھ جاؤ

PostsRepliesMedia
Reposted by @malickawais.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 04/12/2024
‏قاضی فائز عیسی نےصرف اتنا کہا تھا میں سوشل میں نہیں دیکھتاعمران یاض کو نہیں جانتا کون ہے تو عمران ریاض تھتھے نے قاضی کےخلاف بغض بھری کمپئین شروع کردی پھر شاہد نے آفریدی نےگیلاتیترکہا اسکے خلاف کمپئین شروع کروا دی لیکن گنڈا پوری نےننگی گالیاں دی تھتھا خاموش ہے وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
96819
Reposted by @malickawais.bsky.social
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 04/12/2024
یہ وہ آدمی تھا جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے کنٹینر سے دھکا دیا اور یہ شہید ہو گیا ۔ کافی دن پروپیگنڈہ چلتا رہا ، عمران ریاض جیسوں کو ویوز ملتے رہے اور آج یہ علی امین سے ملاقات کر رہا ہے ۔
23810
Reposted by @malickawais.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
اور ناضریں ‏‎پی ٹی آئی کے مطابق سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے لوگ صرف فوت ہوئے فائرنگ سے زخمی کوئی بھی نہیں ہوا کیوں کہ پی ٹی آئی نے کوئی بھی فائرنگ سے زخمی شخص میڈیا کے سامنے پیش نہیں کیا یہ بھی اکسویں صدی کا معجزا ہے بھائی
0111
Reposted by @malickawais.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 01/12/2024
پی ٹی آئی کے یہ دہشتگرد کیا معافی کے قابل ہیں انڈیا میں ہندو ایسے ہی مسلمانوں سے ہندوتوا کےنعرے لگواتے ہیں
01715
Reposted by @malickawais.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 01/12/2024
پی ٹی آئی والے پولیس والوں کو مارتے ہوئے ویڈیو بناتے ہیں تو ساتھ لکھتے ہیں” جنون” انہیں مار پڑتی ہے تو لکھتے ہیں “مظلوم” 🤣😂😆
0339
Reposted by @malickawais.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
815766
Reposted by @malickawais.bsky.social
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 01/12/2024
دراصل ڈی چوک میں جتنے بھی اموات 12سے اوپرہوئی ہے😔 وہ اسلئے نظر نہیں آرہی کہ وہ اموات انسانوں کی نہیں بلکہ جنات کی ہوئی ہے۔ اسلئے پیرنی اور گنڈا پور راستے بند ہونے کے باوجود غا ئب ہوے تھے 😂
165
Reposted by @malickawais.bsky.social
Khawaja irfan @shaniansari.bsky.social · 29/11/2024
042
Reposted by @malickawais.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024
ڈی چوک میں شہید ہونے والے 99 فیصد کا تعلق بشرہ بی بی کے موکلات سے ہے۔ اعلامیہ القادر رحونیت یونیورسٹی
05013
Reposted by @malickawais.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان کے لئے خوشخبری وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف
2237
Reposted by @malickawais.bsky.social
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 29/11/2024
‏یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی اٹھالی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند مسلم لیگ ن نے صاف کیا ہے۔ انشااللّہ پاکستان کا ہوابازی سیکٹر اب ترقی کرے گا۔
01811
Reposted by @malickawais.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024
🚨پی ٹی آئی کےجاہل کارکنوں کیلئےاہم ترین پیغام🚨 پی ٹی آئی کے کارکنوں کوعقل آنی چاہیے، ورنہ بار بار مار اور دھوکے کھاتے رہیں گے. جیلوں میں بشریٰ بی بی، شعیب شاہین، لطیف کھوسہ کا کوئی رشتے دار نہیں، PTI کے لیڈرشپ کارشتےدار جیل میں نہیں کارکنوں کے علاوہ اس بار PTI کیلئے شرمندگی آسمانوں سےباتیں کررہی یے.
14321
Reposted by @malickawais.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 29/11/2024
‏عمران ریاض کی منافقت چیک کریں 🙏 پی ٹی اٸ آج نعشوں پر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے۔ مگر عمران خان نے جب تحریک لبیک کے سو سے زیادہ کارکنوں کو شہید کیا تو اس وقت عمران ریاض کہہ رہا تھا کہ جب حکومتی رٹ کو چیلنج کیا جائیگا تو سڑکوں پر بندے مرینگے، امریکہ بنگلہ دیش انڈیا میں بھی اسی طرح ہوتا ہے۔
163
Reposted by @malickawais.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 29/11/2024
یہ لعنتی یوتھیو یوٹیوبر KPK میں بیٹھ کر کے یہ سمجھ بیٹھا ہے اسکو پاکستان کی سیکورٹی فوسز ہاتھ نہی لگا سکتی لیکن جو فساد یہ برپا کر رہا ہے۔ اسکے خلاف ملک کے سلامتی اداروں کو سوچنا پڑے گا۔ ⁦‪@ImranRiazKhan‬⁩
94915
Reposted by @malickawais.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 28/11/2024
‏مطیع اللہ جان سے ابتدائی تفتیش میں جب ہلاک ہونے والے انتشاریوں کی لسٹ کے متعلق پوچھا گیا تو کہتا ھے میں نے خود تو کوئی لاش نہیں دیکھی اور یہ لسٹ تو مجھے PTI کی طرف سے ملی ھے اور جب PTI جنرل سیکرٹری سے اس لسٹ بارے پوچھا گیا تو انکا کہنا ھے مطیع اللہ جان جھوٹ بول رہا ھے۔ او مسلیو🤦
0177
Reposted by @malickawais.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024
تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر ناتجربہ کار سیاست و قیادت کی قیمت چکانا پڑی ہے،پارٹی قیادت نے بزدلانہ طور پر فرار کا راستہ اختیار کیا جسکی وجہ سے انکے کارکنوں کا مورال ڈاؤن ہوا،احتجاج کو "ڈو اور ڈائی"میں تبدیل کرنا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی تھی:ڈان اخبار اداریہ سیف اعوان
04115
Reposted by @malickawais.bsky.social
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 29/11/2024
_جمعہ مبارک "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین ثمہ آمین
091
Reposted by @malickawais.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024
عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔
39046
Reposted by @malickawais.bsky.social
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 26/11/2024
طاقتور حلقوں سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یہ تجربہ کیسا رہا
042
Reposted by @malickawais.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 24/11/2024
پاگل خان نے جیلر سے پوچھا کہ بتاؤ کتنے لاکھ یوتھیے ڈ چوک پہنچ چکے ہیں اور میرے بیگ پیک کر دو آج میرا آخری دن ہے جس پر جیلر نے لمبی سانس لی اور کہا نچن آلیاں دے پتر جنگاں نہیں لر سکدے خان صاحب گالاں کڈ رہے اب 😜😜😜😜😜😜😅😅😅😅😅😅😅😅😅😍😍😍😍😘😘😘👶😢😢😁🤔😋😋😋😋🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
0245
Reposted by @malickawais.bsky.social
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار- کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی- غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
38932
Reposted by @malickawais.bsky.social
Arshad @syedarshad.bsky.social · 24/11/2024
‏رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔ حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔🤣🤣🤣🤣
2196
Reposted by @malickawais.bsky.social
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 25/11/2024
آج سے بڑی تعداد میں شرپسندوں کی گرفتاریوں کا امکان۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے سی آئی اے بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔
0176
Reposted by @malickawais.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر ۔آج ایک بار پھر شرپسند انتشاری ٹولہ KPسےآکر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا۔اس فتنہ پرست ٹولہ کی گزشتہ 12 برس کی خیبر پختون خواہ میں کارکردگی دیکھیں صحت تعلیم اور سیکورٹی میں یہ بطور فیل اسٹیٹ کے سامنے آئے ہیں یہ پختونوں کے سستے جزبات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
511034
Reposted by @malickawais.bsky.social
Asad @aassaadd.bsky.social · 24/11/2024
1357
Reposted by @malickawais.bsky.social
Asif Kathia @asifkathia.bsky.social · 25/11/2024
آدھ درجن بچوں کو چھوڑ کر بھاگنے والی کہتی ہے آپ سب چلے بھی جائیں گے تو میں اکیلی اپنے میاں کیلیے کھڑے رہوں گی حالانکہ اس سے پہپے اپنے میاں جس کے ساتھ پینتیس سال گزارے اس کو چھوڑ کر اکیلی ہی بھاگی تھی بولو سبحان اللہ
011
Reposted by @malickawais.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
2123378
Reposted by @malickawais.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 24/11/2024
کیسے دا فیض نا وچھرے ‏کیا اچھے دن تھے جب فیض حمید ہر دھرنے اور مارچ کے لئے کینیڈا سے کرائے کے غنڈے بدمعاش بھی منگوا کر دیا کرتا تھا 😁✌🏼
1123
Reposted by @malickawais.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 24/11/2024
‏بریکنگ؛ بشرا بی بی عرف گھریلو خاتون گنڈاپور کے کنٹینر پر چڑھ گئی
092
Reposted by @malickawais.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 23/11/2024
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
14275105
Reposted by @malickawais.bsky.social
Asad @aassaadd.bsky.social · 23/11/2024
2352
Reposted by @malickawais.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜
612250
malickawais.bsky.social @malickawais.bsky.social · 23/11/2024
041
Reposted by @malickawais.bsky.social
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 23/11/2024
‏ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣
510937
malickawais.bsky.social @malickawais.bsky.social · 22/11/2024
🤣🤣🤣
030
Reposted by @malickawais.bsky.social
محمد احسان الحق چوہدری @mich023.bsky.social · 22/11/2024
0104
Reposted by @malickawais.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 21/11/2024
پنکی پورنی اس شریعت کی بات کر رہی ہیں جو یہ نافذ کرنا چاہتے تھے لیکن محمد بن سلمان کو پتہ لگ گیا اور اس نے ان کی حکومت گرا دی ویسے یہ شریعت والی خبر لطیف نے سعودی عرب پہنچائی تھی
2177
Reposted by @malickawais.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں ‏مونگ پھلی منگوالو
1124874
Reposted by @malickawais.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 20/11/2024
😂
922256
Reposted by @malickawais.bsky.social
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 20/11/2024
‏پاکستان کی برآمدات میں 11 فیصد اضافہ، تجارتی خسارے میں 4.12 فیصد کمی
184
Reposted by @malickawais.bsky.social
Zubair @zobyr.bsky.social · 19/11/2024
محسن پاکستان
19420
Reposted by @malickawais.bsky.social
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳
1728699
Reposted by @malickawais.bsky.social
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
1162
Reposted by @malickawais.bsky.social
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/11/2024
‏پرویز سندھیلہ صاحب پارٹی کا اثاثہ ہیں ‏2024 کے الیکشن میں شائد ہی کوئ ایسا بندہ ہو گا جس نے مسلم لیگ ن کی اس طرح کمپئین چلائ ہوگلی گلی جا کر نواز شریف کا بیانیہ لوگوں کے گھروں تک پہنچایا ہو ‏نجی گفتگو میں یوتھیوں نے ساتھ گالی فِٹ کردی ‏جس میں نظر آ رہا ویڈیو آواز کیساتھ میچ ہی نہیں کر رہی
1133
Reposted by @malickawais.bsky.social
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 19/11/2024
اب کی بار اگر قانونی یا غیر قانونی افغانوں نے ملک کے اندر فساد پھیلانے کی کوشش کی تو چھوٹ نہیں ملے گی۔ تورخم پر لے جا بارڈر پر کھڑا کر کہ ٹھڈا ماریں گے۔ جس ملک میں رہتے ہو، جہاں سے کھاتے ہو، اسی کو برباد کرتے ہو؟؟؟احسان فراموش۔
0103
Reposted by @malickawais.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
اگر یوتھیے واقعی اینٹی اسطبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی اور آئینی سپرمیسی چاہتے ہیں تو انہیں فیض حمیدی شب دیگ کے آگے بھنگڑا ڈالنا چاہیے کہ ریاست پہلی مرتبہ ایک غاصب جرنیل کو سامان سے باندھ کر ٹنگنے والی ہے جس سے سامان میں دو فُٹ کا اضافہ بھی ہوگا ‏ویکھ لینا دیگ پاکپتن ہی جانی جے
1937499
malickawais.bsky.social @malickawais.bsky.social · 19/11/2024
www.facebook.com/share/r/RUEn...
000