Reposted by Kamran khanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 16/12/2024الجزیرہ نے اپنی ریپورٹ میں ریجنرز کو AK47 سے سیدھی گولیاں چلاتے دکھا دیا 02914
Kamran khan @kamrankhankhakwani.bsky.social · 02/12/2024You were a guard, tell me why you fired, on whose orders did you fire, why did you kill our children, brothers and elders, why did you fire? 000
Reposted by Kamran khanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024خبردار آئندہ کسی نے شیر افضل مروت کو انقلابی بولا یہ سب سے بڑا رانگ نمبر ہے۔ اس کا فوکس فین فالونگ پر ہے اور کچھ نہیں 32412
Reposted by Kamran khanSky Explore @docworldexplore.bsky.social · 25/11/2024Bryce Canyon National Park in Utah How Much Beauty In This Scene Observe This and Remember This. 938524
Reposted by Kamran khanPTI Asia @punjab804.bsky.social · 25/11/2024ایمرجنسی الرٹ 🚨 سالار کاکڑ کا قافلہ فتح جنگ کے قریب ہے۔۔۔ قافلے نے صبح کا کھانا کھایا ہوا ہے ان کے پاس پینے کا پانی یا کھانے والی چیزیں نہیں ہیں جو فتح جنگ کے لوگ ہیں مہربانی ہے جو جو پانی اور کھانے کا سامان لے جر جا سکتا ہے فوراً جائیں۔۔۔۔!! 055
Reposted by Kamran khanPatriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 24/11/2024انشاء اللہ بہت جلد 1127
Reposted by Kamran khanPTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024اپنے مطالبات یاد رکھیں ، اب سب کو نکلنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان کا سوال ہے! 📍منزل صرف اسلام آباد #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک 25833
Reposted by Kamran khanPTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024ضروری اعلان 🚨 قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔ پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔ 06131
Reposted by Kamran khanدُعأ۔Malik @duamalikg88.bsky.social · 24/11/2024وہ زندان کا اک مکین، ہماری طاقت ہے، غرور ہے جب پکارا ہے اس نے تو پہنچنا پھر ضرور ہے @PTIofficial #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک 04122
Reposted by Kamran khanPeacenfairness @peacenfairness.bsky.social · 24/11/2024#sufismhome #shaykhgilles #turkey #newyork #usa #Egypt #explore #saudi #fyp #rassismus #فلسطين_عربية #muslim #india #china #arabic #dubai #new #france #newyork #viral #tiktok #Palestine #Bayern #Niedersachsen #nrw #BRD #hessen #schleswigholstein #saarland #berlin #hamburg #bremen #europa #UK 141
Reposted by Kamran khanPatriotTakes 🇺🇸 @patriottakes.bsky.social · 24/11/2024Trump meeting with Joni Ernst at Mar-a-Lago today 16524443
Reposted by Kamran khanSyed Taqi Hassan Zaidi🔵 @taqi808.bsky.social · 24/11/2024ضروری اعلان 🚨 قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔ پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔ 1133
Reposted by Kamran khanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 23/11/2024پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔۔ #گیراجی_کاروائیاں 43816
Reposted by Kamran khanimrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے، قربانی اتنی ہی زیادہ دینی پڑے گی۔ حضرت امام حسین علیہ السلام #نومبر24_خان_کی_کال 022
Reposted by Kamran khanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین! 11378157
Reposted by Kamran khanPTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024جب ٹرینیں لوگوں سے بھری ہوئی آ رہی ہوں، لوگ بسوں، ویگنوں اور کاروں میں آ رہے ہوں- ہزاروں لوگ پہلے سے راولپنڈی پہنچ چکے ہوں، تو پھر اگر صرف راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ پیدل ہی پہنچ جائیں تو نہ کوئی کنٹینر راستہ روک سکتا ہے، نہ کوئی فورس! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 03417
Reposted by Kamran khanWasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 23/11/2024دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والوں کو عمران خان کا اہم پیغام 12516
Reposted by Kamran khanYasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 22/11/2024انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ 021
Reposted by Kamran khanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان 17392149
Reposted by Kamran khanAli Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 22/11/2024”وفاقی پولیس چادروچاردیواری کاتقدس پامال کرنےلگی“ اسلام آباد پولیس کاپی ٹی آئی رہنماکےگھرچھاپہ خواتین اوربچوں میں خوف وہراس،ملک بھرمیں رہنماؤں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری،ڈسٹرکٹ نائب صدررشیدکاظمی کےگھر پولیس نےچھاپہ مارکرچادروچاردیواری کاتقدس پامال کیا خداکاخوف کریں اتناڈرکس سے؟ 001
Reposted by Kamran khanSabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 22/11/2024بس ائیر اسپیس بند کرنا باقی رہ گئی 1143
Reposted by Kamran khanYasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 22/11/2024*_`اہم ترین`_*🚨 *_25 نومبر کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا_* 131
Reposted by Kamran khanImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 22/11/2024اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ہاتھ اٹھا لے تو پی ٹی آئی کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکومت گر جائے گی 4172
Reposted by Kamran khanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 622389
Reposted by Kamran khanSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 22/11/2024🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے 39642
Reposted by Kamran khanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔ 622384
Reposted by Kamran khanPTI AJ&K @adnanpti.bsky.social · 22/11/2024پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ، ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کرکے ہمارا احتجاج حکومت خود ہی کامیاب بنا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور 074