Sign in

niazi۔pti

@pakistanpti.bsky.social
210 followers 30 following 362 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by niazi۔pti
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 06/01/2025
طارق ٹیڈی مرحوم نے لگتا اسی کیلئے ہی کہا تھا۔
355
Reposted by niazi۔pti
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 06/01/2025
اپنی جان بخشی کی گارنٹیاں انہیں عمران خان سے چاہئیں اور لفافہ صحافی کہہ رہے ہیں ڈیل عمران خان کر رہا ہے۔😜🤔 در فٹے منہ تواڈے جمن تے🖐️🖐️👊
0105
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 06/01/2025
‏شہبازشریف دبئی کے شیخ کے ساتھ وڈیو وائرل ہوئی تو مریم چاچو کی ریٹنگ برداشت نہیں کرسکی تو اپنے پرسنل سیکرٹری ذیشان ملک کے ذریعے یہ تصویر وائرل کروائی گئی ‏اگر آپ کا خیال ہے یہ تصویر پوسٹ کرنا مریم کی رضا مندی نہیں تھی یا یہ تصویر لیک ہوئی ہے تو آپ بےوقوف ہیں ‏پٹواریو سو جاو بے غیرتو
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 05/01/2025
010
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 04/01/2025
منے اور اس کے مالکان کی چالاکی سمجھیں، سعودی عرب کے پے درپے دورے اور ٹرمپ کو منانے کیلئے سعودی تعاون نہ ملنے پر ، منا سے یہ بیان دلوایا گیا ہے، پی ٹی آئی فوری ری ایکٹ کرے اور سعودیہ کو ہدف تنقید بنائے جس سے منا کے ہینڈلر مقصد پورا کر سکیں سعودی ایمبیسیڈر اس عسکری ماؤتھ پیس سے اس پر وضاحت طلب کریں
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 04/01/2025
حسان نیازی نے رحم کی اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت منصفانہ سماعت کرے اور قانون کے مطابق جو بھی فیصلہ ہو، چاہے سزا ہو یا جزا، ہمیں قبول ہے۔ ہمیں انصاف چاہیے، رحم نہیں۔ عمران خان کا بھانجا ھوں سزا منظور ھوگی بھیک رہائی کی نہیں مانگو گا وقت کے فرعونوں کو للکار دیا
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 03/01/2025
2025 حقیقی آزادی کا سال ہے، عمران خان
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 03/01/2025
100
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 03/01/2025
🚨اگر شعیہ سنی نا لڑیں، دیوبندی بریلوی نا لڑیں، پٹھان پنجابی مہاجر نا لڑیں، تو ظاہر ہے غریب اپنے حقوق کیلیے اشرافیہ سے لڑے گا. لہذا اشرافیہ کے تحفظات کیلیے یہ لڑائیاں ضروری ہیں
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 03/01/2025
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 03/01/2025
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 03/01/2025
010
Reposted by niazi۔pti
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/01/2025
عظمی بخاری کی تمام گفتگو پر رانا ثنااللہ نے پانی پھیر دیا۔عظمی کہتی ہیکہ عمران خان کو کسی نے بھی ہاؤس اریسٹ کی آفر نہیں کی مگر رانا صاحب ٹی وی پر خود بتا رہے ہیں کہ آپ اپنے گھر جاکر آرام سے بیٹھ جائیں اور ہمیں بھی آرام سے پانچ سال حکومت کرنے دیں۔
074
Reposted by niazi۔pti
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 02/01/2025
گجر خان میں حلقے کی عوام نے راجہ پرویز اشرف کو کیسا جھٹکا دیا؟؟؟🫣🫣 بچے من کے سچے، اسٹیج پر کھڑا بچہ شدت جذبات سے خان کی تصویر چوم رہا ہے۔۔ اور سب مہمانوں کے چہروں پر خوشی دیکھنے لائق ہے۔۔
01410
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 02/01/2025
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 02/01/2025
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 21/12/2024
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 14/12/2024
‏وہ جس نے سردی سے بچنے کے لئے پناہ گاہیں بنائیں آج وقت کے فرعون اس کو بنیادی سہولتوں سے صرف اس لئے محروم رکھ رہے ہیں کہ وہ انکی بیعت کر لے۔۔۔ تاریخ ہمیشہ سب یاد رکھے گی!
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
ﮐﺒﮭﯽ ﻋﺮﺵ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺭ، ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﺑﺪﺭ ﻏﻢ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮨﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
کوئی پوچھے سٹاک ایکسچینج تو ریکارڈ توڑ رہی تھی پھر بغیرتو یہ کیا ہوا ھے ؟؟؟
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
اپنی حیثیت کے مطابق خان کیلئے صدقہ ضرور دیں۔ اللّه پاک میرے خان کی حفاظت کرے ۔ آمین
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
فیصل آباد جھنگ روڈ کے علاقہ بابووالا میں حمزہ جٹ کو نام معلوم وجوہات پر قتل کر دیا
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) ایم این اے کوہاٹ شہریار آفریدی کی ہمشیرہ وفات پا گئی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ بوقت 4:30 بجے گڑھی رسالدار میں ادا کی جائیگی،
010
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 13/12/2024
010
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 12/12/2024
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 12/12/2024
نو مئی کی معافی منگواتے منگواتے بات طلاق تک آ پہنچی ہے، لگتا ہے آخر میں مریم سے بھی شادی کرلو پر گل مک جانی اے 🥴
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 12/12/2024
🚨‏بالآخر کامران شاہد نے اعتراف کر لیا کہ کیسے تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر کیا، تصویر، ویڈیو، کاغزات نہیں جمع ہونے دیا، کیسے میڈیا نے انہیں الیکشن جعلی فارم 47 بنوا کر دیا اور اس میں خود بھی شامل ہونے کا اعتراف کرلیا۔۔۔
010
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 12/12/2024
آیت 12{ اِنَّ بَطْشَ رَبِّکَ لَشَدِیْدٌ۔ }یقینا تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے اللہ تعالیٰ حلیم بھی ہے  وہ انسان کو ڈھیل بھی دیتا ہے اور اس کی رسّی دراز بھی کرتا ہےاللہ تعالیٰ کی اس صفت کا ذکر اگلی سورت میں آئے گا لیکن جب وہ کسی فرد یا قوم کی گرفت کرتا ہے تو اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 12/12/2024
اب جا کہ ظالموں کو پتا چلا کہ حسان نیازی کی بہن 9 مئی کی مجرم ہے وہ ماموں بھانجا ٹوٹ نہیں رہے تو ماموں کی بھانجی اور حسان کی بہن کو مجرم بنا ڈالا دشمن بڑا بغیرت ہے ۔
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 12/12/2024
جسٹس جمال خان مندوخیل ایک شخص آرمی میں ہے اس پر ملٹری ڈسپلن کا اطلاق ہوگا، ایک شخص محکمہ زراعت میں ہے اس پر محکمہ زراعت کے ڈسپلن کا اطلاق ہوگا اگر کوئی شخص کسی محکمہ میں سرے سے ہے ہی نہیں اس پر آرمی فورسز کے ڈسپلن کا اطلاق کیسے ہوگا؟ کیا آرٹیکل 8 کی خلاف ورزی نہیں ہوگی؟
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 12/12/2024
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
010
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
🛑‏جنرل باجوہ اور فیض حمید کی موجودگی میں تمام جماعتوں کو بلایا گیا اور کہا گیا کہ عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لانی ہے اور اسے کامیاب کرنی ہے۔ مولانا فضل الرحمن #گولی_کیوں_چلائی فیض حمید کی سیاسی وابستگی پر کورٹ مارشل کی کاروائی ہو رہی ہے مگر جنرل باجوہ بری ذمہ کیوں ہیں؟؟؟
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
سول نافرمانی ملک دشمنی ہے جبکہ اپنی نہتی عوام پر سیدھی گولیاں چلانا حب الوطنی ہے
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
افکارِ علوی صاحب کو 24 گھنٹوں میں قوم کا ہیرو بنانے کا شکریہ۔ علوی صاحب ہمیشہ سے انقلابی شاعر اور حق گو رہے ہیں، مگر بیانِ حلفی کا ٹھپہ ضروری تھا جو لگ گیا۔ عمران ریاض خان
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
عمران خان کا اس قوم پر احسان عظیم ہے
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 11/12/2024
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 10/12/2024
010
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 10/12/2024
کابل سے ڈھاکہ اور ڈھاکہ سے دمشق تک ایک ہی کہانی ہے کہ غیر مقبول اور وراثت میں اقتدار حاصل کرنے والا دور اب گزر چکا...
000
Reposted by niazi۔pti
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 27/11/2024
مبینہ طور پر آرمی سنائپرز آف لوڈ ہو رہے ہیں بلکہ موت کے فرشتے بن کر نمودار ہو رہے ہیں
033
Reposted by niazi۔pti
engrkhurram87.bsky.social @engrkhurram87.bsky.social · 28/11/2024
*_‏یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے_* *_نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے_*🥺🥺😭😭
011
Reposted by niazi۔pti
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 28/11/2024
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم
631090262
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 10/12/2024
اسلام میں عورت کی حکمرانی ناجائز ہے جب تک بے نظیر بھٹو زندہ تھی ن لیگ والے یہ حدیث کسی کو بھولنے ہی نہیں دیتے تھے
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 10/12/2024
انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے 84 پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو ڈیفالٹرز قرار دیا اور عالمی کپاس کی منڈیوں میں تجارت کرنے سے روک دیا
000
niazi۔pti @pakistanpti.bsky.social · 10/12/2024
اورنج ٹرین 🚆کا قرض ادا نہ ہونے کی وجہ سے آج سے 1ارب 90 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا شوباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ 🖐️
000