Sign in

Urdu Dawah Clips

@urdudawahclips.bsky.social
285 followers 3 following 377 posts

A unique Dawah platform on social networking sites where Arabic Dawa's clips are translated in Urdu and English languages منفرد دعوتی پلیٹ فارم جہاں عربی بیانات کا اردو انگلش ترجمہ کیا جاتا ہے۔ منصة دعوية تهتم بترجمة الدروس والمحاضرات العلمية والدعوية

PostsRepliesMedia
Reposted by Urdu Dawah Clips
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 13/12/2024
001
Reposted by Urdu Dawah Clips
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
023
Reposted by Urdu Dawah Clips
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
012
Reposted by Urdu Dawah Clips
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
012
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/01/2025
Allah o Akbar
000
Reposted by Urdu Dawah Clips
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 27/11/2024
012
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 23/12/2024
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا۔ (ان میں) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔“ تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 18/12/2024
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے اتنی توجہ سے کسی چیز کو نہیں سنا جتنا اس نے اپنے نبی کو خوش الحانی کے ساتھ با آواز بلند قرآن پڑھتے ہوئے سنا۔ “ متفق علیہ۔
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 18/12/2024
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے اتنی توجہ سے کسی چیز کو نہیں سنا جتنا اس نے نبی کو ترنم کے ساتھ قرآن پڑھتے ہوئے توجہ سے سنا۔ “ متفق علیہ۔
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 18/12/2024
جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”قرآن اس وقت تک پڑھو جب تک تمہارے دل اس پر متوجہ ہوں، اور جب تمہارے خیالات منتشر ہو جائیں تو پھر اسے پڑھنا چھوڑ دو۔ “ متفق علیہ
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 18/12/2024
رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”کسی کے لیے یہ کہنا بہت ہی برا ہے کہ میں فلاں آیت بھول گیا ہوں، بلکہ (یوں کہے) مجھے بھلا دی گئی ہے، قرآن یاد کرتے رہا کرو کیونکہ وہ آدمیوں کے سینوں سے نکل جانے میں کھلے ہوئے اونٹوں سے بھی زیادہ تیز ہے۔ “ ۔ متفق علیہ
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 18/12/2024
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کیا میں سورۂ ہود پڑھوں یا سورۂ یوسف؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ کے ہاں سورۃ الفلق سے بلیغ تر کوئی چیز نہیں پڑھ سکو گے۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و النسائی و الدارمی
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 18/12/2024
فروہ بن نوفل ؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسی چیز سکھائیں کہ جب میں بستر پر لیٹوں تو اسے پڑھ لیا کروں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”سورۃ الکافرون پڑھا کرو کیونکہ وہ شرک سے براءت (اور توحید کا اعلان) ہے۔ “ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
012
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
001
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
012
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
023
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
011
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
021
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 14/12/2024
سلف صالحین فتنوں میں خاموش رہنے کو کمال سمجھتے تھے، اور ہم فتنوں میں بولنے کو کمال سمجھتے ہیں۔“ (الشيخ صالح العصيمي حفظه الله)
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 13/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ

الھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد ﷺ
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 13/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
جو شخص یہ دعا پڑھے أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ (میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،وہ زندہ ہے اور قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں) اس کی مغفرت کر دی جاتی ہےاگرچہ وہ میدان جہاد سے ہی فرار کیوں نہ ہوا ہو رواه أبو داود والترمذي
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
سبحان الله و بحمدہ
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 11/12/2024
سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم
031
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
رسول ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی اس کی دو آنکھیں ہوں گی جو دیکھیں گی 2 کان ہوں گے جو سنیں گے اور ایک زبان ہو گی جو بولے گی وہ کہے گی: مجھے تین لوگوں پر مقرر کیا گیا ہے: ہر سرکش ظالم پر، ہر اس آدمی پر جو اللہ کے سوا کسی دوسرے کو پکارتا ہو، اور مجسمہ بنانے والوں پر“ سنن ترمذی 2574
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛"قریب ہے کہااگر تمھیں لمبی مدت مل گئی تو تم ایسے لوگوں کودیکھو گے جن کے ہاتھ میں گایوں کی دموں جیسے (کوڑے) ہوں گے، وہ اللہ کےغضب میں صبح گزاریں گے اور اللہ کی سخت ناراضگی میں شام بسر کریں گے۔" ترقیم ف صحیح مسلم 7195
010
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛"بسا اوقات پراگندہ بالوں والا جسےدروازے پر سے لوٹا دیا جاتاہے۔ (ایسا ہوتا ہے) کہ اللہ پر (اعتماد کرتے ہوئے) قسم کھالے تو وہ (اللہ) اسے پوری کردیتا ہے۔" صحیح مسلم 7190
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ اہل جنت کو جنت میں داخل کرے گا اور اہل جہنم کو جہنم میں داخل کرے گا۔پھر ان کےدرمیان ایک اعلان کرنے والا کھڑا ہوکر اعلان کرے گا: اے اہل جنت!اب موت نہیں ہے، اور اے اہل دوزخ!اب موت نہیں ہے ہر شخص جہاں ہے وہیں ہمیشہ رہنے والا ہے۔" صحیح مسلم 7183
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ان (جہنمیوں) میں سے کوئی ایسا ہوگا جس کے ٹخنوں تک آگ لپٹی ہوگی اور کوئی ایسا ہوگا جس کی قمر تک لپٹی ہوگی اور کوئی ایسا ہوگا جس کی گردن تک لپٹی ہوگی۔" صحیح مسلم 7169
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
حضرت عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے، کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اس (قیامت کے) روز جہنم کو لایا جائے گا، اس کی ستر ہزار لگامیں ہوں گی، ہر کام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے جو اسے کھینچ رہے ہوں گے۔" صحیح مسلم 7164
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا، بتائیے ایک آدمی نیک کام کرتا ہے اور اس پر لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا:"یہ مومن کے لیے فوری بشارت ہے۔" صحیح مسلم 6721
010
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
*تدریس ... بہترین صدقہ:* *حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:* *" کسی مسلمان شخص کا بہترین صدقہ یہ ہے کہ وہ خود علم سیکھے اور پھر اپنے مسلمان بھائی کو (بھی) سکھائے۔"* *(سنن ابنِ ماجه:243)*
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
ام الدرداء نے ایک شخص سے کہا: "کیا تم نے جو علم حاصل کیا ہے، اس پر عمل کیا ہے؟" اس نے جواب دیا: "نہیں۔" تو ام الدرداء نے کہا: "پھر تم اللہ کی حجت کو اپنے اوپر کیوں بڑھا رہے ہو؟!" ----- وقالت أم الدرداء لرجل: هل عملت بما علمت؟ قال: لا. قالت: فلم تستكثر من حجة الله عليك؟! صید الخاطر لابن الجوزی: 57
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 08/12/2024
قال عليُّ بن أبي طالبٍ رضي الله عنه إنَّمَا زَهِدَ النَّاسُ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ لِمَا يَرَوْنَ مِنْ قِلَّةِ انْتِفَاعِ مَنْ عَلِمَ بِمَا عَلِمَ أدب الدنيا والدين، ص 76 حضرت علی نے فرمایا لوگوں كا طلبِ علم میں كمی آنے كیوجہ یہ ہے كہ جب وہ لوگ دیكھتے ہیں كہ جنہوں نے علم حاصل كر ركھا ہے وہ اس سے فائدہ كم اٹھا رہے ہیں یعنی عمل میں كوتاہی برتتے ہیں
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 06/12/2024
”اور حرم کی ایک عجیب خاصیت ہے کہ بھیڑیا ہرن کے پیچھے بھاگ رہا ہوتا ہے، مگر حدودِ حرم میں داخل ہوتے ہی پیچھا چھوڑ دیتا ہے۔“ (آثار البلاد وأخبار العباد للقزويني : ١١٣)‏
000
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 06/12/2024
010
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 06/12/2024
052
Urdu Dawah Clips @urdudawahclips.bsky.social · 06/12/2024
000