Reposted by Javed KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟ 1316391
Reposted by Javed KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا 42825
Reposted by Javed KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024بی بی سی بھانڈا پھوڑ رہا ہے حکومتی دعوؤں کا۔ 11710
Javed Khan @javed999.bsky.social · 28/11/2024شتون۔ بلوچ۔ مہاجر۔ بنگالی۔ سندھی اور پنجابی فی الحال اپنی باری کا انتظار کریں۔ 010
Javed Khan @javed999.bsky.social · 28/11/2024فرعون نے اپنی حکومت کو پچانے کے لئے نومولود بچوں کی نسل کشی کی تھی- لیکن جب اللہ کا حکم ہوا تو تو اپنی کابینہ سمیت دریا میں غرق ہوا اور آج تک اس کی لاش دُنیا کے لیے عبرت ہے ۔ سانحہ ڈی چوک کرنے والوں کو ایک دن اللہ کے ہاں حساب ضرور ہو گا انشااللہ 000
Reposted by Javed KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 25/11/2024کل کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا کوئی تقریر نہیں کی صرف نعرے لگائے کیونکہ ہمارے بولنے پر پابندیاں لگائی تھیں لوگوں نے ہماری انکھیں پڑھ لی اور محبت پاکستان اور سیز کی لوگوں نے بہت دعائیں دی کہ بس کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا اب 410036
Reposted by Javed KhanAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے الشعرا-80" 04210
Reposted by Javed Khan𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024الرٹ ____🛑 رات کے اندھیرے میں ایک بار پھر سے شدید شیلنگ شروع 1179
Reposted by Javed Khan𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 25/11/2024بہادر شوہر کی بہادر بیوی 🔥❤️ 0189
Reposted by Javed KhanFacts Insight @factsinsight.bsky.social · 25/11/2024بہت تکلیف پہنچانے والے ہیں مزاحمت کے یہ مکے۔۔۔ 3163
Javed Khan @javed999.bsky.social · 25/11/2024Army: Bajwa, Asim Munir, Faisal Naseer, Nadeem Anjum Politicians: Nawaz Sharif, Zardari, Shahbaz Sharif Bilawal, Mariam, Muhsin Naqwi & A.Kakar Judiciary: F. Isa Qazi, Amir Farooq ECP: Sultan Sikandar Sultan Raja Police: Usman Anwar Pakistanion don't forget or forgive them. 000
Reposted by Javed KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024السلام علیکم عمران خان کے پیارے پاکستانی ازادی کے دن سورج طلوع ہو چکا ہے ۔۔ انشاء اللہ عوام کا سمندر اِن یزدوں کو بہا کر لے جائے گا ۔۔۔ 66325
Reposted by Javed KhanImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا - بیشک اللّہ الحق ہے 44920
Reposted by Javed KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر 219185
Javed Khan @javed999.bsky.social · 24/11/2024ہم نے انہیں تھکا تھکا کر اسلام آباد پہنچنا ہے۔ دیکھتے ہیں یہ کب تک اسلام آباد لاک ڈاؤن رکھتے ہیں۔ 000
Reposted by Javed KhanPTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024شہیدارشد شریف کا پیغام عوام کے نام 12615
Javed Khan @javed999.bsky.social · 23/11/2024Please don't forget these pictures. They tried to eliminate Khan but Allah saved his life. Revolution is at the corner. We are far away from you but our hearts beats for all of you. Stay Blessed. 000
Javed Khan @javed999.bsky.social · 22/11/2024You are the main responsible person who is illegally appointed by establishment & violated constitution repeatedly. You can't lecture on rule of law. 000
Reposted by Javed KhanAstronomy pictures @astronomers.bsky.social · 22/11/2024The Cartwheel Galaxy with X-ray taken with JWST 10015213634
Reposted by Javed KhanImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔ 19713235
Reposted by Javed KhanDr Fazeela Abbasi @fabbasi.bsky.social · 22/11/2024پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ "مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیں آپ سے مذمت نہیں مزاحمت چاہیے ،امن چاہیے #Parachinar 1196
Reposted by Javed KhanImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔ 25487127
Reposted by Javed KhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024 تراکی ھاوس صوابی! عمران خان کا فائنل کال 24 نومبر کے سلسلے میں شاہرام خان ترکی کے حجرے صوابی میں علاقے کے PTI عھداداروں کی میٹنگ۔ 03612
Javed Khan @javed999.bsky.social · 22/11/2024If this is the case, people should exercise their right to protest, as allowed by Pakistan's constitution. The mandate has been stolen, and bills that violate the constitution have been passed. Their approach to shutting everything down goes against democratic principles. 000
Reposted by Javed KhanSabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 22/11/2024عمران خان کے روبکار اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں۔ عمران خان اس وقت آزاد شہری ہیں، قانونی طور پر فرض بنتا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔ خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ 02116
Reposted by Javed KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین! 11378157
Javed Khan @javed999.bsky.social · 22/11/2024llow 24 نومبر کا احتجاج بڑی سطح پر ہوگا ، انٹرنیشنل میڈیا کو بھرپور انگیج کیا جائے گا ، اس کے باوجود حکومت اگر فسطائیت کا راستہ اپنائے گی تو بین لاقوامی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ Copy 011
Reposted by Javed KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج 720980