Sign in

Dr Fazeela Abbasi

@fabbasi.bsky.social
991 followers 1.2K following 11 posts

#BehindYouSkipper ,Best skin specialist, top dermatologist & skin doctor, Social media activist, a staunch IK supporter,peace seeker #PtiFamily

PostsRepliesMedia
Dr Fazeela Abbasi @fabbasi.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ "مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیں آپ سے مذمت نہیں مزاحمت چاہیے ،امن چاہیے #Parachinar
1196
Dr Fazeela Abbasi @fabbasi.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد ہائیکورٹ🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظور
1121
Dr Fazeela Abbasi @fabbasi.bsky.social · 19/11/2024
‏اہم خبر 🚨🚨۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
0286
Reposted by Dr Fazeela Abbasi
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 19/11/2024
ظلم کاُبدلہ کا وقت 24 نومبر
0142
Dr Fazeela Abbasi @fabbasi.bsky.social · 19/11/2024
تمام انصافی متوجوں ہوں۔۔۔!!!! کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔ #Finalcall
127313
Reposted by Dr Fazeela Abbasi
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
29429173
Dr Fazeela Abbasi @fabbasi.bsky.social · 19/11/2024
#Finalcall اس قوم نے 24 نومبر کو فیصلہ کرنا ہے کہ ایک ایک کر کے خود اپنی نسلوں سمیت مار کھانی ہے یا صرف ایک دن باہر نکل کر نظام بدلنا ہے
1142
Dr Fazeela Abbasi @fabbasi.bsky.social · 19/11/2024
Finally I'm here for Imran Khan 👍
9563