Sign in

Jani

@jani2369.bsky.social
663 followers 622 following 46 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Jani
nadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 10/03/2025
جس حنیف عباسی کو شیدا ٹلی کے مقابلے میں الیکشن سے باہر کرنے کے لئے رات بارہ بجے عدالت سے سزا کا غیر منصفانہ فیصلہ دلوا کر نااہل اور پاپندسلاسل کیا گیا۔ آج وہی حنیف عباسی ریلوے کا وزیر اور شیدا ٹلی دربدر ہے۔ واہ میرے مولا تیرا انصاف🙏
054
Reposted by Jani
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 21/12/2024
Ameen
5579
Reposted by Jani
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 20/12/2024
‏امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : جسے علم سے محبت نہیں، اس میں کوئی خیر نہیں! (رواه ابن عساكر تاريخ دمشق، ١٥ /٤٠٧) ‎#Pakistan ‎#PakistanArmy
061
Jani @jani2369.bsky.social · 14/12/2024
الَلّٰــهُمَ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍوَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ💞
020
Reposted by Jani
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 13/12/2024
رانا ثناء اللہ پر کوئی بھی شخص منشیات کیس بنانے کے لیے تیار نہیں تھا FIA نے بھی معذرت کر لی تو عمران خان کی ضد تھی کہ اسے ہر صورت جیل بھیجنا ہے تاکہ یہ باہر نہ آ سکے پھر یہ ٹاسک فیض حمید نے پورا کیا اور 15 کلو منشیات ڈال کر گرفتار کر لیا گیا ابھی فیض حمید کو اس کا بھی حساب دینا ہے جاوید چوہدری
081
Reposted by Jani
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 10/12/2024
پہلے یوتھیے یتیم تھے۔ اب یوتھیے لاوارث بھی ہوگئے۔
1265
Reposted by Jani
Sana @sana215.bsky.social · 10/12/2024
اپنی آنکھیں 90 فیصد بند کریں تو آپ کو9مئی اور 24 نومبر فساد کا ماسٹر مائنڈ نظر آ جائے گا 🧐
24915
Reposted by Jani
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 10/12/2024
‏کیا دونوں کا انجام ایک جیسا ہو گا یا انتشار الاسد کا انجام مزید بھیانک ہو گا ؟ #انتشاری
0122
Jani @jani2369.bsky.social · 09/12/2024
کیا آج آپ نے پیارے آقاﷺ پر درود و سلام پڑھانہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے 🌸محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں🌸 أّلَلَهّـمً صّـلَِ وٌسِلَمً وٌبًأّرڪ عٌلَى سِـيِّدٍنِأّ وٌنِبًيِّنِأّ وٌحًبًيِّبًنِأّﷺ اَللّٰہُمَّ صَلِ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہٖ وَصَحبِہٖ و بَارِكْ وَسَلِمْ✨🤍
020
Reposted by Jani
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 08/12/2024
1285
Reposted by Jani
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 09/12/2024
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
24726
Reposted by Jani
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 08/12/2024
چار برس پہلے حکومت مدارس کی رجسٹریشن کروا رہی تھی۔ مولویوں کے بقول یہ تو اسلام پر حملہ ہے۔ آج مولوی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ بقول حکومت یہ تو سیکولرزم اور ماڈرن نظام تعلیم پر حملہ ہے۔ حکومت اور مولوی صاحبان دونوں سلیم اللہ کلیم اللہ کھیل رہے ہیں۔
2192
Reposted by Jani
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 09/12/2024
061
Reposted by Jani
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 09/12/2024
‏اللہ اللہ کیا عقیدت اور احترام ہے یہ دمشق ہے جو کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ کی امانت ہے یہ کئی صدیوں تک امت مسلمہ کا دارالخلافہ رہا ہے شور شرابے سےگریز کرتے ہوئے زرا ادب سے داخل ہوئیے💖 مجاہدین کےلیڈر ابو محمد الجولانی کی شامی عوام سے اپیل ‎#Syria ‎#سجن_صيدنايا ‎#دمشق ‎#تحرير_الشام
0133
Reposted by Jani
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 06/12/2024
2204
Reposted by Jani
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 04/12/2024
پولیس کا جوان اور 4 رینجرز اہلکار شہید، کیوں؟ کیونکہ جو اڈیالہ جیل میں ماسٹر مائنڈ بیٹھا ہے اُس سے جیل نہیں کاٹی جارہی، پہلے ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھی نا، 2014 سے لیکر آج تک انکا ایک دھرنا دکھا دیں جو پُرامن ہو، مریم نواز۔
0112
Reposted by Jani
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 04/12/2024
آخری کال کے بعد اب خان صاحب آخری پتہ کی کال دیں گے۔پی ٹی آٸی کے دوست تیاری کر لیں
271
Reposted by Jani
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 04/12/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
0235
Reposted by Jani
کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 04/12/2024
خاں صاحب کا آخری پتہ
3265
Reposted by Jani
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 04/12/2024
1276
Reposted by Jani
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 04/12/2024
‏کھان صاب امت مسلمہ کے واحد لیڈر ہیں جنکی رہائی کی فکر صرف امت غیر مسلمہ کو ہے منقول..
4317
Reposted by Jani
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 04/12/2024
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا And say, "Truth has come, and falsehood has departed. Indeed is falsehood, [by nature], ever bound to depart." سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 81
081
Reposted by Jani
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 04/12/2024
‏یہ والی مریم نواز چاھیے اس کلٹ مقابلہ صرف مریم نواز کرسکتی ھے ۔۔۔
14310
Reposted by Jani
Islamic Career @handle.invalid · 04/12/2024
One of the most talented companions of the Prophet (PBUH) was Zayd bin Thabit (RA). He served Islam in all its important roles in his illustrious life.
islamiccareer.com
Talented companion of multiple languages.
One of the most talented companions of the Prophet (PBUH) was Zayd bin Thabit (RA).
0173
Reposted by Jani
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 02/12/2024
0158
Reposted by Jani
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 02/12/2024
0153
Reposted by Jani
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 02/12/2024
0256
Reposted by Jani
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 02/12/2024
سانحہ ڈی چوک یہ یوتھیے اس قدر گر چکے ہیں گلی میں کتا بھی مر جائے تو کہتے ہیں ہمارا کارکن تھا🤣
37017
Reposted by Jani
Kmalik @khmalik.bsky.social · 01/12/2024
‏ناظرین کرام معافی کا وقت ہوا چاہتا لگتا ہے،
1173
Reposted by Jani
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 01/12/2024
جن شخصیت پرستی میں مبتلا لوگوں نے مسجدِ نبوی کی حرمت کا بھی خیال نہیں کیا تھا اور وہاں سیاسی نعرہ بازی شروع کر دی تھی۔ ایسے لوگوں کیلئے دوسروں کے بچے ، ملکی معیشیت ، فوج ، عدلیہ ، صحافی اور سیاسی مخالفین کیا چیز ہیں۔
1308
Reposted by Jani
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 01/12/2024
‏ایسے بندے سے بحث نا کریں جس نے عمران خان سے شعور سیکھا ہو ۔
0316
Reposted by Jani
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 02/12/2024
0277
Reposted by Jani
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
211642
Reposted by Jani
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 01/12/2024
یوتھیوں کے جھوٹ سن کے شیطان 😈 بھی کہتا ہو گا، سالے گندی اولاد نہ مزہ نہ صواد۔
062
Reposted by Jani
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
815766
Reposted by Jani
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 01/12/2024
اپنے قبرستانوں کا خاص خیال رکھیں کسی بھی وقت یوتھیۓ 400 لاشیں پوری کرنے کیلئے ان پر تازہ پھول چڑھا سکتے ہیں۔ 🤣😂😆
0132
Reposted by Jani
Zohaib Mian @zohaibmian.bsky.social · 01/12/2024
عمران نیازی کی ہر چیز بند کر دی گئی ہے۔ صرف جان نکلنے کی جگہ کھلی رکھی گئی ہے۔ 🥸🥸🥸
0143
Reposted by Jani
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 01/12/2024
‏دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختونخواہ میں ہے جہاں 5 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں تالیاں بھی بجاتے ہیں
27723
Reposted by Jani
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 01/12/2024
یہ سارے بھگوڑے مجھے پاگل ثابت کرنے کے مشن پر لگ گئے ہیں۔ میں تے پہلے ہی پاگل آں۔ عمراں کاں
1127
Reposted by Jani
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏اداکار Hollywood آرنلڈ بھی تحریک انصاف کے ‎#عمر_ایوب_صاحب کے فین نکلے جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.
26525
Reposted by Jani
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے یہ سب جھوٹے ہیں
36231
Reposted by Jani
Kmalik @khmalik.bsky.social · 30/11/2024
26813
Reposted by Jani
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
69836
Reposted by Jani
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024
پنجاب پولیس۔۔۔۔لخ دی لعنت تمہارے اوپر تم بزدل ہو۔۔ہمارے پاس 100 سے زیادہ ویڈیوز ہیں جس میں ہم نے پنجاب پولیس کو پکڑ کے جب مارا تو ڈر کے سب سے پہلے"عمران خان زندہ آباد"کا نعرہ لگاتے ہو۔ علی امین گنڈاپور) کیا صبح مریم نواز بھی کہہ دے لخ دی لعنت KP پولیس تم پر؟ امن و امان کنٹرول نہیں ہوتا۔
2157
Reposted by Jani
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 29/11/2024
‏حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم
0153
Reposted by Jani
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 28/11/2024
موبائل فونز سے لدے پھندے اینکرز، یوٹیوبرز اور میڈیا پرسنز کو بھی پتہ نہ چلا اور ان کی آنکھوں کے سامنے دو تین سو لاشیں غائب بھی ہوگئیں؟ لاشیں اٹھانے والے بھی ان تین سو لاشوں کا ایک کلپ نہ بنا سکے۔
03410
Reposted by Jani
YounusBhoon @younusbhoon.bsky.social · 28/11/2024
💯💯💯
094