Reposted by Miss.IkOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 1169
Reposted by Miss.IkOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 01/01/2025کوئی غلیظ الزام رہ تو نہیں گیا جو عمران خان پر نہیں لگایا گیا کوئی اخلاقی پستی باقی تو نہیں جس میں عمران خان سے بغض رکھنےوالے نہیں گرے کیا بگاڑ لیا؟ کیا چھین لیا ہے؟ کیا حاصل کیا ہے؟ 085
Reposted by Miss.Ikshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/12/2024عمران خان کو جیل سے رہا ہونا چاہئے، میں تمہیں نہیں جانتا، وسیم بادامی مجھے اُمید ہے پاکستان کے لوگ دیکھیں گے کہ آپ زندگی گزارنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں، آپ حقیقی صحافی نہیں ہیں، آپ نے اپنی ساکھ کھو دی۔ رچرڈ گرینیل نے لفافے وسیم بادامی کی بھی چھترول کر دی۔ 0149
Reposted by Miss.IkOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024امریکی رکن کانگرس بریڈ شرمین نے خان صاحب کی چوبیس گھنٹے Live streaming کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ ڈیجیٹل دہشت گرد اپنے لیڈر کے حالات سے با خبر رہیں 01610
Reposted by Miss.IkMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024حقیقی آزادی کا نعرہ امریکہ سے کہلوادیا😎 انصافین سوشل میڈٰیا ان فائر 🔥🔥🔥 02111
Reposted by Miss.IkOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024پنجھوتہ صاحب super over کے موڈ میں ہیں 0115
Reposted by Miss.IkMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024#freeImranKhan #FreePrisonerNo804 13816
Reposted by Miss.IkISF Official @isf-official.bsky.social · 23/12/2024لبنان ٹائمز نے عمران خان کی ویڈیو لگادی 🚨 جس میں عمران خان نے کہا کہ اللہ نے مجھے شہادت اور غلامی میں ایک چننے کا موقع دیا تو میں شہادت چنوگا 12313
Reposted by Miss.IkMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024سیاسی نظریات سے بالاتر ہو کر شوکت خانم ہستپال میں عطیات جمع کروائیں، یہ ادارہ پاکستانیوں کا ہے، اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، آپ کے عطیات سے کسی کی زندگی بچا سکتی ہے 1218
Reposted by Miss.IkCatslife @catslife786.bsky.social · 20/12/2024 Political prisoner Imran Khan should be released 02410
Reposted by Miss.IkDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 18/12/2024وہ لمحہ جب نمل یونیورسٹی سے ڈگری لینے پر ایک طالب علم کی والدہ نے عمران خان پر پھول نچھاور کئے اور سر پر ہاتھ پھیرا ❤️ 053
Reposted by Miss.Ik AYAZ ASLAM BAGHELA @jamshaidayaz.bsky.social · 18/12/2024امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں اتا ۔ 092
Reposted by Miss.IkSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 18/12/2024علی محمد خان صاحب کے لیے میرا بالکل واضح پیغام youtube.com/shorts/22Rua...youtube.comSara Mir's message to Ali Muhammad Khan | Ali Muhammad Khan kel liye Sara Mir ka pegham | Sara MirYouTube video by Sara Mir 12612
Reposted by Miss.IkOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024علیمہ خانم صاحبہ کی اہم گفتگو عمران خان نے کہا میں ملک کی خاطر تھوڑے دن انتظار کر تا ہوں، حکومت یہ دو مطالبات پورے کریں اگر مطالبات پورے نہیں ہوتے ہیں تو میں remittances روکنے کی کال دوں گا 0137
Reposted by Miss.IkPTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 16/12/202416 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮) ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!! ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!! اللہ پاک APS کے تمام شھداء کے درجات بلند فرمائے اور ان بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں !! آمین یَارَبَّ العَالَمِین!! #APS 1185