Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 21/12/2024*ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے...❤🩹🍂* *بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے۔۔۔🙌🥀* حمزہ ✍🏻 010
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 18/12/2024فجر کی نماز پڑھنے والوں کو السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🤝 110
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 05/12/2024عمران خان سمیت 60 سے زائد لوگوں پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور سابق وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو اڈیالہ سے نکلتےہی گرفتار کرلیا گیا 020
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 05/12/2024اگر فوج کے مظالم کےخلاف میدان اور سوشل میڈیا پرکھڑے نہیں ہو سکتےتوچھپکے سے فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں یہ ایمان کا آخری درجہ ہے💖 #گولی_کیوں_چلائی 000
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 24/11/2024بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ یا اللہ تمام کارکنان کی حفاظت فرمائے 🤲 011
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 23/11/2024🚨فول پروف سیکیورٹی کے لئے اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی حصار میں کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر غور شروع سیکیورٹی ذرائع😁 000
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 23/11/2024لا الہ الا اللہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہم ملک دشمن کے خلاف خون کے اخری قطرے تک لڑیں گے انشاءاللہ 000
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 22/11/2024*_24 نومبر کو 8 فروری کی طرح نکلو پاکستان!_* *_اور 77 سالہ مطالعہ پاکستان بدل دو 💪🏻🔥😎_* 000
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 22/11/2024علیمہ خان صاحبہ: "آج خان صاحب سے بہت مختصر ملاقات ہوئی۔۔ انہوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو ہر حال میں نکلنا ہے"۔ 000
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 22/11/2024*_مدینہ منورہ کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلنے والا مرد مجاہد ♥️🔥_* 000
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 21/11/2024*_مذکرات کا وقت ختم،سب 24 کو اسلام آباد پہنچیں🫀♥️🚨_* *_عمران خان_*🫀😎🔥🔥 020
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 20/11/2024کیا پختونخوا پاکستان کا حصہ نہیں ہے ۔ بےغیرت اسٹبلشمنٹ اور بوٹ پالش کہتے ہے اٹک ریڈ لائن ہے ۔۔ پٹواریوں سن لیا ہم پٹھان بند راستوں سے یورپ جاتے ہیں یہ تو پاکستان ہے ۔ فٹہ منہ 🖐️ 000
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 20/11/202424نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موہر ہوگا۔ عمران خان 010
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 20/11/2024اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی ، عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ، گزشتہ سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی ملتوی ہوگئی تھی ۔ 010
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 19/11/2024*_شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں_* *_سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی_*🔥🔥 020
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 19/11/2024*_`بڑی خبر🚨`_* *_عمران خان نے ان کو جمعرات تک کا ٹائم دیا ہے کہ مطالبات مان لیں گے تو پھر 24 نومبر کو جشن میں تبدیل کرلیں گے، علیمہ خان_* *_مطلب مذاکرات ہوں یا نہ ہوں 24 نومبر کو عوام نے نکلنا ہی نکلنا ہے لہذا تیاریاں مکمل کریں_* 030
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 19/11/2024انصاف کے لیے انقلاب ضروری ہے آزادی کے لیے خودداری ضروری ہے جیت کے لیے قربانی ضروری ہے اور پاکستان کے لیے عمران خان ضروری ہے 040
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 19/11/2024جس دن میری قوم میرے ساتھ گھڑی ہوگئی میں ان کو شکست دونگا ۔عمران خان 050
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 19/11/2024🚨 احتجاج ہوگا۔ کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی. احتجاج کی تیاری کرے. عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ زرائع 020
Hamza khan @hamzakhanpti.bsky.social · 19/11/2024*ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے✌💪* *🗓 24 نومبر 2024* *📍 اسلام آباد* 000