عمران خان کو جیل سے رہا ہونا چاہئے، میں تمہیں نہیں جانتا، وسیم بادامی
مجھے اُمید ہے پاکستان کے لوگ دیکھیں گے کہ آپ زندگی گزارنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں، آپ حقیقی صحافی نہیں ہیں، آپ نے اپنی ساکھ کھو دی۔
رچرڈ گرینیل نے لفافے وسیم بادامی کی بھی چھترول کر دی۔