Sign in

الجمعیت نیوز گروپ

@amirnews.bsky.social
190 followers 25 following 206 posts

جمعیت علماء اسلام کی دفاع ہماری زندگی کا مقصد ہیں. الحمد اللہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں. آمین

PostsRepliesMedia
Reposted by الجمعیت نیوز گروپ
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 30/11/2024
08 دسمبر پشاور اسراٸیل مرده باد کانفرنس کے لیے پینا فلیکس تیار ھے ساتھی اپنا نام اور تصویر لگا کر سوشل میڈیا پر خوب دعوت چلاٸیں اور ھمیں اپنی دعاٶں یاد ضرور رکھیں"شکریه آپکا بھاٸی حافظ"محمد ابراھیم بلوچ میرپورخاص سنده
011
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 03/12/2024
ترکستان اسلامک پارٹی کے ارکان کو حما کے محاذ میں بھیجا جا رہا ہے۔ واضح رہے یہ تنظیم چین کے خلاف متحرک تنظیم ہیں. جوکہ چینی ایغور ترکستان کی مظلوم مسلمانوں کی تنظیم ہیں. چین سے آزادی کیلئے جنگ لڑرہے ہیں. اس وقت شام میں بشار کے خلاف برسرپیکار ہیں.
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 03/12/2024
شیخ حازم البشیر (قبیلہ) نے ایرانی گروہوں کو ملک بدر کرنے کے لیے دیر الزور اور حسقہ میں عام متحرک ہونے کا اعلان کیا۔ شیخ حازم البشیر (قبائل) نے ایرانی گروہوں کو نکالنے کے لیے دیر الزور اور حسقہ میں عام متحرک ہونے کا اعلان کیا
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
حضرت شیخ الحدیث مولانا مُحمّد زکریا صاحب کاندھلوی مُھاجر مدنی نوّر اللہ مَرقدہ کی مَسند اور نشست، جہاں بیٹھ کر "أوجز المسالك" جیسی وقیع تالیف اور دیگر کتب تصنیف وتالیف فرمائیں ۔ رحمة اللہ رحمةً واسعة
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
اس کی بات ہورہے ہیں یہاں
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
ابھی تک درجنوں ایسے شامی مجاھدین دیکھے جو ایسے ہی لال تکون والے قسامی بیج اپنی عسکری وردیوں پر چسپاں کیے طوفان_الشام (ردع العدوان)میں حصہ لے رہے ہیں بلا شبہ فلسطینی اور شامی مجاھدین ایک دوسرے سے جدا نہیں یگانگت کا احساس دونوں طبقوں کے مجاھدین سے امڈا پڑتا ہے🤍
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
🇸🇾🇸🇾🇸🇾🤝🇵🇸☝🇵🇸 📌حلب قلعہ شامی جھنڈا ساتھ میں فلسطینی جھنڈا اور سب سے درمیان میں بلند سفید لا الہ سے مزین جھنڈا #طوفان_الشام #طوفان_الاقصیٰ credits @YTHBR
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
#القسام_بریگیڈز غزہ شہر کے شمال میں صفوی کے علاقے میں گھسنے والی اسرائیلی دشمن کی گاڑیوں کو نشانہ بنانا
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
یہ پہلا موقع ہے کہ تمام مساجد میں اذان پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے مغربی کنارے میں واقع تاریخی ابراہیمی مسجد میں جمعہ کی اذان کو ممنوع قرار دیا تھا۔ بن گویر نے پہلے بھی کہا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی آبادیاں قائم کرنا اور مسلمانوں کی رضاکارانہ نقل مکانی کو دوسرے ممالک میں فروغ دینا 👇
100
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔ #دسمبر 2/2024 فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے کے لیے مشہور انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمار بن گویرنے تمام مساجد میں اذان پر پابندی کا حکم دیدیا ہے۔👇
100
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔ مغربی کنارا : جنین میں اسرائیلی فوج کی بمباری، چار فلسطینی شہید 02 #دسمبر ,2024: 08:41
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
#القسام_آفیشل_اردو کویت : خلیج تعاون کونسل کا 45 واں سربراہ اجلاس ، غزہ میں قتل و غارت گری روکنے کا مطالبہ 02 #دسمبر ,2024: 08:34 AM
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 02/12/2024
#القسام_آفیشل_اردو کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔ ابھی غزہ میں جنگ بندی کے کسی معاہدے کے قریب نہیں: امریکہ 02 #دسمبر ,2024: 06:34 AM
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 01/12/2024
*‏2021 کابل* *2024 حلب* اگلا نمبر ؟؟؟
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 01/12/2024
*‏🔴 ح-ما-س کے شہید رہنماء اسمـــاعیـــل ھــــنـیہ شامی اپوزیشن کے انقلاب 🇸🇾 کے حامی تھے۔* *ظلم چاہے غز-ہ میں ہو، شام میں ہو یا دنیا کے کسی بھی ملک میں اس کے خلاف جدوجہد بہادروں کا شیوہ ہے۔*
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 30/11/2024
08 دسمبر پشاور اسراٸیل مرده باد کانفرنس کے لیے پینا فلیکس تیار ھے ساتھی اپنا نام اور تصویر لگا کر سوشل میڈیا پر خوب دعوت چلاٸیں اور ھمیں اپنی دعاٶں یاد ضرور رکھیں"شکریه آپکا بھاٸی حافظ"محمد ابراھیم بلوچ میرپورخاص سنده
011
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 30/11/2024
ابو عزرائیل کوما میں چلے گئے جب انہیں حلب اہلسنت شیروں سے لڑائی کیلئے جانے کو کہا گیا۔🥰🤣
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 30/11/2024
شام میں بشار الاسد کے خلاف معرکہ #ردع_الالعدوان شروع. الحمد اللہ کفار بزدل بھاگ نے پر مجبور. اہم اقتصادی شہر حلب فتح 🤞
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 30/11/2024
انقلابی حلب میں داخل ہوتے ہوئے🔥🔥
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 30/11/2024
نشر مکرر۔۔۔۔ 💚2021 "خدا کی قسم میں اپنی آنکھوں سے ایک ایسی عالمی مذھبی جنگ دیکھ رہا ہوں جو دنیا بھر کا نقشہ بدل دے گی ہر خشک و سبز کو جلا ڈالے گی " شیخ یحییٰ سنوار دو سال قبل ایک تقریر میں اشارہ دے چکے تھے ۔۔۔ اب طوفان الاقصیٰ کے بعد طوفان الشام آنے والے برسوں 👇
100
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
ضلع کرم سے تعلق رکھنے والا جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رکن اسمبلی جناب ریاض شاہین کا درد بھرا فریاد😢 مجھے میرے مظلوم اہلسنت کیلئے اسمبلی میں آواز اٹھانا نہیں دیا جا رہا .ہمارا خ ون بہایا جارہا ہے ، جب بھی میں اپنے مظلوم اہلسنت کیلئے آواز اٹھانے لگتا ہوں تو مجھے 👇
100
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
مرشد کا جرنیلوں پر لفظی وار.🔥
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
بلوچستان کے حقوق اس پر بلوچستان کے عوام کا حق ہے ان کے بچوں کا حق ہیں اس حق کوئی نہیں چھین سکتا. #juidigitalmediabalochistan #مولانا_فضل_الرحمن #بلوچستان
010
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
خیبر پختون نخواہ کے وسائل اس پر خیبر پختون خواہ کے عوام کا حق ہے ان کے حق کو تسلیم کرنا پڑے گا #juidigitalmediabalochistan #مولانا_فضل_الرحمن
010
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
پنجاب کے وسائل پر پنجاب کے عوام کا حق ہے ان کے بچوں کا حق ان کے حق کو تسلیم کرنا پڑے گ #juidigitalmediabalochista #مولانا_فضل_الرحمن
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
حقوق کی جنگ مجھے دین اسلام نے سکھایا ہے حدیثِ مبارک ہیں. کہ جو اپنے حق کیلئے مارا جائے وہ بھی شہید ہوگا. قائد جمعیت. مولانا #مولانا_فضل_الرحمن
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
ار س ئ ی ل مردہ باد کانفرنس پشاور
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
شفاف الیکشن تک ملکی حالات درست نہیں ہوسکتے ہیں. اب تحریک اٹھے گی پوری قوت کے ساتھ اٹھے گی... #مولانا_فضل_الرحمن
010
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
زرداری صاحب۔۔۔۔۔۔! آپ نے ان سب پہ دستخط کر دیے ان کا گزٹ ہوگیا. آج تک دینی مدارس کے حوالے سے بل پر دستخط کیوں نہیں ہو رہے۔ امیر محترم۔❤️👑 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #SM_EDITZ #مولانا_فضل_الرحمن
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
سندھ وسائل پر یہاں کے عوام کا حق ہے. اگر وسائل پر قبضہ کروگے تو تحریک اٹھے گی. جمعیت علماء اسلام صوبائی حقوقِ کی علمبردار ہیں #مولانا_فضل_الرحمن
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
ایرانی تیل کیسے ہم تک پہنچتا ہے. #بلوچستان
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 29/11/2024
‏مسلح گروہ علاقوں پہ قابض ہوتے جارہے ہیں، ہمارے امن قائم کرنے والے ادارے وہ کس چیز کی تنخواہیں لے رہے ہیں؟ امیرِ محترم۔❤️👑 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #SM_EDITZ
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 28/11/2024
نہ کوئی چیزیں سستا ہورہے ہیں نہ کوئی ملک میں امن ہیں... یہ اسٹاک مارکیٹ جوا کا دوسرا نام ہے. مخصوص طبقے کیلئے.
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 28/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر پنڈال تیار #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
000
Reposted by الجمعیت نیوز گروپ
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 27/11/2024
ھائے شابشے
262
Reposted by الجمعیت نیوز گروپ
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 27/11/2024
مجھے حیرت اس بات کی ہے کہ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں۔ قبائل علاقوں میں ھم توصرف جرگےہی کاکردار ادا کرسکتے ہیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
0145
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 27/11/2024
مدارس بل پر کل تک دستخط نہ ہوئے تو سندھ باب الاسلام کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ مولانا فضل الرحمان کا لاڑکانہ میں پریس کانفرنس
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 27/11/2024
ڊيجيٽل ميڊيا جي يو آئي سنڌ جي ورڪرز جي محنتن کي ھڪ ڀيرو ٻيھر سلام سڀاڻي ھر قدم سکر ڏانھن، ان شاءﷲالعزيز سوشل ميڊيا جي ميدان ۾ بہ جمعيت جي جيالن جو راڄ ھوندو. ✊ #رھبر_سنڌ_شھيد_خالد_سومرو_رح #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #jamiatdigitalmedialarkana #TeamJUISindh
000
Reposted by الجمعیت نیوز گروپ
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 27/11/2024
‏تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے103ایم این ایز پنجاب کے116ایم پی ایز پختونخوا کے93ممبران سندھ کے30ممبران بلوچستان7 ممبران 18 سنیٹرز اور اس طرح کشمیر اور گلگت بلتستان اسمبلیاں ان تمام ممبران اور عہدیداروں میں کسی ایک کا بیٹا انقلاب میں جانبحق ہوا ہو،بتائگاضرور فاتحہ خوانی کرنی ہے
32210
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 27/11/2024
✨ھلو ھلو سکر ھلو..!! 📢✨ ⭐باب الاسلام ڪانفرنس سکر ⭐ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUIsehwanSharif #TeamJUIJamshoro #TeamJUISindh
010
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 27/11/2024
عربی مقولہ ہے ( كما تدين تدان) آگر پی ٹی آئی والوں پر اب شیلنگ ہو رہی ہے تو اس ظلم کا بدلہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے TLP والوں پر روزے کی حالت میں شدید شیلنگ کیاتھا اور شہید کروا دیے گئے تھیں جو ناموسِ رسالت کیلئے نکلے تھیں ۔
130
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 27/11/2024
ویسے کسی کے برے دنوں پر خوش نہیں ہونا چاہیے لیکن ہم مفتی عبد الشکور صاحب اور باجوڑ میں جمیعت کے شہدا پر یوتھیوں کی خوشی اور طنز و مزاق ابھی تک نہیں بھولے
010
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 27/11/2024
لمبے بالوں اور لمبی مونچھوں سے کوئی بھادر نہیں بنتا ، اسعد محمود صاحب کی تاریخی الفاظ ✌️
010
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 27/11/2024
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی جانب سے صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمن صاحب کو ڈیجیٹل میڈیا سیل کیلئے چیک حوالہ کررہے ہیں۔
010
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 26/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ 👇 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh قائد سنڌ علامہ راشد محمود سومرو صاحب
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 26/11/2024
[11/26, 5:07 PM] +92 341 0358319: باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 26/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ 👇 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #محمدخان_سمیجوگرافکس #TeamJUISindh #TeamJUISanghar #TeamJUIKhipro
000
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 26/11/2024
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی جہاد کا ایک درجہ ہی ہے۔ اے مسلمانو! اور کچھ نہیں کر سکتے تو صرف اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں اور فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ثبوت دیں.
000
Reposted by الجمعیت نیوز گروپ
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 26/11/2024
کراچی میں یواےای کےقونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نےکہاکہ2سال سےجھوٹ بولاجارہاہےکہ پاکستانیوں کوویزانہیں دےرہا، جسے بھی ویزا لیناہےوہ یواےای ویزاسینٹر آئے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری پہلےبھی لارہےتھےاورمزیدبھی آنی ہے۔ ایک دو ماہ میں سرمایہ کاری سےمتعلق بڑی خوشخبری ملےگی۔
0133
الجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 26/11/2024
غازیو نے کنٹینر پر چڑھ کر فوجیوں کو گلے لگانا شروع کر دیا اڑھائی سال بعد اپنے حقیقی والدین سے مل کر آنکھوں میں آنسو آ گئے 🥴
000