Reposted by InsaafianKhanShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 19/12/2024واہ بھئی نُور جہاں دے بُزدل پُترو۔۔۔ کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کوئی الیکشن بھی نہیں ہارے۔ 13827
Reposted by InsaafianKhan𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞 𝙔𝙪𝙡 (بلتی یل) @shigriinn72201.bsky.social · 13/12/2024#شامی انقلاب کا حامی جب #امریکہ پر تنقید کرتا ہے تو منہ بند ہو جاتا ہے۔ 082
Reposted by InsaafianKhanISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024"نہ عمران خان ہار مانتا ہے اور نہ ان کہ ورکرز ہار مانتے ہیں" عمران ریاض #imrankhan 14318
Reposted by InsaafianKhanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/12/2024ایک شخص آرمی میں ہے اس پر ملٹری ڈسپلن کا اطلاق ہوگا، ایک شخص محکمہ زراعت میں ہے اس پر محکمہ زراعت کے ڈسپلن کا اطلاق ہوگا، اگر کوئی شخص کسی محکمہ میں ہے ہی نہیں تو اس پر آرمی فورسز کے ڈسپلن کا اطلاق کیسے ہوگا؟؟؟ جسٹس مندوخیل 0189
Reposted by InsaafianKhan،🏏8️⃣0️⃣4️⃣🇧🇫 @noorrahmankhan.bsky.social · 12/12/2024bsky.app/profile/shah... 021
Reposted by InsaafianKhanReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 11/12/2024بڑا دُشمن بنا پھرتا ہے سوشل میڈیا کے بچوں سے ڈرتا ہے بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ 0259
Reposted by InsaafianKhanmursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 06/12/2024وہ لوگ کتنے خطرناک ہو سکتے ہیں جنکا یہ عقیدہ ہو کہ خدا انکو دیکھ رہا ہے اور وہ پھر بھی اپنی حرام کاریوں سے باز نہ آئیں ۔۔۔ 092
Reposted by InsaafianKhanBe Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 05/12/2024کاشف عباسی نے ٹاؤٹ منیب فاروق کو دھو کر رکھ دیا 022
Reposted by InsaafianKhanISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024گولیوں سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں ایک طالبہ نے عمران احمد خان نیازی کی تصویر اٹھا رکھی ہے 🔥 27033
Reposted by InsaafianKhanISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا ،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان #گولی_کیوں_چلائی 26423
Reposted by InsaafianKhanPTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 04/12/2024Abdul Qadir from Abbotabad, martyred during the #IslamabadMassacre by the Pakistani military regime as he marched for democracy. Never forget. Never Forgive. #گولی_کیوں_چلائی 033
Reposted by InsaafianKhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 04/12/2024کیا تمھاری مائیں تمھیں نہیں پوچھتی لوگوں کے بچوں پر #گولی_کیوں_چلائی 34212
Reposted by InsaafianKhanDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 04/12/2024پختونوں کو انصاف دو 🛑 گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔ میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا 01710
Reposted by InsaafianKhanDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 03/12/2024وہ لمحہ جب عمران خان کے پرامن کارکن ڈی چوک پہنچ کر دھرنے کے لئے بیٹھ گئے 💔 043
Reposted by InsaafianKhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/12/2024ہم اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے ہنستے مسکراتے اسلام آباد داخل ہوئے تھے کوئی جنگ کرنے نہیں آئے تھے پھر #گولی_کیوں_چلائی 25627
Reposted by InsaafianKhanPatriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 03/12/2024Still this question 21914
Reposted by InsaafianKhanPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024بندہ 1 تھا، 10 تھے ، 100 تھے یا 1000۔۔۔۔ تم گنو مت یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔ 2149
Reposted by InsaafianKhanPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 30/11/2024خیبرپختونخوا میں شہداء کے جنازوں پر نعرے لگ رہے ہیں "قرآن کا قانون ہے خون کا بدلا خون ہے" 183
Reposted by InsaafianKhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 30/11/2024کہیں آگ نہیں لگی تھی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوئی تھی پھر گولی کیوں چلائی #گولی_کیوں_چلائی 1208
Reposted by InsaafianKhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ شاہد خٹک 4185
Reposted by InsaafianKhan𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 29/11/2024اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 1241
Reposted by InsaafianKhanabuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 28/11/2024خان کے سپاہی اس حال میں بھی عمران خان کو یاد کرتے ہیں اس کو کیسا توم ڈرا دامکا دی گآ 12416
Reposted by InsaafianKhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 29/11/2024D-Chowk new name. You people Agree or not. Reply plz? 33517
Reposted by InsaafianKhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 29/11/2024ہم ایک ایسے خطے میں رہتے ہیں جہاں VPN چلانا حرام اور نہتے عوام پہ گولیاں چلانا حلال ہے 045
Reposted by InsaafianKhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ Repost ..copy ...paste 0143
Reposted by InsaafianKhanYasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 28/11/2024واشنگٹن پاکستانی ایمبیسی کے سامنے ایک ڈیجٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا ہے جس پر عاصم منیر کی اسلام آباد قتل عام کو اجاگر کیا گیا ہے ۔ عاصم منیر Butcher of Islamabad# 12412
Reposted by InsaafianKhanھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 25/11/2024آپ چاہیں تو اتفاق نہ کریں لیکن میرے خیال میں پاک فوج کے لیے عمران خان سے بڑی درد سر آج تک کوئی پیدا نہیں ہوئی 44311
Reposted by InsaafianKhanإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 28/11/2024*تمہارا ہر آنسو جو زمین پر گرتا ہے، اللہ کے ہاں ایک دعا بن جاتا ہے۔* Every tear that falls to the ground becomes a prayer in the presence of Allah. 0166
Reposted by InsaafianKhanDr.ussy @usmanalii.bsky.social · 27/11/2024کل رات جب ڈی چوک پر ملٹری فورسز اندھادھند فائرنگ اور شیلنگ کر رہی تھیں ایک کارکن ملٹری فورسز سے کہہ رہا تھا اس طرح نہ کرو بھائی آپکی مہربانی ہو گی آپ پیچھے جائیں ہم اپنی گاڑی لے کر یہاں سے واپس چلے جائیں گے مگر کسی کی فریاد نہیں سنی گئی 💔 11210
Reposted by InsaafianKhanWaqas J Butt @waqasjbutt.bsky.social · 27/11/2024بس ہو گئی شہباز بھائی۔۔۔ آج میں نے اپنا ٹویٹر اکاونٹ بند کر دیا۔۔۔ قیادت کو پیچھے ہٹنا چاہئے تھا۔۔ لیکن دھرنا ختم کیوں کیا۔۔؟؟؟ اسلام آباد سے باہر آکر بیٹھ جاتے موٹروے پہ بیٹھے رہتے کیا صرف لوگوں کے بچے مروانے گئے تھے؟؟؟ اپنے شہیدوں کے جسد خاقی ہی اٹھا لاتے۔۔ 🙏 022
Reposted by InsaafianKhanIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 27/11/2024نقوی کُتا بول رہا تھا ثبوت دکھاؤ 🚨 اس کارکن کو کنٹینر سے ریجرز نے سیدھی سر پر گولی ماری، موقع پر شہادت ہو گئی 💔 #سانحہ_ڈی_چوک 01411